خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابااتنا ظرف ھو ابن آدم میں
آپکا اردو بابااختصاریئےاردو تحاریرصنم فاروق حسین

اتنا ظرف ھو ابن آدم میں

از سائیٹ ایڈمن ستمبر 3, 2025
از سائیٹ ایڈمن ستمبر 3, 2025 0 تبصرے 81 مناظر
82

اتنا ظرف ھو ابن آدم میں تو خود کو بادشاہ تصور نہ کرے۔انسان۔خقیقت میں انا پرست ھے۔ایسا انا پرست جو خود کی انا میں آکر خود کا ھی نقصان کر بیٹھتا ھے۔کبھی امیری کا گھمنڈ۔صحت کی اکڑ۔اولاد کا تکبر وغیرہ وغیرہ ۔ساری عمر انسان اس گھمنڈ میں نکال دیتا ھے کہ شاید یہ سب کچھ ایسے ہی رھے گا۔پر نہی سب کچھ ایسے نہی رہتا۔وقت بدلتا ھے اور وقت کے ساتھ انسان کا مقدر بھی۔
اپنا کیا آگے آتا ھے۔اپنی بوئ ھوئ فصل خود کاٹنی پڑتی ھے۔اور ذندگی کا وہ سب سے مشکل دورھوتا ھے۔کبھی کبھی اس فصل کاٹتے وقت ھاتھ زخمی ھو جاتے ہیں۔کیونکہ وہ فصل انا و تکبر میں رہ کر تلخ لہجے۔نفرت۔اور دوسروں کو خقیر سمجھنے کی نظر میں بوئ ھوتی ھے تب انسان کو احساس نہی ھوتا وہ کیا۔ بو رہا۔ ھے۔ جب کاٹتا ھے۔تب زخمی دل و ھاتھ اتنی۔ہی اذیت دے رہے ھوتے ہیں جتنی اذیت وہ دوسروں کو دیتا تھا۔
ہم انسان کہاں اتنا سوچتے ہیں۔بس فکر اتنی ھوتء ھے گھر۔کاروبار۔اولاد کا مستقبل اور کمائ کا ذریعہ بہترین لوازمات عیش و عشرت کی ذندگی ھو بس ان سب میں عبادت ۔نمازیں۔روزے۔عمرے ۔حج۔سب دکھاوا بن کے رہ جاتا ھے۔اور تکبر انسان کے بڑے ھونے کی شان ۔
لیکن اللہ پاک اک مہلت دے رہا ھوتا ھے اے ابن آدم آخر کب تک ایسے رھو گے۔لوٹ کر تو میرے پاس ہی آنا ھے ناں اور اپنے اعمالوں کا حساب بھی خود ہی دینا ھے۔دنیا و آخرت میں
اسکی رسی کی ڈھیل جتنی ڈھیلی ہوتی ھے وہ اتنی ہی سختی سے کھینچی جاتی ھے تب وہ اکڑ اسقدر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ھوتی ھے کہ انسان کے وجود کا اک اک غرور خاک میں مل کر کئ من مٹی تلے مدفون ھوجاتا ھے۔
تب انسان کی اوقات معلوم پر جاتی ھے انسان نہ بادشاہ ھے۔نہ انا و تکبر کا مجسمہ۔انسان صرف خاک ھے اور اللہ کے در کا فقیر ایسا فقیر جو اس کے در پر پڑا رھے تو اللہ اس پر رحمت کی نظر ڈالے رکھتا ھے۔ورنہ اسکی پکڑ بہت سخت ھے۔
ہم ذندگی بھر جو مرضی کریں لیکن آخر میں ہمارے لیے صرف اتنا کہا جاتا ھے۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ مرحوم کی بخشش فرماۓ آمین۔
بس یہ ہماری خقیقت و اصلیت ھے۔
اللہ واقعی ہماری بخشش فرمائیں۔ اور ہمیں وہ ہدایت دیں جس میں ہماری دنیا و آخرت کی عافیت ھو ۔
آمین۔

صنم فاروق حسین

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • جو ہو سکے تو اے نصیب
  • زندگی ایک ماجرا تو ہے
  • صبح کا گیت گا رہی ہوں میں
  • اس عشق میں گواہ نہ کوئی دلیل ہے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
بدین میں رضا اللہ نظامانی کا قتل
پچھلی پوسٹ
سر سید احمد خان کی خدمات

متعلقہ پوسٹس

مصالحے اور صحت

جون 15, 2025

جسمانی طاقت کی بنیاد

اپریل 1, 2023

کروناوائرس: سوالات سے ٹکراتے سوالات

اپریل 15, 2020

” توکل ” کیا ہے

جون 2, 2026

خمار خانے میں صورت

مارچ 5, 2025

نہر کنارا بھاتا ہے

مئی 8, 2020

چاند

جنوری 13, 2021

گھر کا پتہ

جنوری 24, 2020

پریشے کا مقدر

اگست 7, 2022

پچاس برس کے بعد

مئی 24, 2026

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Visal abbasi on نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ

اسلامی گوشہ

آمد

ستمبر 4, 2026

چلو چلیں

ستمبر 2, 2026

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

اردو شاعری

وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

ستمبر 4, 2026

سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں...

ستمبر 2, 2026

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

اگست 31, 2026

سچ سامنے آنے لگا ہے

اگست 31, 2026

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • سچ سامنے آنے لگا ہے

    اگست 31, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

محبت، روح اور بنکاک کا سفر

دسمبر 31, 2024

کرونا وائرس: کیسے اور کہاں تک...

مارچ 19, 2020

استاد دامن

دسمبر 3, 2025
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں