خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباچھوٹا منہ بڑی بات
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمزڈاکٹر نعمان رفیع

چھوٹا منہ بڑی بات

از سائیٹ ایڈمن اکتوبر 3, 2021
از سائیٹ ایڈمن اکتوبر 3, 2021 0 تبصرے 44 مناظر
45

محاورے معاشرے میں پائے جانے والے مسائل اور حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائے جاتے ہیں۔زیادہ تر حقیقت پر مبنی ہوتے ہیں۔میں کم عمری سے ہی اکثر اس محاورے پر سوچا کرتا تھا کہ ”منہ چھوٹا اور بات بڑی کیسے ہوتی ہو گی”کیونکہ زندگی میں زیادہ تر واسطہ بڑے چہرے والے اور چھوٹی بات کرنے والوں سے پڑا،پر اس محاورے کی حقیقت میڈیکل کی ایک کانفرنس میں شریک ہونے کے بعد جہاں کراچی میں پورے پاکستان کے مایہ ناز ترین اور بین الاقوامی ماہر امراض دل کارڈیالوجسٹ حضرات کے بلند فشار خون (Hypertension)کے اوپر لیکچرز سننے کے بعد اسکا اصل ادراک ہوا کیونکہ مجھ جیسے عام آدمی اور کم علم شخصیت کے منہ سے بلڈ پریشر اور اس کی تباہ کاریوں کا حال جاننا بھی اس اس محاورے جیسا ہی ہے۔
پاکستان میں اس وقت %33 آبادی جسکی عمر 40 سال سے زیادہ ہے بلڈ پریشر کی مریض ہے۔

اس بیماری کی وجہ سے آنکھوں،دل،گردے،فالج اور خون کی نالیوں کے متاثر ہونے کا امکان%50بڑھ جاتا ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ اگر کوئی شخص سگریٹ نوشی یا حقہ نوشی کی بری عادت میں مبتلا ہے تو خطرہ دو گنا ہو جاتا ہے۔BP کی وجہ سے دل کے دورے سے فالج گرتا ہے۔ پاکستان میں ہر سال%14 BP کے مریض گردے کے عارضے میں لا حق ہو جاتے ہیں۔

یہ تمام حیران کن اور تکلیف دہ باتیں اس کانفرنس میں سن کر میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے اور میں نے یہ پیغام لوگوں تک پہنچانے کی ٹھان لی کہ بلڈ پریشر کو پاکستان میں شکست دے کر دم لیں گے۔ اس کے بچاؤ کیلئے چند ضروری عادات میں روزانہ ورزش کرنا،سگریٹ،تمباکو،حقہ نوشی کا خاتمہ،نمک اور تلی ہوئی اشیاء کا کم سے کم استعمال،کولیسٹرول اور وزن کو قابو کرنا شامل ہیں۔
کانفرنس میں آنے کیلئے لاہور سے کراچی کی فلائٹ کے دوران حسب ِعادت مطالعہ کتاب کا شوق بھی پورا کیا۔ اس دفعہ اپنی محبوب کتاب ”زاویہ”کو پڑھنا دوبارہ شروع کیا تو اشفاق احمد صاحب کے زریں اقوال اور سنہری باتیں دل میں گھر کر گئیں جیسے ہم سب نوجوان ڈاکٹرز کو دل کی بیماریوں سے بچاؤ کے بندوبست کیلئے اقدامات کرنے کا جذبہ اور احساس اس کانفرنس سے پیدا ہوا ویسے ہی احساس کے متعلق بابا جی اشفاق صاحب فرماتے ہیں کہ” اک دفعہ جب میں سندھ میں کسی یونیورسٹی میں پڑھتا تھا تو ایک روز سڑک پار کرتے ہوئے ایک کتے کے چھوٹے بچے کو کار کی ٹکر لگی اور وہ آدھ موا (آدھا مرا ہوا) ہوگیا۔
بہت سے لوگ آتے جاتے دیکھتے اور چل پڑتے مگر 2 سکول کے چھوٹے بچوں نے اسکو اٹھایا اور سڑک کے کنارے لے گئے اور وہ کتے کے بچے کو سہلانے لگے ۔کتے کے بچے نے ان بچوں کو دیکھا اور آخری سانس بھری جیسے ہی وہ جان سے گیا بچوں کی ننھی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ پاس کھڑا ایک فقیر بولا کہ یہ اب اس جہان کی زندگی سے دوسرے جہان کی زندگی میں چلا گیا ہے اور اشفاق صاحب فرماتے ہیں میں اس مجذوب اور اللہ والے فقیر کی بات سن کر حیران ہوا اور کہا نہیں بزرگوار یہ تو مر گیا ہے۔
اشفاق صاحب فرماتے ہیں کہ وہ فقیر بولا نہیں یہ اس جہان سے دوسرے جہان گیا ہے، مر تو وہ تب ہی گیا تھا جب اس کو چوٹ لگی اور لوگ آس پاس سے رُکے بنا مدد کیے بنا احساس کیے بنا گزرتے رہے۔ احساس کی موت ہی اصل موت ہے ۔بڑے لوگوں کی بات کو مجھ جیسے نیم خواندہ کے قلم کی تحریر بنانا یقیناً”چھوٹا منہ بڑی بات”کے مترادف ہی ہے ۔خدا ہمیں احساس کی دولت سے نوازے(آمین)۔

(بقول شاعر)
متاعِ زیست ہے جاناں
یہی غربت یہی دولت
کبھی کاسہ تیرا لہجہ
کبھی بخشش تیری باتیں

ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • ظفر ہیں نیلم و الماس پتھر ایک صانع کے
  • کوئی میرا درد کیوں بانٹے
  • بچنی
  • پریم چند کی افسانہ نگاری
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
معاصر اُردو غزل میں شاہد ذکی کی تازہ کاری
پچھلی پوسٹ
رحمت عزیز چترالی صاحب ایک عاشق رسول ﷺ!

متعلقہ پوسٹس

سوچ رہا ہوں الٹی سیدھی کوئی

مارچ 8, 2025

صاحب دھیان دیجئے

اپریل 3, 2022

طارق فتح کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

مارچ 27, 2019

دل کے کہنے پر بھلا کیسے

مارچ 7, 2025

سفر یہ زیست کا کرنا ہمیں محال ہوا

نومبر 2, 2021

اِقرار

مارچ 19, 2022

دیہات کے مسائل

جنوری 11, 2026

دیئے سے ویسے ذرا پست قد

مارچ 7, 2025

بستی سے چند روز کنارہ کروں گا میں

مئی 23, 2020

سفر آسان تھوڑی ہوتے ہیں

نومبر 1, 2025

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

    مئی 18, 2026
  • کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

    مئی 17, 2026
  • کیا ہم بے وقوف ہیں؟

    مئی 16, 2026
  • موبائل سے بڑھ کر کون

    مئی 16, 2026
  • پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

    مئی 15, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • پیر انتظار حسین مصور on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • سردار حمادؔ منیر on بے حجاباں ایک دن اس مہ کو آنا چاہیے
  • سردار حمادؔ منیر on یا رسولِ خدا اشرفِ انبیاء

اسلامی گوشہ

رب تعالیٰ پر بھروسہ

مئی 11, 2026

احتساب اور چھٹائی کا قدرتی عمل

مئی 3, 2026

چشمِ کرم سے مجھ کو بھی سرکارﷺ دیکھیے

مئی 1, 2026

اللہ کی محبت کے رنگ

اپریل 21, 2026

مرا سخن سخنِ شاہکار ہو جائے

اپریل 6, 2026

اردو شاعری

یہ فکر آنکھوں میں اس کی خنجر اتارتی...

مئی 15, 2026

ہو کے پارہ لہو میں ڈوب گیا

مئی 11, 2026

میں نے دیکھا جگ میں ایسا

مئی 11, 2026

ماں : رحمتوں کا سائباں

مئی 9, 2026

ہنسایا گر نہیں جاتا ، رلایا بھی نہیں...

مئی 8, 2026

اردو افسانے

کیوں کہ

مئی 3, 2026

عورت کی تعلیم کی اہمیت

اپریل 7, 2026

اب بس کرو ماں

اپریل 4, 2026

باغ علی باغی (قسط اول)

اپریل 3, 2026

سونے کی بالیاں

مارچ 29, 2026

اردو کالمز

انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

مئی 18, 2026

کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

مئی 17, 2026

کیا ہم بے وقوف ہیں؟

مئی 16, 2026

پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

مئی 15, 2026

پاکستان میں انگریزی کا تسلط کیوں برقرار ہے؟

مئی 14, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

    مئی 18, 2026
  • کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

    مئی 17, 2026
  • کیا ہم بے وقوف ہیں؟

    مئی 16, 2026
  • موبائل سے بڑھ کر کون

    مئی 16, 2026
  • پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

    مئی 15, 2026
  • بیگمات کی پراسرار علالتیں اور ریسٹورنٹ سینڈروم

    مئی 15, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

ہیچ صحرا ہیچ ہم بازار بود

اکتوبر 26, 2025

حاشیہ

دسمبر 18, 2019

تو نے مجھ کو نہ غزل...

فروری 26, 2025
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں