خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباپاک فوج اور ہم
آپکا اردو بابااختصاریئےاردو تحاریر

پاک فوج اور ہم

از منیر انجم مارچ 25, 2022
از منیر انجم مارچ 25, 2022 0 تبصرے 90 مناظر
91

اگر ہم پاکستانی ہیں اور ہمارے دل میں پاکستان کے لیے محبت ہے تو یہ بات ممکن ہی نہیں کہ ہم اپنی فوج سے پیار نہ کرتے ہوں اللہ رب العزت کے بعد اگر پاکستان کو کسی چیز نے بچایا ہوا ہے تو وہ ہماری پاک فوج ہے جو سردی میں گرمی میں بارش میں برف باری میں پہاڑوں پر سمندروں میں ہماری حفاظت پر مامور ہے اور دشمن کی طرف سے آنے والی ہر گولی اپنے سینے پر کھانے کو تیار ہے اور کھا بھی رہی ہے اور پاک فوج کے وہ شہدا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں کہ انہوں نے پاکستان کی آن شان کو بچانے کے لیے اپنی جان کے نذرانے پیش کیے ۔۔آپ سب کو پتہ ہے کہ دشمن پاکستان پر تاک لگائے بیٹھا ہے اور ہر طرح سے پاکستان کو توڑنے اور کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور ہماری ایجنسیاں ان کی ایک ایک حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور ان کو جواب دینے کے لیے تیار بیٹھی ہیں ۔یہ تو وہ دشمن ہے جن کا سب کو پتہ ہے کہ یہ پاکستان کے خلاف ہیں اور ہمیشہ رہیں گے مگر کچھ دشمن ہمارے ہی صفوں میں بیٹھے ہیں ہم جیسے لوگ بن کر بیٹھے ہیں اور خود کو پاکستانی بھی کہتے ہیں اور صرف ذاتی مفاد کے لیے پاک فوج کو سلام کرتے ہیں ان میں سے اکثر لوگ سیاسی پارٹیوں کے ورکر اور سپورٹر ہیں اور یہ ایسے ذہنی مریض اور منافق لوگ ہیں کہ جب تک ان کا نمائندہ سیاست میں کرسی پر ہے پاک فوج ان کے لیے اچھی بھی ہے اور عزیز بھی ۔ذرا سا سیاسی سطح پر کچھ ہلچل ہوئی سارا الزام فوج پر ۔یہ تو فوج کر رہی ہے ۔فوج چاہتی نہیں یہ رہے ۔فوج اپنی مرضی کا بندہ چاہتی ہے وغیرہ وغیرہ ۔اور بعض لوگ تو فوج کو گالیاں دینا شروع ہو جاتے ہیں ۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ لوگ پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہیں جو پاکستانی فوج کو برا بھلا کہتے ہیں ۔۔ان کی نظر میں پاک آرمی صرف ایک نام ہے اس کے پیچھے چھپے کام ان کو نظر نہیں آتے ان کو یہ نہیں پتا کہ پاکستان میں سب سے مشکل اور جان توڑ کام فوج کے جوانوں کا ہے جو اپنی گھریلو زندگی کو چھوڑ کر صرف پاکستان کی حفاظت کے لیے کام کرتے ہیں ان کے بھی بچے ہوتے ہیں ان کی بیویاں ہوتی ہیں ان کے بھی گھر والے ہوتے ہیں ان کا بھی دل چاہتا ہے کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ زندگی بسر کریں مگر وطن کی محبت ان کو یہ سب کچھ چھوڑنے پر مجبور کرتی ہے وہ بھی انسان ہیں ان کو بھی سردی لگتی ہے ان کا بھی دل چاہتا ہے کہ وہ اپنے گھر پر رہیں جو مرضی دیکھیں جو مرضی کھائیں اپنی مرضی سے گھوم پھر کر انجوائے کریں روز اپنے ماں باپ کے چہروں کا دیدار کریں اپنے بچوں کے ساتھ کھیلیں سکون کی زندگی بسر کریں مگر نہیں ان کے لیے سب سے پہلے پاکستان باقی خوشیاں بعد میں پھر چاہے انکو کسی بھی محاذ پر لڑنا پڑے وہ حاضر ہیں اور سلام ہے ان ماؤں کو بھی جو پاکستان کے لیے اپنے لخت جگروں کو بار بار بھیجتی ہے چاہے ایک بیٹا شہید ہوں مگر وہ دوسرا بھیجتی ہیں دوسرا شہید ہو تو تیسرا اور کئی لوگ تو ایسے ہیں جن کی شادی قریب تھی اور وہ شہید ہوگئے اور کتنے لوگوں کو شادی کے ایک مہینہ بعد ہی واپس جانا پڑا اور وہ پھر کبھی گھر واپس نہ آئے اور کئی تو اپنے بچوں سے وعدہ کرکے گئے تھے کہ میں جب دوبارہ واپس آؤں گا تم کو یہ لے کر دوں گا وہ چیز لے کر دوں گا مگر وہ واپس نہیں ہے اور ان کے بچے ان کے منتظر رہے ۔۔۔ بات کرنی بہت آسان ہے مگر وطن کے لئے جان دینا یہ کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے اور ہم اپنی زبان سے الفاظ ادا کرتے وقت یہ نہیں سوچتے کہ ہم کس کے خلاف بات کر رہے ہیں ارے پاگل یہ جو تم آزادی سے گھوم رہے ہو اس کے پیچھے وردی والوں کی قربانیاں ہیں مگر یہ بات ان کو سمجھ آئے گی جن کے دل میں درد ہوگا ۔

منیر انجم

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • شجرکاری مہم کی افادیت اورضروری تجاویز
  • پہلے تو بے وفائی کا صدمہ
  • نیند کرتے ہیں مر نہیں جاتے
  • پچاس چھ لفظی کہانیاں
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
منیر انجم

اگلی پوسٹ
پاکستان کیسے ترقی کر سکتا ہے
پچھلی پوسٹ
لالچ

متعلقہ پوسٹس

کوشش و تقدیر

جون 7, 2026

کہاں ہاتھ دے کر اٹھانے ملے

اکتوبر 16, 2025

اس شور سخن میں ابھی خاموش رہوں گا

نومبر 27, 2021

بچوں اور خواتین کے خلاف جرائم

اکتوبر 15, 2025

جشن آزادی اور شریعت

اگست 9, 2024

چائے- پانی

دسمبر 16, 2019

ایک تو دھوپ نہیں اس پہ یہ سہرا بھی نہیں

اپریل 4, 2020

کشمیریوں کی منفرد ثقافت اور روایات!

فروری 5, 2023

بھنور میں جتنے سہارے کھڑے دکھائی دیے

مارچ 28, 2022

صحافت اور بلیک میلنگ

مئی 22, 2026

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Visal abbasi on نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ

اسلامی گوشہ

آمد

ستمبر 4, 2026

چلو چلیں

ستمبر 2, 2026

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

اردو شاعری

وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

ستمبر 4, 2026

سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں...

ستمبر 2, 2026

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

اگست 31, 2026

سچ سامنے آنے لگا ہے

اگست 31, 2026

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • سچ سامنے آنے لگا ہے

    اگست 31, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

سیاہ افق سے پرے شام دوں...

اپریل 19, 2020

گنڈاسا

مئی 15, 2017

اُداسی دل میں بساۓ

اکتوبر 14, 2025
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں