خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپ کا سلامسجدے کی حالت میں
آپ کا سلامابو خالد قاسمیاردو تحاریراردو کالمزاسلامی گوشہ

سجدے کی حالت میں

از سائیٹ ایڈمن دسمبر 6, 2025
از سائیٹ ایڈمن دسمبر 6, 2025 0 تبصرے 70 مناظر
71

سجدے کی حالت میں وفات پانے والے علمائے کرام

سجدہ دراصل بندگی اور عاجزی کی معراج ہے۔ یہ وہ مبارک حالت ہے جس میں بندہ اپنے ربّ کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے۔ پیشانی کا زمین سے لگ جانا، دل کا ربّ کے حضور جھک جانا، اور روح کا خشوع و خضوع کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے منسلک ہونا—یہ سب مل کر سجدے کو قربِ الٰہی کا سب سے مؤثر اور پاکیزہ راستہ بنا دیتے ہیں۔ حدیثِ نبوی ﷺ ہے: بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب سجدے ہی کی حالت میں ہوتا ہے۔
اسی لیے اولیاء و صالحین ہمیشہ یہ آرزو رکھتے ہیں کہ اُن کی زندگی کا آخری لمحہ اسی بندگی کی معراج میں گزرے۔ سجدے میں موت پانا یقیناً خوش نصیبی کی انتہا اور حسنِ خاتمہ کی بلند ترین علامت ہے۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ بندے نے پوری زندگی عبادت، اطاعت اور خشوع کے ساتھ گزاری اور ربّ نے اسے موت کے لمحے میں بھی اپنی بارگاہ کے قریب رہنے کی سعادت عطا فرمائی۔
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنہیں ربّ کریم نے سجدے میں وفات عطا کی — یہ وہ مبارک روحیں ہیں جنہوں نے ساری زندگی سجدوں میں گزارنے کے بعد آخری سفر بھی اسی حالت میں اختیار کیا۔ ایسے لوگوں کی زندگی بھی مومنوں کے لئے نمونہ ہے اور ان کی موت بھی باعثِ عبرت و سعادت۔
انہی عظیم المرتبت، خوش بخت علماء کرام اور اہلِ علم میں سے چند بزرگوں کے اسمائے گرامی ذیل میں پیش کیے جاتے ہیں، جنہیں اللہ تعالیٰ نے سجدے کی حالت میں موت جیسی عظیم نعمت عطا فرمائی:

سجدے میں وفات پانے والے علماء کرام کے اسمائے گرامی

١- أبو ثعلبة الخشني رضي الله تعالى عنه .
٢- موسى بن أبي موسى الأشعري .
٣- مجاهد بن جبر .
٤- جعفر بن إياس .
٥- صفوان بن سليم .
٦- عمر بن عامر السلمي .
٧- علي بن الحسن بن الحسن بن ٨- الحسن بن علي بن أبي طالب الهاشمي
٩- موسى الصغير
١٠- الإمام أبو حنيفة .
١١- عبد العزيز بن أبي حازم .
١٢- محمد بن عمرو السوسي .
١٣- أبو عقال، علوان بن الحسن .
١٤- يعقوب بن إبراهيم البختري .
١٥- أبو الفضل الحاكم الشهيد .
١٦- علي بن محمد الطوسي .
١٧- أبو بكر الباطر قاني المقرئ .
١٨- جعفر بن الحسن الدرزيجاني
١٩- عبد الرحمن بن يوسف بن خير الصقلي
٢٠- أبو بكر المزرفي .
٢١- القاضي أبو عبد الله ابن الحاج القرطبي
٢٢- علي بن المسلم أبو الحسن السلمي الشافعي .
٢٣- ابن قُرْقُول
٢٤- سعد بن عثمان المصري .
٢٥- قاضي العسكر، ابن الأبيض الحلبي
٢٦- کمال الدین ابن مهاجر.
٢٧- ضياء الدين القرطبي .
٢٨- كمال الدين الرصافي .
٢٩- موسى بن علي الزرزاري .
٢٩- أحمد بن مظفر النابلسي ثم الدمشقي
٣٠- الشريف علي بن الحسن العواني
٣١- عبد الرحمن بن عبد العزيز النويري المالكي .
٣٢- محمد بن أحمد البدري الشافعي
٣٣- محمد بن سليمان الجزولي .
٣٤- عبد الله بن شيخ العيدروس
٣٥- عبد الله صوفان القدومي الحنبلي
٣٦- عين القضاة الحيدر آبادي اللكنوي.
٣٧- ومن النساء العالمات: عاتكة بنت الحافظ أبي العلاء العطار.
وغیرھم ۔

حوالے:-
حلية الأولياء لأبي نعيم ۲, ۳۰ تاریخ دمشق ١٠٤/٦٦.
تهذيب الكمال ٣٣ / ١٧٤
طبقات المحدثين بأصبهان والواردين عليها ۲۳۹/۱
تاريخ أصبهان لأبي نعيم ١/٨٧
إحياء علوم الدين ٤ / ٤١٢
أخبار القضاة لوكيع ٢/ ٥٥
مقاتل الطالبيين ص: ١٧٦
الطبقات الكبرى ٣٥٦/٦
أخبار أبي حنيفة وأصحابه، للصيمري ص: ۹۳
تاریخ بغداد ١٦ / ٤٣٠
تاريخ رجال أهل الأندلس ص ٥١
الصلة في تاريخ أئمة الأندلس ص ٥٥٠
المطرب من أشعار المغرب ص ٢٢٥
تاريخ الإسلام ١٤ / ١٥٧
أعيان العصر وأعوان النصر للصفدي ۱/ ۳۹۲-۳۹۳
الضوء اللامع لأهل القرن التاسع ٤ / ٨٤-٨٥
الكناش، لأحمد زروق ص ٢٤.

 ابو خالد قاسمی

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • ایسے تیرے ہجر میں آہ و زاری کی
  • زیادتیوں سے نکلیں جنسی زیادتیاں!
  • مہتاب خاں
  • ستاروں تلے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
میجر شبیر شریف شہید
پچھلی پوسٹ
علمائے دیوبند کا فکری منہج

متعلقہ پوسٹس

جہاں پریاں اترتی ہیں

جون 15, 2025

الگنی کی تلاش میں بھٹکتا پیار

دسمبر 23, 2021

جب دیکھنا تو آنکھ کے اُس پار دیکھنا

جنوری 6, 2026

فرشتہ بھی نہیں آیا

نومبر 29, 2017

تخلیقی پناہ گاہ

دسمبر 10, 2024

ہم اپنا آپ رکھ کر بھول بیٹھے ہیں

اپریل 3, 2026

زندگی رکتی تو نہیں

فروری 2, 2020

حرام جادی

جنوری 15, 2020

فقر کی روشنی میں پروان چڑھتا علم

دسمبر 12, 2025

کچھ باتیں ضروی ہیں

ستمبر 22, 2025

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

رزم۔ حق میں وہ اکیلا بھی ہے لشکر...

جولائی 1, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اردو شاعری

پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ...

جولائی 16, 2026

لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا...

جولائی 15, 2026

کلام خاص نوجوانوں کے لیے

جولائی 12, 2026

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے...

جولائی 9, 2026

تجھے مجھ سے جدائی کی اجازت ہے

جولائی 9, 2026

اردو افسانے

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

اردو کالمز

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

قلم کا سفر

جولائی 14, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

عورت

جولائی 7, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • قلم کا سفر

    جولائی 14, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

زندگی رکتی تو نہیں

فروری 2, 2020

جسم اور رُوح

جنوری 31, 2020

قیمے کی بجائے بوٹیاں

جنوری 18, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں