خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ اقبالی غزلیاتگل ِ رنگيں
اقبالی غزلیاتاقبالی منظوماتاقبالیاتشعر و شاعری

گل ِ رنگيں

از سائیٹ ایڈمن فروری 12, 2023
از سائیٹ ایڈمن فروری 12, 2023 0 تبصرے 70 مناظر
71

تُو شناسائے خراشِ عقدۂ مشکِل نہيں
اے گلِ رنگيں ترے پہلو ميں شايد دل نہيں
زيبِ محفل ہے ، شريکِ شورشِ محفل نہيں
يہ فراغت بزمِ ہستی ميں مجھے حاصل نہيں

اس چمن ميں ميں سراپا سوز و سازِ آرزو
اور تيری زندگانی بے گدازِ آرزو

توڑ لينا شاخ سے تجھ کو مرا آئيں نہيں
يہ نظر غير از نگاہِ چشمِ صورت بيں نہيں
آہ! يہ دستِ جفا جُو اے گلِ رنگيں نہيں
کس طرح تجھ کو يہ سمجھاؤں کہ ميں گلچيں نہيں

کام مجھ کو ديدۂ حکمت کے اُلجھيڑوں سے کيا
ديدۂ بلبل سے ميں کرتا ہوں نظّارہ ترا

سَو زبانوں پر بھی خاموشی تجھے منظور ہے
راز وہ کيا ہے ترے سينے ميں جو مستور ہے
ميری صورت تو بھی اک برگِ رياضِ ُطور ہے
مَيں چمن سے دور ہوں تُو بھی چمن سے دور ہے

مطمئن ہے تو ، پريشاں مثلِ بُو رہتا ہوں مَيں
زخمئ شمشيرِ ذوقِ جستجو رہتا ہوں مَيں

يہ پريشانی مری سامانِ جمعيّت نہ ہو
يہ جگر سوزی چراغِ خانۂ حِکمت نہ ہو
ناتوانی ہی مری سرمايۂ قوّت نہ ہو
رشکِ جامِ جم مرا آ ينۂ حيرت نہ ہو

يہ تلاشِ متّصل شمعِ جہاں افروز ہے

توسنِ ادراکِ انساں کو خرام آموز ہے

——————

مشکل الفاظ کے معانی

گل رنگیں: رنگدار پھول، عقدہ مشکل: مشکل معاملہ، مشکل کی گرہ، زیب محفل: محفل کو سجانے والا، شورش: ہنگامہ، رونق۔ ہستی: زند|گی، سراپا: سر سے پاؤں تک، سوزوسازآرزو: مراد عشق کی تپش اور اسکی لذت، بے گدازآرزو: مراد آرزو کی لذت سے خالی، نظر: مراد نقطہ نگاہ، چشم صورت بیں: ظاہر کو دیکھنے والی آنکھ، غیر:سواۓ،

دست جفاجو: سختی کرنے والا،یعنی توڑنے والا ہاتھ، گل چیں: پھول توڑنے والا، دیدۂ حکمت: فلسفیانہ سوچ والی نگاہ، الجھیڑا: بکھیڑا، الجھن، سو زبان: مراد بہت سی پتیاں، مراد مختلف قسم کے پھولوں کی پتیاں، مستور: چھپا ہوا، میری صورت: میری طرح، برگ: پھول کی پتی، ریاض طور: طور کاباغ(وہ جگہ جہاں حضرت موسی کو خدا کا جلوہ نظرآیا)، شمشیر: تلوار،

ذوق جستجو: تلاش کی لگن، مراد محبوب حقیقی کے حسن کو قدرتی نظاروں می تلاش کرنے کی لذت، سامان جمعیت: اطمینان اور سکون کا سبب، جگر سوزی: دل کو جلانے کا عمل جو عشق کے سبب ہے، خانہ حکمت: مراد فلسفیانہ سوچوں کا گھر، رشک: کسی کی خوبی دیکھ کر خود میں اس خوبی کی خواہش کرنا، جام جم: روایت ہے کہ ایران کے قدیم بادشاہ جمشید کے پاس ایک پیالہ تھا جس میں دنیا نظر آتی ہے، آءینہ حیرت: مراد حیرانی میں ڈوب جانے کی حالت، تلاش متصل: لگاتار یا مسلسل جستجو، توسن: گھوڑا، خرام آموز:ٹہلنا/چلنا سکھانے والی

 

TRANSLITERATION

Gul-e-Rangeen

(1)
tu shanasa e kharash e auqda mushkil nahin
ae gul e rangeen tere pehlu mein shaid dil nahin

(2)
zaib e mehfil hai, shareek e shorish e mehfil nahin
ye faraghat bazm e hasti mein mujhe hasil nahin

(3)
iss chaman mein mein sarapa souz o saaz e aarzu
aur teri zindagani be gudaz e aarzu

(4)
torh lena shakh se tujh ko mera aaeen nahin
ye nazar ghair az nagah e chasm e surat been nahin

(5)
ah! ye dast e jafa ju ae gul e rangeen nahin
kis tarah tujh ko ye samjhaun ke main gulcheen nahin

(6)
kam mujh ko didah e hikmat ke uljhairon se kya
didah e bulbul se main karta hun nazara tera

(7)
so zubanon par bhi khamoshi tuhje manzoor hai
raaz woh kya hai tere sine mein jo mastoor hai

(8)
meri soorat tu bhi ek berg e riyaz e toor hai
main chaman se door hun, tu bhi chaman se door hai

(9)
matmaen hai tu, preshan misl e bu rehta hun main
zakhmi e shamsheer e zauq justuju rehta hun main

(10)
ye preshani meri saman e jamiat na ho
ye jigar sauzi charagh e khana e hikmat na ho

(11)
natawani hi meri sarmaya e quwwat na ho
rashk e jam e jim mera aaeena e hairat na ho

(12)
ye talash e muttasil shama e jahan afroz hai
tosin e idraak e insan ko kharam aamuz hai

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • محبت کی نہیں تم نے
  • وہ کبھی ایسے ملے
  • یاد ہم دشت نوردوں کی نشانی رکھنا
  • گزر گئے ہیں جو موسم کبھی نہ آئیں گے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
مسکراہٹ کے رنگ
پچھلی پوسٹ
دو گولی ویاگرا

متعلقہ پوسٹس

نہ ہونے کا گماں رکھّا ہُوا ہے

جون 12, 2020

جانے کس پیاس کا چہرہ ہے

اپریل 4, 2025

تنکا تنکا کانٹے توڑے

جنوری 4, 2020

یوں تو نہیں کہ پہلے سہارے بنائے تھے

دسمبر 1, 2019

میرے دن سے ملیے

نومبر 8, 2020

زندگی یوں ہوئی بسر تنہا

جنوری 4, 2020

طلب کی آگ کسی شعلہ رو سے روشن ہے

جون 18, 2020

سر جھکاؤگے تو پتھر دیوتا ہوجائے گا

جنوری 21, 2020

تیری تصویر

مئی 28, 2020

بھائی بچھڑے تو بس ہچکیاں رہ گئیں

مئی 7, 2022

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

سلام اُن حیدرِ کرار کے

جون 21, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

باطل نصیریوں کا عقیدہ ذرا نہ ہو

جون 18, 2026

محرم الحرام کی پہلی تاریخ

جون 17, 2026

اردو شاعری

مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے...

جون 29, 2026

وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

جون 29, 2026

جو اپنے یار سے درخواست کرنا

جون 29, 2026

حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

جون 29, 2026

جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

جون 29, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

جون 29, 2026

مرغوں کا عالمی ڈربا اور استعماریت کا دانہ

جون 26, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

محرم الحرام

جون 18, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

    جون 29, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

ایک منزل ہے ایک جادہ ہے

ستمبر 18, 2022

لوگ کیا کہیں گے

مئی 14, 2024

کیا کرتے ہو؟

جون 21, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں