خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ اردو نظمخدائے برتر
اردو نظمشعر و شاعری

خدائے برتر

انجلاء ہمیش کی ایک اردو نظم

از انجلاء ہمیش مئی 8, 2020
از انجلاء ہمیش مئی 8, 2020 0 تبصرے 505 مناظر
506

خدائے برتر

تیری واحدنیت کی قسم

جب بھی تیرے آگے سربہ سجود ہوئی

تو نیت کی

کہ زمین کے ان تمام خداﺅں کو رد کرتی ہوں

جو اپنے عہدوں کے آگے

مجھے جھکانے پر بضد رہے

اے ہمیشہ رہنے والی ذات

جب کوئی جسمِ خاکی طاقت کے نشے میں

کسی کمزور کو کچلتاہے

تب گزرتاوقت اس پر بہت ہنستاہے

اے رازق رحیم

تو کہ واقف ہے دلوں کے بھید سے

ایسے حالات آجاتے ہیں کہ

سچ گوشہ نشین ہوجاتاہے

شرافت اور حیاپہ

سنگ باری ہوتی ہے

اے خالقِ کائنات

تونے اپنے کلام میں زمین کا دکھ بیان کیا ہے

جو ان گنت مظالم اپنے اوپر جھیلتی ہے

اس زمین کی خاموشی کی قسم

سارے ظالم اپنی دہشت اپنی سفاکیوں کا کھیل رچاتے رچاتے

ایک دن زمین کے اندر چلے جاتے ہیں

اے خدائے عظیم

یہ زمین میرا بچھونا

میں نے اس کی خاموشی کو اپنے سینے میں اتارا

تیرے عطاکیے ہوئے حوصلے نے

میرے قدم اکھڑنے نہیں دئیے

ورنہ

کسی ڈرل مشین کی طرح

جملے دل میں سوراخ کرتے گئے

تشنج زدہ چہروں پر ہنسی تب دکھائی دی

جب آنکھوں سے خواب چھین لیے گئے

اے میرے پروردگار

ہمیں ایک ایسا معاشرہ دیا گیا

جہاں ہمارے پھیپرڑوں پہ پاﺅں رکھ کے حکمرانی کرنے والے

ہماری سانس کے چلنے رکنے کا تماشادیکھتے ہیں

تماش بینوں کی آنکھیں اس انت کی منتظر ہوتی ہیں

کہ جب ان سے زندہ رہنے کی بھیک مانگی جائے

اے میرے معبود

میں نے ایسے ہی کگار پہ

تیری برتری طلب کی

اے میرے دکھوں کے رازداں

توواقف ہے

جب میرے ارد گریہ وحشت طاری تھا

اور مجھے بتایا جارہا تھا

کہ سرطان میرے باپ کو کھارہاہے

وہ وقت تھا کہ نہ کوئی حرفِ تسلی کام آسکتاتھا

نہ کوئی امید باقی رہ گئی تھی

میری آنکھیں خشک تھیں

میرے سارے آنسو میرے اندر گرتے گئے

وہ وقت تھا میرے معبود

جب تونے میرے قلب کو غم سے لبریز کرکے

میری تربیت کی تھی

مجھے باور ہوا

کہ آنے والے وقت میں قدم قدم پہ

مجھے سرطان کاسامنا کرنا ہوگا

فقروں میں قہقہوں میں

اس شیطان کو کنکری کون مارے

جو تاریک دلوں کے منامیں بیٹھا ہے

میرے مولا

میں کسی معجزے کی منتظر نہیں

بس اتنی ہمت دے مجھے

کہ تیرگی کے مقابل

روشنی کو ہمیشگی دے دوں

انجلاء ہمیش

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • ہے بحرِ بے کَنار سے اَفزُود تیری یاد
  • بڑھاؤ نہ آپس میں ملت زیادہ
  • میں تو ایک کاغذی پھول تھا
  • وہی شکست سفر کا نشاں
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
انجلاء ہمیش

اگلی پوسٹ
آنکھ ہے پر عجب تماشا ہے
پچھلی پوسٹ
بے وفا روبرو تجھے دیکھوں

متعلقہ پوسٹس

آواز ہماری سے نہ رک ہم ہیں دعا یاد

جون 26, 2020

پہلی خوشی

مئی 30, 2020

چلے ہیں ایک زمانے کے بعد دیوانے

جون 22, 2020

رہبروں کے ضمیر مجرم ہیں

دسمبر 20, 2019

روح میں درد کی تاثیر اٹھا لائے ہیں

جون 22, 2026

چٹانوں سے وہ ٹکر ا کر ، گری ہے آبشاروں...

مئی 24, 2020

غلط کہتے ہو عورت ناچتی ہے

جنوری 30, 2020

جذبوں کے تن پہ آئے ہوئے زخم چھیل کے

مئی 9, 2020

پھرتا ہے زندگی کے لیے آہ خوار کیا

جون 25, 2020

بزمِ نشاطِ خاص میں ان کا وقار، زین

اپریل 6, 2026

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • مسعود فیروزی on شعر شور انگیز

اسلامی گوشہ

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

لباس کی شرعی حیثیت

اگست 4, 2026

اردو شاعری

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

اگست 30, 2026

ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

تیسری ہندکو کانفرنس

اگست 24, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط

    اگست 30, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

بے نیازِ مکاں

فروری 8, 2020

خوابوں کی تعبیر نہیں ہے

ستمبر 27, 2025

جدی پشتی فوجی تھا

ستمبر 21, 2025
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں