خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابااصل وراثت
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمزڈاکٹر نعمان رفیع

اصل وراثت

از سائیٹ ایڈمن دسمبر 30, 2020
از سائیٹ ایڈمن دسمبر 30, 2020 0 تبصرے 60 مناظر
61

پاکستانی لیجنڈ فنکار انور مقصود ہر فن مولا تھے۔ طنزو مزاح ہو یا سنجیدہ تحریر جب وہ قلم اٹھاتے تھے تو باقی تمام لوگ اپنے قلم چھوڑ دیتے تھے۔ انکا کوئی ثانی نہیں تھا۔ بالکل ایسے ہی انکی بہن بھی تھیں محترمہ فاطمہ ثریا بجیا صاحبہ۔ ٹیلی ویژن کے لاتعداد اور انمول ڈرامے اور پروگرام ان دونوں عظیم بہن بھائی نے تحریرکیے۔ ایک مرتبہ انور مقصود صاحب نے اپنے انٹرویو میں کہا ”میرے والد ایک غریب آدمی تھے ۔
ہم سب بہن بھائی بہت چھوٹے تھے جب انکی وفات ہو گئی۔ انہوں نے ہمارے لیے وراثت میں صرف محبت چھوڑی اور یہی وہ دولت تھی جس نے ہم سب کو ہمیشہ اکھٹا رکھا ۔مجھے یقین ہے کہ اگر ہمارے والد صاحب ہمارے لیے کوئی زمین، جائیداد یا روپیہ پیسہ وغیرہ چھوڑتے تو ہم میں اتنی محبت نہ ہوتی” کیونکہ جب بہن بھائی جائیداد آپس میں تقسیم کرتے ہیں تو وہ بھی تقسیم ہو جاتے ہیں۔

نفرت،حسد،خودغرضی خود بخود پروان چڑھنے لگتی ہے۔اس سلسلے میں بھائی بہنوں سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ اپنا حصہ ان کے نام کر دیں گی اور ایسا ہوتا بھی ہے مگر جب والدین بچوں کو وراثت میں محبت دیتے ہیں اور جب محبت تقسیم کی جاتی ہے تو وہ کم ہونے کی بجائے بڑھتی رہتی ہے اور تقسیم کرنے والا اسے سود در سود وصول کرتا ہے۔ دل سے ایک دوسرے کا احساس کرنا ایک دوسرے کو اس کے حق سے بڑھ کر محبت دینا یہی والدین کی اصل وراثت ہے۔
نیک اچھی اور محبت والی اولاد نہ صرف والدین کی سب سے بڑی دولت ہے بلکہ تا قیامت ان کیلئے صدقہ جاریہ بھی ہے۔ کچھ برس پہلے سوشل میڈیا پر فیس بک کے بانی نوجوان کی خبر پڑی وہ نوجوان ایک غریب باپ کا ذہین اور محنتی بیٹا ہے۔ اس نے اپنی ساری زندگی غربت میں محنت کرتے ہوئے گزاری پھر فیس بک کی وجہ سے ارب پتی بنا۔ مگر جب اسکے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تو اس نے اپنی دولت کا 50% صدقہ کر دیا۔
وہ نوجوان اپنے غریب والد کی جائیداد ہے اور وہ پھر اس نے یہ سب اس لیے کیا کیونکہ وہ جانتا تھا کہ دولت انسان کی خوشیوں اور سکون کی ضمانت کبھی نہیں ہو سکتی اور رہی بات اسکی بیٹی کی تو اگر اسکی بیٹی میں ہمت ہوئی تو وہ اس سے بھی زیادہ دولت اور شہرت کما لے گی اور اگر بیٹی نالائق ثابت ہوئی تو اسکی جمع کی ہوئی دولت بھی اسے کامیاب نہیں کر سکے گی۔
ہم نے اپنی زندگی میں کئی ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جو سڑک کنارے کھڑے ہو کر چند چھوٹی چھوٹی اشیاء فروخت کرتے ہوئے کروڑوں روپے کے کاروبار تک پہنچ گئے اور ایسے لوگوں کو بھی دیکھا ہے جو کروڑوں کا کاروبار کرتے تھے تو انکی نا تجربہ کار اولاد نے جب کاروبار میں قدم رکھا تو وہ کاروبار کرنے والے سڑک کنارے آگئے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم اپنی اصل جائیداد اور وراثت کی تعلیم اور تربیت پر سب سے زیادہ توجہ دیں۔
اسلام نے بے شمار ایسے کاموں کی نشاندھی کی ہے جو ہماری وراثت ہیں۔ مشہور موٹی ویشنل اسپیکر ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب کہتے ہیں انسان کی اصل وراثت یہ ہے کہ اسکی غیر موجودگی میں لوگ اسکے متعلق کیا کہتے ہیں۔ ہمیں زندگی گزارنے کیلئے باقاعدہ منصوبہ بندی کرنی چاہیے، تا کہ جب ہم اس دنیا سے رخصت ہوں تو ایک اعلیٰ وراثت چھوڑ کر جائیں اور اولاد انسان کی سب سے بڑی وراثت ہے۔ اگر اولاد نیک ہے تو وہ ایک اعلیٰ ترین وراثت ہے۔ اور اگر اولاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بقول شاعر
اب یادوں کا کاروبار کرنے چلے ہیں
وقت کی وراثت ملی عیاش بننے چلے ہیں

ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • عقلمند باپ کی نصیحت
  • جہاں کا مالک
  • مجھے آج وہیں لے چل سانول !
  • علامہ اقبال اور ملت اسلامیہ کی فلاح
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
جدائی کا فسانہ ہے محبت کی کہانی ہے
پچھلی پوسٹ
بھٹوں پر کام کرنے والے مسیحی مزدوروں کے نام

متعلقہ پوسٹس

واپسی

جون 2, 2026

شعلہ بن کے جلتا سورج

مئی 5, 2020

سازشوں کی زد میں !

مئی 9, 2020

رات کے پچھلے پہر

مئی 20, 2020

بروٹس سے میر جعفر تک

اکتوبر 2, 2020

وحشتِ دل ہی بنے حیلہ

مارچ 6, 2025

جن کو جینے کا سلیقہ

اکتوبر 12, 2025

تنقید کرتا ہوں

جون 27, 2025

27ویں ترمیم اور وفاقی آئینی عدالت

نومبر 11, 2025

پیرس کا آدمی

جون 14, 2020

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

سلام اُن حیدرِ کرار کے

جون 21, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

باطل نصیریوں کا عقیدہ ذرا نہ ہو

جون 18, 2026

محرم الحرام کی پہلی تاریخ

جون 17, 2026

اردو شاعری

مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے...

جون 29, 2026

وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

جون 29, 2026

جو اپنے یار سے درخواست کرنا

جون 29, 2026

حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

جون 29, 2026

جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

جون 29, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

جون 29, 2026

مرغوں کا عالمی ڈربا اور استعماریت کا دانہ

جون 26, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

محرم الحرام

جون 18, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

    جون 29, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

میلے میں گر نظر نہ آتا

جنوری 5, 2025

دھول چہرے پر تھی اور صاف...

ستمبر 7, 2025

مقابلے کی دوڑ میں کھوئی ہوئی...

اکتوبر 21, 2025
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں