خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپ کا سلامتقریب پزیرائی و مشاعرہ
آپ کا سلاماردو تقریباتسلام اردو سپیشل

تقریب پزیرائی و مشاعرہ

از سائیٹ ایڈمن مارچ 12, 2026
از سائیٹ ایڈمن مارچ 12, 2026 0 تبصرے 37 مناظر
38

7 مارچ 2026 کو معروف علمی و ادبی تنظیم شفق سیالکوٹ کے زیر اہتمام تقریب پزیرائی و مشاعرہ سیاسی و سماجی شخصیت سابق وائس چیئرمین عامر مختار بھٹی کے ڈیرہ دریا پور ہاؤس دریا پور منعقد ہوا ۔ پروگرام کے پہلے حصے میں افتخار شاہد کے شعری مجموعے "بام غزل” کی پزیرائی کی گئی ۔پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت داؤد راج کوملی ۔نعت شریف سنی راجپوت نے پیش کی اس کے بعدshafaq mushaira بام غزل پر تنقیدی مضمون ڈاکٹر ساحل سلہری نے پیش کیا ۔ اس ضمن میں انھوں نے افتخار شاہد کی شاعری کا فکری و فنی تجزیہ کیا ۔ ازاں بعد صاحب کتاب افتخار شاہد نے حاضرین کو اپنا کلام سنایا اور بے پناہ داد سمیٹی ۔ معروف شاعر محبوب صابر کی صدارت میں مشاعرہ برپا ہوا ۔ شفق مشاعرہ میں اسامہ صحرا ،داود راج ،نثار سلہری ،مبشر میو ، صدق فقر ، رانا عثمان احامر ،زاہد علی سلطان ، بشیر کمال،عدنان قلزم رانجھا ، ثوبیہ راجپوت ، سمیرا ساجد ناز ، رضا المصطفیٰ، ارشاد نیازی ،ڈاکٹر ساحل سلہری ، تنویر احمد تنویر ، افتخار شاہد اور محبوب صابر نے اپنا کلام سنایا اور بے حد داد سمیٹی ۔ ہمیشہ کی طرح یہ شفق مشاعرہ بھی کامیاب رہا ۔ عامر مختار بھٹی نے کمال کی میزبانی کی ان کا خاندان علاقے میں سماجی خدمات کے لیے جانا جاتا ہے ۔ مشاعرہ میں رانا غلام عباس ایڈووکیٹ ، اسلم ندار سلہری ، نفیس صاحب سمیت سامعین کی اچھی خاصی تعداد نے شرکت کی اور پروگرام کو یادگار بنا دیا ۔

ڈاکٹر ساحل سلہری

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • بات جو کرتے نہیں آپ کی رعنائی کی
  • نشاط نو کی طلب ہے نہ تازہ غم کا جگر
  • میں اپنے عقب میں ہوں گلی ہے مرے پیچھے
  • طلسم شب
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
اسلام کی اہمیت
پچھلی پوسٹ
افتخار شاہد کی غزل کا فکری و فنی تجزیہ

متعلقہ پوسٹس

خزاں نے ستایا نہ خاروں نے لوٹا

جنوری 12, 2026

غزنوی میزائل

جنوری 27, 2026

جعلی خبروں کی روک تھام کیسے ؟

دسمبر 19, 2025

آپریشن غضب للحق

فروری 28, 2026

اُس روز مدینہ بھی

دسمبر 6, 2025

عید کا ادھورا وعدہ اور لفظوں کا مصور

مارچ 17, 2026

ہماری اصل اوقات

فروری 17, 2026

ہو کے پارہ لہو میں ڈوب گیا

مئی 11, 2026

مِرے سُخن میں یہی اِک کلام کافی ہے

دسمبر 12, 2025

پاکستان کی قوت اور عالمی وقار کا سفر

مارچ 25, 2026

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

    مئی 18, 2026
  • کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

    مئی 17, 2026
  • کیا ہم بے وقوف ہیں؟

    مئی 16, 2026
  • موبائل سے بڑھ کر کون

    مئی 16, 2026
  • پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

    مئی 15, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • پیر انتظار حسین مصور on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • سردار حمادؔ منیر on بے حجاباں ایک دن اس مہ کو آنا چاہیے
  • سردار حمادؔ منیر on یا رسولِ خدا اشرفِ انبیاء

اسلامی گوشہ

رب تعالیٰ پر بھروسہ

مئی 11, 2026

احتساب اور چھٹائی کا قدرتی عمل

مئی 3, 2026

چشمِ کرم سے مجھ کو بھی سرکارﷺ دیکھیے

مئی 1, 2026

اللہ کی محبت کے رنگ

اپریل 21, 2026

مرا سخن سخنِ شاہکار ہو جائے

اپریل 6, 2026

اردو شاعری

یہ فکر آنکھوں میں اس کی خنجر اتارتی...

مئی 15, 2026

ہو کے پارہ لہو میں ڈوب گیا

مئی 11, 2026

میں نے دیکھا جگ میں ایسا

مئی 11, 2026

ماں : رحمتوں کا سائباں

مئی 9, 2026

ہنسایا گر نہیں جاتا ، رلایا بھی نہیں...

مئی 8, 2026

اردو افسانے

کیوں کہ

مئی 3, 2026

عورت کی تعلیم کی اہمیت

اپریل 7, 2026

اب بس کرو ماں

اپریل 4, 2026

باغ علی باغی (قسط اول)

اپریل 3, 2026

سونے کی بالیاں

مارچ 29, 2026

اردو کالمز

انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

مئی 18, 2026

کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

مئی 17, 2026

کیا ہم بے وقوف ہیں؟

مئی 16, 2026

پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

مئی 15, 2026

پاکستان میں انگریزی کا تسلط کیوں برقرار ہے؟

مئی 14, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

    مئی 18, 2026
  • کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

    مئی 17, 2026
  • کیا ہم بے وقوف ہیں؟

    مئی 16, 2026
  • موبائل سے بڑھ کر کون

    مئی 16, 2026
  • پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

    مئی 15, 2026
  • بیگمات کی پراسرار علالتیں اور ریسٹورنٹ سینڈروم

    مئی 15, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

نتھلی نہیں ہے گویا رخِ ماہ...

دسمبر 8, 2025

تقریب رونمائی اور مشاعرہ

مارچ 1, 2019

ایک آواز لگائی ہے کسی نے...

فروری 19, 2026
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں