خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپ کا سلاممسدس نعتیہ نظم "مانگتا ہوں”
آپ کا سلاماسلامی گوشہسہیل احمد صمیمنعتیہ کلام ﷺ

مسدس نعتیہ نظم "مانگتا ہوں”

از سائیٹ ایڈمن ستمبر 13, 2026
از سائیٹ ایڈمن ستمبر 13, 2026 0 تبصرے 3 مناظر
4

زنگ آلودہ محبت سے لرز جاتا ہوں
ایک چھوٹی سی شرارت سے لرز جاتا ہوں
خود سے خود تک کی مسافت سے لرز جاتا ہوں
یعنی میں اپنی ہی صورت سے لرز جاتا ہوں

ایسی حالت ہے کہ حالت کا پتا ہے ہی نہیں
مرضِ نو کی کوئی معروف دوا ہے ہی نہیں

شدتِ کرب سے ہر وقت بھرا رہتا ہوں
آتش خورد کے پہلو میں کھڑا رہتا ہوں
وصل ہوں ہجر کے رنگوں میں اڑا رہتا ہوں
اک نگینہ ہوں سرِ راہ پڑا رہتا ہوں

جانبِِ طیبہ قدم ہو تو کوئی بات بنے
آپ کی چشمِ کرم ہو تو کوئی بات بنے

میں خطا کار ہوں بخشش کی دعا مانگتا ہوں
چار سو میرے اندھیرے ہیں دیا مانگتا ہوں
بس کہ صحرا میں ہوں کچھ تازہ ہوا مانگتا ہوں
آپ سے اپنے لئے اذنِ شفا مانگتا ہوں

آپ ہی چشمِ کرم لطف و عطا کر دیں حضور
دامنِ دل میں مرے جود و سخا بھر دیں حضور

آپ کی شان ہے قطرے کو سمندر کرنا
اپنی خیرات سے مفلس کو سکندر کرنا
جو میسر نہ ہو دنیا میں میسر کرنا
اپنے تو بس میں نہیں ایسا تصور کرنا

درد کو چین جو ملتا ہے فقط آپ ہی سے
حمد کا پھول جو کھلتا ہے فقط آپ ہی سے

ہوں عطا مجھ کو بھی آداب دعا کے انداز
مجھ پہ کھل جائیں زمانے کے سبھی عجز و نیاز
عشق یوں ہو کہ ملے میری ثنا کو پرواز
اِک ذرا اونچی نہ ہو میری کبھی بھی آواز

آپ کا ذکر کروں، صرف یہی چاہت ہے
آپ کی نعت پڑھوں، صرف یہی چاہت ہے

شاعر: سہیل احمد صمیم
کتاب : الی النور

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • عجب کرم شہ والا تبار کرتے ہیں
  • پیغامِ حسینؓ
  • گاڈ سیو دا کنگ
  • مآل عمر کا ازبر حساب ہو تو کہیں
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
تقوی کی اعلی مثال
پچھلی پوسٹ
​کب سے ہم نے تیرے غموں کو

متعلقہ پوسٹس

ہونے پہ اپنے آپ کے نازاں ہوئی غزل

دسمبر 10, 2025

جو دکھتا ہے وہ ہوتا نہیں

نومبر 30, 2024

قریب آ کے بھی کوئی کہے نہیں ملنا

جنوری 11, 2026

ایران – امریکہ تعلقات کا تاریخی پس منظر

اپریل 26, 2026

اخلاقی زوال

مارچ 8, 2026

زندگی۔۔۔ایک آزمائش

ستمبر 25, 2020

ملوں گا جب بھی خود سے

جون 21, 2026

آنکھوں میں شور چہرے پہ

جولائی 7, 2026

ذہنی صحت کی بگڑتی ہوئی تصویر

فروری 18, 2026

جرمانے کی پالیسی یا عوام کی بھلائی؟

دسمبر 2, 2025

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • ​کب سے ہم نے تیرے غموں کو

    ستمبر 15, 2026
  • مسدس نعتیہ نظم "مانگتا ہوں”

    ستمبر 13, 2026
  • تقوی کی اعلی مثال

    ستمبر 10, 2026
  • آیت نور اور ڈارک ویب

    ستمبر 10, 2026
  • حاصلِ عشق کا ہر روز تماشا نہ کریں

    ستمبر 10, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Visal abbasi on نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ

اسلامی گوشہ

مسدس نعتیہ نظم "مانگتا ہوں”

ستمبر 13, 2026

تقوی کی اعلی مثال

ستمبر 10, 2026

سلام بحضور امام حسین (ع)

ستمبر 10, 2026

آمد

ستمبر 4, 2026

چلو چلیں

ستمبر 2, 2026

اردو شاعری

​کب سے ہم نے تیرے غموں کو

ستمبر 15, 2026

حاصلِ عشق کا ہر روز تماشا نہ کریں

ستمبر 10, 2026

اپنی نیّت دیکھ لینا، پھر ہماری دیکھنا

ستمبر 10, 2026

قصّہِ پارینہ

ستمبر 5, 2026

وصل کا شوق نچائے تو خوشی ہوتی ہے

ستمبر 4, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

تقوی کی اعلی مثال

ستمبر 10, 2026

آیت نور اور ڈارک ویب

ستمبر 10, 2026

جھکے گا ظلم کا پرچم

ستمبر 6, 2026

6 ستمبر 1965

ستمبر 5, 2026

نماز حضور ﷺ کے آنکھوں کی ٹھنڈک

اگست 31, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • ​کب سے ہم نے تیرے غموں کو

    ستمبر 15, 2026
  • مسدس نعتیہ نظم "مانگتا ہوں”

    ستمبر 13, 2026
  • تقوی کی اعلی مثال

    ستمبر 10, 2026
  • آیت نور اور ڈارک ویب

    ستمبر 10, 2026
  • حاصلِ عشق کا ہر روز تماشا نہ کریں

    ستمبر 10, 2026
  • سلام بحضور امام حسین (ع)

    ستمبر 10, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

حسیں برگد کے سائے میں

فروری 18, 2026

اتنی بڑھی گھٹن کہ ہواؤں پہ...

اپریل 3, 2026

شبِ برات

فروری 5, 2026
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں