خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابادورِ حاضر اور ایمانِ مسلم
آپکا اردو بابااردو تحاریراسلامی گوشہاسلامی مضامینبریرہ خانمقالات و مضامین

دورِ حاضر اور ایمانِ مسلم

از بریرہ خان جولائی 4, 2020
از بریرہ خان جولائی 4, 2020 0 تبصرے 29 مناظر
30 آج دنیا کے مشکل ترین حالات مختلف بیماریوں٬ آفتوں٬ مصیبتوں اور آزمائشوں سے تنگ آکر لوگ بہت پریشان ہوگئے ہیں٬ امید ہی کھو بیٹھے ہیں۔ ناامیدی اور مایوسی نے انسانی ذہن کو روک کر رکھ دیا ہے انسان دور دیکھ نہیں پا رہا دوراندیشی انسان سے ختم ہو رہی ہے ظاہر کا مکلف انسان صرف ظاہر کی صورت کو دیکھ کر اس ہی پر رک جاتا ہے۔ وہ اس کے پیچھے چھپی مصلحت کو جاننے کی کوشش نہیں کرتا۔ آئیے ہم ان حالات کا ایک اور رخ دیکھنے کی ایک چَھوٹی سی کوشش کرتے ہیں٬ کہ ان حالات سے ایک مسلمان کے ایمان کو فائدہ کس طرح ہوسکتا ہے٬ کیونکہ ہمارا یہ ایمان ہے کہ اللہ اپنے بندوں کو کبھی بھی اکیلا نہیں چھوڑتے٬ اللہ تعالی کے ہر کام میں مصلحت پوشیدہ ہے اور ہر مصیبت٬ ہر تکلیف میں اللہ مدد فرماتے ہیں٬ کیونکہ مدد کرنے والی ذات٬ مخلص ترین ذات٬ صرف ایک ہے اور وہ ہے اللہ۔ آج اگر ہم دیکھتے ہیں تو تو ہمیں بہت سی آسائش نظر تو آتی ہے لیکن سکون بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے اس کی خاص اور سب سے بڑی وجہ تو یہ ہے کہ سکون اللہ کے ذکر میں ہے: القرآن – سورۃ نمبر 13 الرعد آیت نمبر 28 اَلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَتَطۡمَئِنُّ قُلُوۡبُهُمۡ بِذِكۡرِ اللّٰهِ‌ ؕ اَلَا بِذِكۡرِ اللّٰهِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ ۞ ترجمہ: یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے ہیں اور جن کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یا درکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔ ایک وجہ تو یہ ہے کہ ذکر اللہ میں ایک خاص کمی آگئی ہے اور دوسری وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالی اپنے لوگوں کو اپنی ذات سے جوڑے رکھنا چاہتے ہیں٬ اللہ تعالی کہیں اور انسان کو جانے نہیں دینا چاہتے۔ انسان کو رسوائی سے بچانا چاہتے ہیں٬ اللہ انسان کو عاجز و شکرگزار یکھنا چاہتے ہیں انسان کو عزت دینا چاہتے ہیں٬ انسان کو معاشرے میں معزز بنانا چاہتے ہیں٬ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالی انسان کو مختلف طریقوں سے اپنی ذات (رجوع الی اللہ) کی طرف بلانے کے لئے مختلف حالات پیدا کرتے ہیں٬ تاکہ مسلمان اللہ کی طرف رجوع کرے٬ مسلمان صرف اللہ سے مانگے اور مسلمان کے لیے صرف ایک ذات ہو اور وہ اس کے رب کی ذات۔ اس کے لیے سب سے اہم ہو اس کے رب کی رضا۔ ہر چیز کو وہ دل کی آنکھ سے فنا جانے اسے وہ دل کی آنکھ سے فنا مانے اور انسان دل کی آنکھ سے اس حقیقت کو تسلیم کرے کہ صرف باقی رہنے والی ذات اس کے رب کی ہے اور انسان کو اپنے رب کے لئے جینا ہے اللہ کے دین کا کام کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کے ایمان کی حفاظت فرمائیں اور ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائیں۔ ہمیں اخلاص کے ساتھ عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔از قلم: بریرہ خان #BlessedMuslimaah💞
آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • ایک تھے دو شیر
  • نا مکیں یہاں کے ہم
  • نام ہنسنے کا ہی خوشی ہے کیا ؟
  • ذمہ دار کون؟
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
بریرہ خان

اگلی پوسٹ
قابل سلیوٹ ڈاکٹرز کو گولی
پچھلی پوسٹ
مکافات عمل

متعلقہ پوسٹس

خطرے کی گھنٹیوں سے بھاگے ہوئے

جون 21, 2020

مرے دوست تیری خبر ملی بڑا دکھ ہوا

نومبر 14, 2021

کھیل دنیائے عارضی کا ہوں

اکتوبر 24, 2025

تجھ سے کہہ جو دیا

ستمبر 26, 2025

مُخنّث

مئی 2, 2020

اردو اشعار

مئی 9, 2025

جرم کی کھو شرمگینی یا رسول

دسمبر 30, 2019

گوادر کا در کُھلا

اپریل 27, 2021

سرکارﷺ کے روضے کو ترستی ہیں یہ آنکھیں

دسمبر 20, 2019

ماہِ رجب

دسمبر 26, 2025

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • نہیں آنکھوں میں یونہی نم ذیادہ

    اپریل 15, 2026
  • لحاظ، پیار، وفا، اعتبار کچھ بھی نہیں

    اپریل 14, 2026
  • کھُل گئی زمانے پر مجرمانہ خاموشی

    اپریل 14, 2026
  • خیبر پختو نخواہ کا افسانہ

    اپریل 12, 2026
  • انجمن پنجاب

    اپریل 11, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • پیر انتظار حسین مصور on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • سردار حمادؔ منیر on بے حجاباں ایک دن اس مہ کو آنا چاہیے
  • سردار حمادؔ منیر on یا رسولِ خدا اشرفِ انبیاء

اسلامی گوشہ

مرا سخن سخنِ شاہکار ہو جائے

اپریل 6, 2026

سرکارؐ رازِ حق سے مجھے آشنا کریں

اپریل 6, 2026

قرآنِ کریم میں تدبر کیسے کریں؟

اپریل 4, 2026

ایک تھپڑ اور کئی سوال

مارچ 26, 2026

کلام نبویؐ کی کرنیں

مارچ 23, 2026

اردو شاعری

نہیں آنکھوں میں یونہی نم ذیادہ

اپریل 15, 2026

لحاظ، پیار، وفا، اعتبار کچھ بھی نہیں

اپریل 14, 2026

کھُل گئی زمانے پر مجرمانہ خاموشی

اپریل 14, 2026

دکھی ہے دل مرا لیکن غموں سے

اپریل 7, 2026

تمہیں میری محبت کا جو اندازہ نہیں ہوتا

اپریل 6, 2026

اردو افسانے

عورت کی تعلیم کی اہمیت

اپریل 7, 2026

اب بس کرو ماں

اپریل 4, 2026

باغ علی باغی (قسط اول)

اپریل 3, 2026

سونے کی بالیاں

مارچ 29, 2026

گل مصلوب

مارچ 25, 2026

اردو کالمز

مودی کا ہندو خطرے میں ہے

اپریل 11, 2026

طاقت کا توازن اور پائیدار امن!

اپریل 10, 2026

ماں بننے کا سفر اور جوائنٹ فیملی کا...

اپریل 8, 2026

سوچ کا انقلاب

اپریل 7, 2026

جنگ کے شعلے اور سسکتی انسانیت

اپریل 5, 2026

باورچی خانہ

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

سادہ مٹن ہانڈی

جولائی 5, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • نہیں آنکھوں میں یونہی نم ذیادہ

    اپریل 15, 2026
  • لحاظ، پیار، وفا، اعتبار کچھ بھی نہیں

    اپریل 14, 2026
  • کھُل گئی زمانے پر مجرمانہ خاموشی

    اپریل 14, 2026
  • خیبر پختو نخواہ کا افسانہ

    اپریل 12, 2026
  • انجمن پنجاب

    اپریل 11, 2026
  • تنقید کیا ہے

    اپریل 11, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

مرد کی آمریت

ستمبر 20, 2020

بچھڑ کہ تجھ سے کہاں تک

اپریل 24, 2022

نسوانیت کا استحصال

مئی 18, 2024
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں