خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ اردو تحاریرچربی
اردو تحاریراردو کالمزصحت کے کالم

چربی

از سائیٹ ایڈمن جنوری 28, 2026
از سائیٹ ایڈمن جنوری 28, 2026 0 تبصرے 39 مناظر
40

ہم جو بھی غذا کھاتے ہیں اس غذا میں شامل غذائی اجزاء انسانی جسم میں جا کر تین اہم گروپس میں شامل ہو جاتے ہیں جنہیں
1: پروٹین 2 : فیٹ چربی
3 : کاربوہائیڈریٹس
کہتے ہیں۔ لیپیڈز بھی کہا جاتا ہے ۔lipids یا فیٹ کو سائنسئ اصطلاح میں فیٹی ایسڈز صحتمند رہنے کے لیے انسانی جسم میں مناسب فیٹ(چکنائی ) (fat in human body) کا ہونا بھی بہت ضروری ہے۔ فیٹی ایسیڈ میں آکسیجن ، کاربن اور ہائیڈروجن کے اجزاء (عناصر)شامل ہوتے ہیں لیکن اس میں ان اجزاء کی مقدار کاربو ہائیڈریٹس میں شامل اجزا کی مقدار سے بالکل الگ ہوتی ہے ہمارے جسم کو فیٹ کی بھی ضرورت ہو تی ہے کیوں کہ یہ وٹامن A، D، E، اور K اور مختلف نمکیات کو جذب کرتی ہے۔

ہمارے جسم کو چربی کی ضرورت ہو تی ہے جو ہم مختلف غذاؤ ں (fatty food) سے حاصل کر سکتے ہیں۔یہ توانائی حاصل کرنے کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔ چکنائی ہمیں حیواناتی اور نباتاتی ذرائع سےحاصل ہو تی ہے ۔

حیواناتی ذرائع:

اصلی گھی ، گوشت ، چکنائی، مچھلی ، بالائی ، دودھ ، دہی، مکھن اور پنیر وٖغیرہ

نباتاتی ذرائع:

خشک میوہ جات، بادام ، ناریل ، اخروٹ ، کاجو ، کنولہ تیل، سرسوں ، سورج مکھی ، زیتون، آملہ وٖغیرہ چکنائی ہماری روز مرّہ کی ٖغذا کا ایک اہم حصّہ ہے اور متوازن غذا یا صحت مند غذا میں مناسب مقدار میں چکنائی کا موجود ہونا بھی ضروری ہے کیونکہ چکنائی کے فوائد (fatty food) بھی ہیں۔فیٹ جسم کو گرم رکھتی ہے اور جسمانی خلیات کی تعمیر کرتی ہے ۔اورچربی ہماری جلد کو صحتمند رکھنے کے لیے بھی ضروری ہے۔یہ خون کے پٹھوں کی تحریک اور سوزش کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔

انسانی جسم کو صحت مند اور دماغ اور عضلات کے افعال کو درست رکھتی ہے۔یہ انسانی جسم کو زیادہ حرارت و توانائی دیتی ہے ۔اور جسم کوخوبصورت اور سڈول بناتی ہے۔
لیکن انسانی جسم میں اس کی زیادتی نقصان کا باعث بھی بنتی ہے خاص طور پر ٹرانس فیٹی ایسیڈ۔
چکنائی (fat in human body) خون میں کولیسٹرول کی مقدار بڑھا دیتی ہے اوراس کی زیادتی سے امراضِ قلب اور اسٹروک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور اسٹروک دماغ کی ایک خطرناک بیماری ہے جس میں دماغ میں خون کی فراہمی رک جاتی ہے اور دماغ کے خلیات مرنے لگتے ہیں۔
دل کے امراض اور بلڈپریشر کے لئے بھی فیٹ نقصان دہ ہے۔اور وزن بھی بڑھا دیتی ہے ۔
میڈیکل سائنس نے چکنائی کو چار اقسام میں تقسیم کیا ہے۔
1: سنفریٹڈ چربی: مرغی ، انڈے، مکھن، گھی، چیز ، دودھ ، کریم ، گوشت اور گری دار میوے
2: منونسریٹوریٹ :گری دار میوے کنولا تیل.زیتون کا تیل سورج مکھی کا تیل ۔ .مونگ کا تیل اور مکھن.تل کا تیل. وغیرہ
3: پولیوناسیٹوریٹ : اخروٹ سورج مکھی کے بیج..مچھلی، مکئی کا تیل.سویا بین وغیرہ
4: ٹرانسمیشن یا ٹرانس چربی
یہ بہت قلیل مقدار میں تو قدرتی طور پر (fatty food) گوشت اور دودھ میں پائی جاتی ہے لیکن سب سے زیادہ یہ صنعتی طور پر ایک پروسیسنگ کے تحت ٹرانسمیشن چربی کی شکل میں تیار کی جاتی ہے ۔
جسے جزوی طور پر ہائیڈروجنڈ تیل کے طور پر جانا جاتا ہےیہ تیل زیادہ تر کیک، کوکیز،،فرنچ فرائیز اور کریکرز ، تلی ہوئی چیزیں، پیزا اور بسکٹ وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔
ٹرانسمیشن یا ٹرانس چربی صحت کے لیے اچھی نہیں ہوتی اور انسانی صحت (fat in human body) کے لیے زیادہ نقصان دہ ثا بت ہوتی ہے ۔

بشکریہ
طب و حکمت

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • رمضان اور اتحاد بین المجرمین!
  • وفاقی وزراء سر ٹیفکیٹ پرسیاسی ردعمل
  • سعادت حسن منٹو
  • ایک بیوقوف عورت
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
بے حجاباں ایک دن اس مہ کو آنا چاہیے
پچھلی پوسٹ
کس طرح کی دل لگی

متعلقہ پوسٹس

پھسپھسی کہانی

جنوری 28, 2020

افسانہ 1919 کی ایک بات

دسمبر 6, 2019

شفق کا سفر

دسمبر 17, 2024

نوجوان نسل اور روشن مستقبل

مارچ 9, 2026

اسلام میں نوجوانوں کا کردار اور ذمہ داریاں

اکتوبر 31, 2025

عدالت عظمیٰ کا عوامی سہولت پورٹل

اکتوبر 25, 2025

عید قرباں:عزت ِ مجبور کو قربان تو نہ کیجیے!

جولائی 31, 2020

کالی کلی

فروری 6, 2020

خدمتِ خلق

فروری 9, 2025

ہم خوار ہوئے تارک قرآن ہو کر

اگست 17, 2025

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • غالب افسانہ

    جون 4, 2026
  • کہانی چل رہی ہے – تجزیاتی و تنقیدی مطالعہ

    جون 4, 2026
  • کیا ہم سنجیدہ قوم ہیں!

    جون 3, 2026
  • ملازمت بہتر یا کاروبار

    جون 3, 2026
  • زندگی بھر فکر کرتے رہے

    جون 2, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • پیر انتظار حسین مصور on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • سردار حمادؔ منیر on بے حجاباں ایک دن اس مہ کو آنا چاہیے

اسلامی گوشہ

کتاب «المتلذذون بالعلم»

جون 2, 2026

علم سے محبت کرنے والے

جون 2, 2026

” توکل ” کیا ہے

جون 2, 2026

یہ نور کس کا پھیل گیا ہے چمن...

مئی 26, 2026

مظہر ہے کبریا کا علیؑ مرتضیٰ کا نام

مئی 23, 2026

اردو شاعری

زندگی بھر فکر کرتے رہے

جون 2, 2026

خواب تصویر کر رہا ہوں میں

جون 2, 2026

شب ڈھل رہی ہے تھم چکا طوفان

جون 2, 2026

لمحوں کی قید کاٹ کے صدیوں میں آ...

جون 2, 2026

ممکن نہیں ہے جبر کی بیعت روا مجھے

جون 2, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا ہم سنجیدہ قوم ہیں!

جون 3, 2026

ملازمت بہتر یا کاروبار

جون 3, 2026

کتاب «المتلذذون بالعلم»

جون 2, 2026

علم سے محبت کرنے والے

جون 2, 2026

لفظوں کا دیوتا اور سماج کی بے حسی

جون 2, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • غالب افسانہ

    جون 4, 2026
  • کہانی چل رہی ہے – تجزیاتی و تنقیدی مطالعہ

    جون 4, 2026
  • کیا ہم سنجیدہ قوم ہیں!

    جون 3, 2026
  • ملازمت بہتر یا کاروبار

    جون 3, 2026
  • زندگی بھر فکر کرتے رہے

    جون 2, 2026
  • کتاب «المتلذذون بالعلم»

    جون 2, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

کیا جوڑے آسمان پر بنتے ہیں؟

اپریل 22, 2026

اسلام میں متعدد نکاح

اگست 17, 2025

جدید الحاد

دسمبر 25, 2025
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں