خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباماں بولی
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمزڈاکٹر نعمان رفیع

ماں بولی

از سائیٹ ایڈمن نومبر 4, 2021
از سائیٹ ایڈمن نومبر 4, 2021 0 تبصرے 42 مناظر
43

مطالعہ انسان کی ایسی خصوصیت جو سوائے انسان کے کسی اور مخلوق کو حاصل نہیں ایسے ہی قلم بھی ایک ایسی خاص نعمت ہے جسکا استعمال آج تک کسی دوسری مخلوق نے نہیں کیا اور شاید تاقیامت کر بھی نہ سکیں گی کیونکہ انکے پاس اتنا شعور ہی نہیں ۔کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ انکے ہاتھ میں قلم آ جائے تو اسکی روشنائی ہیرے اور جواہرات میں تبدیل ہو جاتی ہے۔
ایسی ہی کئی شخصیات پاکستان میں بھی ہیں مستنصر حسین تارڑ بھی ان میں سے ایک ہیں ۔تارڑ صاحب کا کہنا ہے کہ ایک عالمی شہرت یافتہ روسی شاعر رسول حمزہ توف نے مجھے اپنے ملک کی ثقافت اور اپنی مٹی سے محبت کرنا سیکھائی۔رسول حمزہ توف کا تعلق داغستان سے ہے ان کی مادری زبان آوار ہے۔ انکے گاؤں میں ایک ایسی گالی جس پر قتل ہو جاتے ہیں کہ”تو جا اپنی مادری زبان کو بھول جا” جبکہ آوار ایک ایسی زبان ہے جسے تقریبا ستر ہزار لوگ بولتے اور سمجھتے ہیں مگر وہ اپنی زبان سے شدید محبت کرتے ہیں۔

یہ تحریر پڑھ کر جب اپنے گریبان میں جھانکا تو عزیزی کی طرح بنیان ہی پہنی ہوئی نظر آئی۔ اگر اس وقت پوری دنیا کا جائزہ لیا جائے توچین دنیا کی سب سے زیادہ تیزی اور ترقی کرنے والی قوم ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی میں جتنی تیزی سے چین نے ترقی کی ہے،دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔ چین وہ واحد قوم ہے جس نے ایک بھی ٹیکنالوجی کسی دوسرے ملک سے درآمد نہیں کی۔
سب کچھ اپنے ہاتھ سے بنایا ہے ۔چین کے لوگ اپنی زبان سے بہت زیادہ محبت کرتے ہیں وہاں زیادہ ترلوگوں کو انگریزی زبان نہیں آتی جبکہ ہمارے ہاں تعلیم یافتہ ہونے کی سند انگریزی بولنا ہے۔جبکہ انگریزی صرف بین الاقوامی رابطہ کی زبان ہے ہمارے تین مرتبہ کے وزیراعظم پرچی والا کے نام سے مشہور ہیں۔ سابق وزیر خزانہ کو بی بی سی لندن نے انٹرویو کیلئے بلایا تو انگریزی غلط بول کر دنیا میں اپنا تماشا بنوایا۔
پاکستان کے علاوہ دنیا کی دوسری نظریاتی مملکت اسرائیل کو اگر دیکھیں تو وہاں آپکو ہر شخص عبرانی زبان بولتا نظر آئے گا اور وہ لوگ فخر سے کہتے ہیں کہ وہ ایک قدیم اور اپنی زبان رکھنے والی قوم ہے۔ جب سے متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے تو اسرائیل نے عرب امارات ایئرلائن میں عبرانی زبان میں ویب سائٹ بھی متعارف کروائی ہے حالانکہ موجودہ عبرانی کوئی قدیم زبان نہیں ہے اسکے شاید چند الفاظ یا پھر رسم الخط وہ پرانا ہے باقی سب نیا ہے۔
جرمنی ٹیکنالوجی کا بادشاہ اور ترقی یافتہ ملک ہے ۔ جرمنی کے لوگ انگریزی زبان سے نفرت کرتے ہیں۔ کرونا سے پہلے اقوام متحدہ میں ہونے والے اجلاس میں ہم نے برادر ملک ترکی کے وزیراعظم کو دیکھا وہ حافظ قرآن ہیں اور انگریزی نہیں بول سکتے مگر انہوں نے اسے اپنے لیے شرمندگی نہیں سمجھا اور نہ ہی کسی سے پرچیاں لکھوائیں نہ ہی غلط انگریزی بول کر تماشا بنوایا۔
انہوں نے اپنے ساتھ مترجم رکھی ہوئی تھی جو ایک خاتون تھیں انکے لباس نے دنیا کو حیرت میں ڈالا۔ تب ترکی نے عالمی دنیا میں بیک وقت 3 چیزوں کی نمائندگی کی۔ ایک یہ کہ وہ اپنی زبان سے محبت کرتے ہیں۔ دوسرا وہاں کی عورت تعلیم یافتہ اور طاقتور ہے تیسرا وہاں کی عورت اسلام اور اپنی ترک ثقافت کے ساتھ بہت مظبوطی سے جڑی ہے۔ خاتون کا لباس اسلامی اور ترک ثقافت کا حسین امتزاج تھا۔
ہم اپنی بہت باوقار سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کو دیکھیں تو ایک ہی خیال ذہن میں آتا ہے کہ وہ واقعی بے نظیر تھیں۔ انکا لباس اسلام اور پاکستان کی نمائندگی کرتا تھا۔ انہوں نے یورپ سے تعلیم حاصل کی انکی اردو اچھی نہیں تھی مگر وہ پھر بھی عوام سے اردو میں بات کرتی تھیں اور وہ اپنی اردو کو ٹھیک کرنے کی بھی کوشش کرتی تھیں۔ ہمارے ملک کی ایک بہت خوبصورت جنت نظیر ریاست آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار سکندر حیات خان(اللہ تعالیٰ انکو صحت کاملہ عطا فرمائے۔
آمین)۔ایک مرتبہ وہیں آزاد کشمیر کالج کی تقریب میں مہمان تھے۔وہاں ایک خاتون نے انگریزی میں تقریر کی۔ جب وہ سٹیج پر آئے تو کہنے لگے ،خاتون نے انگریزی میں بڑی اچھی تقریر کی ہے لیکن اگر یہ اردو میں تقریر کرتیں تو مجھے زیادہ خوشی ہوتی۔ ہمیں اگر ترقی کی منازل طے کرنی ہیں تو ہمیں اپنی زبان اپنی ثقافت سے محبت نہیں عشق کرنا ہو گا تبھی اپنی شناخت قائم رکھ سکیں گے۔ ہمارے بچوں کو انگریزی زبان سیکھنے میں جو وقت صرف کرنا پڑتا ہے اس وقت اور محنت کو وہ کسی اور جانب استعمال کر کے ترقی کی منازل طے کر سکتے ہیں۔انگریزی زبان ترقی کیلئے اہم ضرور ہے مگر ناگزیرنہیں۔

بقول شاعر
گیسوئے اردوابھی منت پذیر شافہ ہے
شمع یہ سودائی دلسوزی پروانہ ہے

ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • شاید سمجھ رہے ہیں ہمارا خدا نہیں
  • ہوا کے دوش پہ بادل بنا کے
  • کوکھ جلی
  • کھوٹى قسمت ہوئى کھرى میرى
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
ہوتی ہے شمعِ عشق فروزاں کبھی کبھی
پچھلی پوسٹ
عجیب احساس ہے محبت

متعلقہ پوسٹس

جب سے تشنہ اُس دہلیز سے پلٹی ہیں

مئی 19, 2020

رخ سے نقابِ سبز

مارچ 4, 2025

اس کا پتی

فروری 14, 2019

زندگی میں اک موڑ

جنوری 3, 2026

کیوں بھیجا مجھے تو نے

نومبر 4, 2025

بستر میں اک چیونٹی

جون 10, 2024

مری سرشت نہیں ہے گناہ کا پتھّر

جون 20, 2020

رقصِ زر کا خمار

دسمبر 2, 2024

ہونے کا احساس

جولائی 6, 2025

مدافعت کا آخری راستہ

جنوری 4, 2022

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

    مئی 18, 2026
  • کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

    مئی 17, 2026
  • کیا ہم بے وقوف ہیں؟

    مئی 16, 2026
  • موبائل سے بڑھ کر کون

    مئی 16, 2026
  • پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

    مئی 15, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • پیر انتظار حسین مصور on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • سردار حمادؔ منیر on بے حجاباں ایک دن اس مہ کو آنا چاہیے
  • سردار حمادؔ منیر on یا رسولِ خدا اشرفِ انبیاء

اسلامی گوشہ

رب تعالیٰ پر بھروسہ

مئی 11, 2026

احتساب اور چھٹائی کا قدرتی عمل

مئی 3, 2026

چشمِ کرم سے مجھ کو بھی سرکارﷺ دیکھیے

مئی 1, 2026

اللہ کی محبت کے رنگ

اپریل 21, 2026

مرا سخن سخنِ شاہکار ہو جائے

اپریل 6, 2026

اردو شاعری

یہ فکر آنکھوں میں اس کی خنجر اتارتی...

مئی 15, 2026

ہو کے پارہ لہو میں ڈوب گیا

مئی 11, 2026

میں نے دیکھا جگ میں ایسا

مئی 11, 2026

ماں : رحمتوں کا سائباں

مئی 9, 2026

ہنسایا گر نہیں جاتا ، رلایا بھی نہیں...

مئی 8, 2026

اردو افسانے

کیوں کہ

مئی 3, 2026

عورت کی تعلیم کی اہمیت

اپریل 7, 2026

اب بس کرو ماں

اپریل 4, 2026

باغ علی باغی (قسط اول)

اپریل 3, 2026

سونے کی بالیاں

مارچ 29, 2026

اردو کالمز

انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

مئی 18, 2026

کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

مئی 17, 2026

کیا ہم بے وقوف ہیں؟

مئی 16, 2026

پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

مئی 15, 2026

پاکستان میں انگریزی کا تسلط کیوں برقرار ہے؟

مئی 14, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

    مئی 18, 2026
  • کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

    مئی 17, 2026
  • کیا ہم بے وقوف ہیں؟

    مئی 16, 2026
  • موبائل سے بڑھ کر کون

    مئی 16, 2026
  • پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

    مئی 15, 2026
  • بیگمات کی پراسرار علالتیں اور ریسٹورنٹ سینڈروم

    مئی 15, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

رقعہ بنام نواب میر غلام بابا...

دسمبر 8, 2019

قرآن اور انسانی نفسیات

نومبر 5, 2025

اس ملک کے رہبر ڈاکو ہیں

جون 4, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں