خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباایک بے بس کشمیری
آپکا اردو بابااختصاریئےاردو تحاریر

ایک بے بس کشمیری

از منیر انجم مارچ 28, 2022
از منیر انجم مارچ 28, 2022 0 تبصرے 76 مناظر
77

آزادی کی قدر اس سے بہتر کون جان سکتا ہے۔ جس نے اپنی زندگی کے چو ہتر سال ایسی قید میں گزا ریں ہوں ۔ جس میں اسکے خاندان کے کئی افراد کو اس کی آنکھوں کے سامنے کاٹ دیا گیا ہو ۔ اور لاکھوں دوسرے مسلمان بہن بھائیوں کو آزادی کی جدوجہد میں شہید کیا گیا ہو ۔ اور میں اکیلا ایسا شخص نہیں مجھ جیسے کئی اور ہوں گے ۔ جن کی یہی کہانی ہوگی اور وہ اس کہانی کو اپنے سینے میں ہی دفن کرتے ہوئے اس دنیا سے چلے گئے ہوں گے ۔ ہاں میں کشمیر کا وہ بے بس اور لاچار شخص ہوں ۔
جس کی آنکھیں خون دیکھتے دیکھتے اب دھندلا گئی ہیں ہاتھ لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک گئے ہیں ۔ پیر اس قابل ہی نہیں کہ اب اپنا بھی بوجھ اٹھا سکیں ۔ اب تو بم کی آواز بھی گولی جتنی سنتی ہے ۔ دماغ میں بہت یادیں ہیں جو میں بھولنے کی کوشش میں ہوں ۔مگر ناکام یہ وہ رلا دینی والی یادیں ہیں جن پر صبر نے پردہ ڈھالا ہوا ہے .ورنہ تو دل کب کا پھٹ جاتا اب بھی روز کسی نہ کسی گھر سے رونے کی آوازیں آتی رہتی ہے ۔ پھر انکو بھی میری طرح صبر آ جاتا ہو گا ۔ میں اکثر یہ سوچتا ہوں ہم پر یہ ظلم کس لیے ہو رہا ہے ۔اس لیے کہ ہم مسلمان ہیں یا اس لیے کہ ہم بھی آزاد رہنا چاہتے ہیں ۔ 27000 دنوں میں کوئی ایسا دن نہیں گزرا ہو گا ۔جس دن ہم نے اللّه سے آزادی کی دعا نہ مانگی ہو ۔ اور یہ بھی نہیں کہ کبھی مایوسی ہوئی ہو ہر دن امید ہوتی ہے کہ کوئی آ کر ہمیں کہے گا ۔ بابا ہم آزاد ہیں اب ہمیں کوئی تنگ نہیں کرے گا ۔اب ہماری بیٹیوں کی عزت کو کوئی نہیں لوٹے گا ۔ اب ہم بے فکر ہو کر نماز پڑھیں گے ۔ ہم کو عید گھر پر نہیں پڑھنا پڑے گی ۔ ایسے ہی کئی لفظ ہیں جن کو سننے کے لیے یہ کان ترس رہے ہیں ۔
ہم نے سن رکھا ہے کہ اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ۔
مگر مجھے حیرت اس بات کی ہوتی ہے کہ جن کے لیے ہم آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ جس کا نام لے لے کر ہم سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیں ۔ جس سبز پرچم کو ہم سروں پر باندھ کر آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ جن کی طرف ہم امید بھری نگاہوں سے دیکھ رہے ہیں ۔ کیا ان کو بھی ہماری فکر ہے ؟ مجھے سب سے زیادہ یہ سوال پریشان کرتا ہے ۔ اور میں چھوٹے بچوں کو یہ کہانیاں سنا سنا کر دلاسہ دیتا ہوں ۔ کہ ہم بھی پاکستانی ہیں جو انیس سو سینتالیس میں بچھڑ گئے تھے ۔ ایک دن ہمارے پاکستانی بھائی ہمیں ڈھونڈتے ڈھونڈتے ضرور آئیں گے ۔ مگر اب یہ کہانی بتا بتا کر میں تھک گیا ہوں میں یہ سوچتا ہوں کہ پاکستان اتنا ہی کمزور ہے ۔ کہ ہم کو آزادی کے لئے اتنا انتظار کرنا پڑ رہا ہے ۔ کیا ان کے پاس وسائل کی کمی ہے ۔کیا ان کے پاس بھی ہماری طرح ہتھیار نہیں ہیں ۔ یا پھر وہ ہم کو بھول گئے ہیں یا پھر ان کے پاس وقت ہی نہیں کہ ہمارے لئے اپنا وقت ضائع کریں ۔ ہماری آزادی ان کے لئے شاید کوئی اہمیت نہیں رکھتی ۔ کیونکہ انکو ہمارے زخموں کا کوئی احساس نہیں وہ کسی نے کیا خوب کہا ہے۔ جس کا درد اسی کا درد باقی سب تماشائی ۔ کیا پاکستان کی 22 کروڑ عوام میں سے صحابہ اکرام والے 313 مرد ابھی پیدا ہی نہیں ہوئے جو ہمارے لئے جنگ لڑ سکیں اور ہماری عزتوں کو بچا سکیں ۔ کیا پاکستان نے جو اتنے بم بنائے ہیں وہ صرف دکھانے کے لئے ہے ۔ مجھے بس کوئی ایک شخص چاہیے جو اس باتوں کا جواب دے دے ۔ تاکہ میں اپنی نسلوں کو یہ بتا سکوں کہ یہ جنگ تم نے اکیلے لڑنی ہے تمھاری مدد کے لئے کوئی دوسرا نہیں آئے گا

منیر انجم

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • اکیس توپوں کی سلامی
  • آواز لگانے کا سبب کچھ بھی نہیں ہے
  • گرمیاں
  • آیتِ صبر پڑھی سینہ کشادہ کیا ہے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
منیر انجم

اگلی پوسٹ
سوشل میڈیا کے فائدے اور نقصانات
پچھلی پوسٹ
یہاں کچھ ایسی انویسٹمنٹ ضرور کیجیے

متعلقہ پوسٹس

سیر عدم

جنوری 16, 2026

راز داں

مارچ 21, 2020

انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا

جنوری 15, 2026

گناہوں سے دور نہیں ہیں

نومبر 26, 2025

ذکرِ ہُو روشنی ہے، بحث نہ کر

فروری 10, 2021

مشین گردی

نومبر 28, 2020

اماں اسکو دیکھتی رہ گئی

جنوری 25, 2025

میری روداد ہے کہ آئینہ

نومبر 18, 2020

انسانوں کے غیر انسانی رویے!

دسمبر 18, 2020

بیٹیاں

دسمبر 17, 2021

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Visal abbasi on نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ

اسلامی گوشہ

آمد

ستمبر 4, 2026

چلو چلیں

ستمبر 2, 2026

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

اردو شاعری

وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

ستمبر 4, 2026

سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں...

ستمبر 2, 2026

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

اگست 31, 2026

سچ سامنے آنے لگا ہے

اگست 31, 2026

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

    ستمبر 4, 2026
  • آمد

    ستمبر 4, 2026
  • چلو چلیں

    ستمبر 2, 2026
  • سر اتاروں گا ترا، بیج بھی بویا میں تھا

    ستمبر 2, 2026
  • نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

    اگست 31, 2026
  • سچ سامنے آنے لگا ہے

    اگست 31, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

اکبر الہ آبادی، نوآبادیاتی نظام اور...

مئی 27, 2024

فسوں گر لمحہ

نومبر 6, 2020

خامشی اپنی سُخن آثار کرنے کے...

دسمبر 6, 2019
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں