خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابامحترم محترم، یا نبیﷺ محترم
آپکا اردو بابااسلامی گوشہمصور صلاح الدیننعتیہ کلام ﷺ

محترم محترم، یا نبیﷺ محترم

از سیدہ مصور صلاح الدین مارچ 22, 2025
از سیدہ مصور صلاح الدین مارچ 22, 2025 0 تبصرے 78 مناظر
79

محترم محترم، یا نبیﷺ محترم
فخرِ روحِ اُمم، یا نبیﷺ محترم

جو ردائے عرب، جو شفیعِ عجم
آبروئے حرم، یا نبیﷺ محترم

طاقِ چشمانِ گریاں سے دل کا وضو
باوضو چشمِ نم، یا نبیﷺ محترم

عارضِ پاک شرم و حیا کی اساس
مہہ جبیں خوش شمیم، یا نبیﷺ محترم

چشمِ عالی پہ ابرو کی نازک کماں
اس پہ زلفوں کا خَم، یا نبیﷺ محترم

لب ہوئے برگِ گُل، رحم کی رہ گزر
ناک بابِ سَلَم، یا نبیﷺ محترم

آپ رحمت، محبت، شفاعت، کرم
ہیں عطائے مُنعِم، یا نبیﷺ محترم

قامتِ مصطفیٰ، بابِ صلِّ علیٰ
سر بہ سر خوش قدم، یا نبیﷺ محترم

جن کی خدمت پہ معمور قدسی ہوئے
ایسا جاہ و حشم، یا نبیﷺ محترم

ہر زبان و ادب، سارے شعر و سخن
آپ کے ہیں خَدَم، یا نبیﷺ محترم

تشنہ لب ہے غضب، کربلا، کربلا
ہائے درد و اَلم، یا نبیﷺ محترم

ہو عطائے حروفِ ثنا، یا نبی
منتظر ہے قلم، یا نبیﷺ محترم

ہم نہ ہوں گے، نہ ہوگی ثنائے نبی
یہ نہیں ہے دھرم، یا نبیﷺ محترم

اب تو دو ہی وظیفے ہیں وردِ زباں
میرا سوہنا حرم، یا نبیﷺ محترم

بزمِ کون و مکاں سج گئی اور سبب
آپ ہیں ذی حشم، یا نبیﷺ محترم

رحمتِ مصطفیٰ اور مصور کا دل
ایسا جود و کرم، یا نبیﷺ محترم

کیسے لائے مصور خیالِ دگر
آپ دل پر رقم، یا نبیﷺ محترم

سیدہ مصور صلاح الدین

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • اپنے جذبات کی تدفین کیا کرتا تھا
  • پانچ قبریں
  • ہمارے زوال کی پہلی سیڑھی!
  • دن نکلتا اور دن کی روشنی میں دیکھتے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سیدہ مصور صلاح الدین

اگلی پوسٹ
حسین چہرہ، شمائل کا گوشوارہ ہے
پچھلی پوسٹ
عمیرہ احمد

متعلقہ پوسٹس

دل پہ ہے جب سے دباؤ یاد کا

جون 27, 2020

کماکے جو بھی لاتا ہے

جولائی 18, 2021

شرمیلی خاموشی

مارچ 6, 2023

باغ سے جھولے اتر گئے

مئی 11, 2020

ذرا سی روشنی لا کر

جنوری 22, 2025

صورت ِخواب کوئی مجھ سے بغل گیر ہوا

نومبر 14, 2021

جون کا میں درد ہوں

جون 27, 2025

خوابوں کی تعبیر نہیں ہے

ستمبر 27, 2025

آسماں گر ترے تلووں کا نظارہ کرتا

اکتوبر 28, 2020

تکلم سے لگے گھاؤ پہ مرہم سی دوا اردو

نومبر 2, 2021

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Visal abbasi on نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ

اسلامی گوشہ

آمد

ستمبر 4, 2026

چلو چلیں

ستمبر 2, 2026

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

اردو شاعری

وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

ستمبر 4, 2026

سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں...

ستمبر 2, 2026

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

اگست 31, 2026

سچ سامنے آنے لگا ہے

اگست 31, 2026

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • سچ سامنے آنے لگا ہے

    اگست 31, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

ہجر کی رت کا طرفدار بھی...

مئی 9, 2020

پیٹو پیٹریاٹ اور جنک فوڈ کی...

نومبر 28, 2024

تنقید کرتا ہوں

جون 27, 2025
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں