خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابادوسری شادی، معاشرہ اور منافقت
آپکا اردو بابااردو تحاریرانور علی

دوسری شادی، معاشرہ اور منافقت

از انور علی مئی 7, 2025
از انور علی مئی 7, 2025 0 تبصرے 108 مناظر
109

دوسری شادی، معاشرہ اور منافقت: ایک مشاہدہ

زندگی کی راہ پر چلتے ہوئے، میں نے بہت سے ایسے لوگوں کو قریب سے دیکھا ہے جو محبت، عزت اور فیملی کے نام پر دوسرا نکاح تو کر لیتے ہیں، مگر نکاح کی اصل روح، اس کی ذمہ داریوں اور ایمانداری کو بھول جاتے ہیں۔ میرے قریبی دوستوں کے تجربات میرے لیے صرف کہانیاں نہیں بلکہ میری اپنی روح پر لکھی ہوئی سچائیاں ہیں، جو ہر وقت ذہن میں گونجتی رہتی ہیں۔

ایک دوست نے دوسری شادی کی، اس کی بچي اور پوری فیملی متاثر ہو گئی۔
دوسرا نکاح کیا، مگر پھر نہ بچوں کی پرواہ کی، نہ پہلے گھر کی ذمہ داری نبھائی۔ اس کی معصوم بيوي روز آنسو بہا کر اس ظلم کا آئینہ بنی رہی۔ دوسری طرف، میری ایک قریبی خاتون دوست جو دوسری بیوی بنی، اُسے گھر، آسائشیں تو ملیں، مگر نہ عزت، نہ پہچان، اور نہ ہی شوہر کی زندگی میں وہ مقام جو ایک بیوی کا حق ہوتا ہے۔

میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ آج کے دور میں لوگ جب دوسرا نکاح کرتے ہیں،doosri shaadi تو اکثر یہ نکاح جذبات کی بجائے صرف خواہشات کی تسکین کے لیے کیا جاتا ہے۔ کچھ لوگ خود کو شریف، پاکباز اور دیندار دکھانے کے لیے نکاح کرتے ہیں تاکہ زنا سے بچ سکیں، مگر جب نکاح میں انصاف نہ ہو تو وہ زنا سے بھی زیادہ خطرناک بن جاتا ہے۔ کیونکہ زنا میں ایک وقتی سمجھوتا ہوتا ہے، مگر بےانصافی والے نکاح میں منافقت، دھوکہ، اور دل توڑنے کی انتہا ہوتی ہے۔ میرے عقیدے کے مطابق، اللہ تعالیٰ ہر گناہ معاف کر سکتا ہے، مگر کسی کا دل توڑنے والا گناہ معاف کرنے سے پہلے بندے سے ضرور پوچھے گا۔

اس پس منظر میں، میں یہ سوچتا ہوں کہ اگر کوئی شخص اپنی خواہش کی شدت میں آ کر بےانصافی والا نکاح کرتا ہے، تو اس سے بہتر ہے کہ اپنی خواہش کو ایسے طریقے سے پورا کرے جہاں نہ دھوکہ ہو، نہ عزت کا تماشہ، نہ زندگی کا خاتمہ۔ کیونکہ جو شخص دوسری بیوی کو صرف خواہش کے لیے رکھے، مگر اُسے عزت، وقت اور معاشرتی حیثیت نہ دے، وہ اُس عورت کے ساتھ ہی نہیں بلکہ اپنی پہلی بیوی اور بچوں کے ساتھ بھی ظلم کرتا ہے۔
پرانے وقتوں میں جب بادشاہوں کی رکھیلیں ہوتی تھیں، تب بھی وہ معروف، محفوظ اور حدود میں رہتی تھیں، اور اُن کے ساتھ بھی ایک مخصوص قسم کا احترام کیا جاتا تھا۔ مگر آج نکاح کے نام پر جو تعلقات قائم کیے جاتے ہیں، اُن میں نہ عزت باقی رہی ہے، نہ محبت، نہ ایمانداری۔ نکاح کا مفہوم "سکون” ہے، مگر آج وہ "شک”، "دھوکہ” اور "بےچینی” میں بدل چکا ہے۔

اسلام ہمیں اجازت دیتا ہے کہ اگر تم انصاف کر سکتے ہو تو ایک سے زیادہ شادیاں کرو، مگر اگر انصاف نہیں کر سکتے تو "فواحِدۃ” یعنی صرف ایک ہی کافی ہے۔ عرب ممالکshaadi doosri میں آج بھی لوگ دوسری، تیسری، چوتھی شادیاں کرتے ہیں، مگر وہاں اس نظام کے تقاضے اور ذمہ داریاں بھی پوری کی جاتی ہیں۔ ہر بیوی کے لیے الگ گھر، آسائشیں، عزت اور وقت کا بندوبست کیا جاتا ہے۔ یہ رشتہ منافقت نہیں بلکہ واضح، کھلا اور ذمہ دار ہوتا ہے۔

مگر ہمارے معاشرے میں لوگ اپنی نفسانی خواہشات کے لیے نکاح تو کر لیتے ہیں، مگر ایمان، ایمانداری اور ذمہ داری سے خالی ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ نہ صرف اپنی بیوی کا دل توڑتے ہیں بلکہ اپنے بچوں کی زندگی سے بھی کھیلتے ہیں۔ اور پھر معاشرہ خاموش تماشائی بنا رہتا ہے۔
میرا ماننا ہے کہ ایسی روش سے نہ صرف عورتوں کا نقصان ہوتا ہے، بلکہ پورے معاشرے کی اخلاقیات، محبت اور انسانی اقدار تباہ ہو جاتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم نکاح کو خواہش نہیں، بلکہ ایمان، عزت اور برابری کی بنیاد پر نبھائیں۔ اگر ہم ایسی سوچ کو فروغ دیں تو نہ صرف بےانصافی کا خاتمہ ممکن ہے، بلکہ وہ سچا سکون بھی حاصل ہو سکتا ہے جو صرف ظاہری رشتے میں نہیں، بلکہ دل کی سچائی میں ہوتا ہے۔

انور علی

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • ڈاکٹر محمد دین تاثیر اور اُردو زبان
  • کس کی نظر لگی آشیانے کومیرے
  • روپ
  • گردشِ رنگ
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
انور علی

اگلی پوسٹ
ہم گاتے رہیں صبحِ وطن کا
پچھلی پوسٹ
شفیق جانا شفیق پایا

متعلقہ پوسٹس

ایمنسٹی کی رپورٹ: مبالغہ یا حقیقت؟

ستمبر 10, 2025

افسانہ حسن ِ نظر

اکتوبر 14, 2025

حکایتِ آتش و دستِ غرور

اگست 1, 2026

پناہ

نومبر 14, 2021

تعلیم کا آفتاب نصف صدی کی بلندی پر

نومبر 11, 2025

پردہ فاش

جنوری 24, 2020

علامہ اقبال پر ایک اردو مضمون

دسمبر 15, 2016

بلوچستان کے تعلیمی نظام کی ان کہی داستان

دسمبر 14, 2025

اتنا ظرف ھو ابن آدم میں

ستمبر 3, 2025

نوٹ اصلی ہے مگر آدمی بے وقوف

جنوری 5, 2022

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • زمیں کی بات کرتے ہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • ہجومِ شہر میں دل کو کہیں لگا نہ سکا

    اکتوبر 11, 2026
  • مرد کے حصے کا ہجر

    اکتوبر 11, 2026
  • تیرا شوق دنیاداری ہے کہ مرتا ہی نہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • میں نے پھر کبھی بھی ہمت نہ کی

    اکتوبر 11, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Ayesha khan on میری خوش فہمی تھی
  • Ayesha khan on جن کو دیدار میسر ہو ہر شام تیرا
  • سعیدہ on جن کو دیدار میسر ہو ہر شام تیرا
  • سعیدہ on میری خوش فہمی تھی
  • صنم گل on مسدس نعتیہ نظم "مانگتا ہوں”

اسلامی گوشہ

زمیں کی بات کرتے ہیں

اکتوبر 11, 2026

شوقِ عبادت

اکتوبر 4, 2026

ذکر محمد ﷺ

ستمبر 30, 2026

شہر مکہ سے مدینے کا سفر ہو

ستمبر 26, 2026

مسدس نعت "معراجِ ثنا”

ستمبر 23, 2026

اردو شاعری

ہجومِ شہر میں دل کو کہیں لگا نہ...

اکتوبر 11, 2026

تیرا شوق دنیاداری ہے کہ مرتا ہی نہیں

اکتوبر 11, 2026

میں نے پھر کبھی بھی ہمت نہ کی

اکتوبر 11, 2026

یوں آسماں کے ستارے نہ دیکھ

اکتوبر 11, 2026

لوگ نکمّے ہم سے سروکار نہیں رکھتے

اکتوبر 11, 2026

اردو افسانے

طاقت کا امتحان

ستمبر 27, 2026

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

اردو کالمز

مرد کے حصے کا ہجر

اکتوبر 11, 2026

مجھے وہاں جانا ہے

اکتوبر 10, 2026

شوقِ عبادت

اکتوبر 4, 2026

تاریخ کشی

اکتوبر 1, 2026

یہ اعزاز ہے ہماری مٹی کا

ستمبر 28, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا موبائل ایپ

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • زمیں کی بات کرتے ہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • ہجومِ شہر میں دل کو کہیں لگا نہ سکا

    اکتوبر 11, 2026
  • مرد کے حصے کا ہجر

    اکتوبر 11, 2026
  • تیرا شوق دنیاداری ہے کہ مرتا ہی نہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • میں نے پھر کبھی بھی ہمت نہ کی

    اکتوبر 11, 2026
  • یوں آسماں کے ستارے نہ دیکھ

    اکتوبر 11, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

غزہ کے بچوں کے نام

مارچ 20, 2025

مصوّر

نومبر 6, 2020

فیض صاحب کے دو اشعار (آنجناب...

اگست 20, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں