خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ اردو بابا سپیشلفیاضؔ حسین ڈومکی
اردو بابا سپیشلسوانح حیاتفیاض حسین ڈومکی

فیاضؔ حسین ڈومکی

از سائیٹ ایڈمن دسمبر 7, 2025
از سائیٹ ایڈمن دسمبر 7, 2025 0 تبصرے 86 مناظر
87

]سبی سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر فیاض حسین ڈومکی نے غزل سے شاعری کا آغاز کیا اور بہت جلد ان کا کلام شاعری کے افق پر پذیرائی پانے میں کامیاب ہوا اور انہوں نے 2010 سے شاعری کی ابتداء کی اور ان کا پہلا اردو شعری مجموعہ ( نسیم دشت ) کے نام سے 2023 شائع ہو چکا ہے ۔
فیاضؔ ڈومکی 6 جون 1996 کو تریہڑ میں پیدا ہوئے جو تحصیل لہڑی ضلع سبی کاFiyaz Domki گاؤں ہے ان کا تعلق بلوچ قوم کے ڈومکی قبیلے سے ہے ،مزید اس کے شاخوں میں سے محمدانی اور اس کی ذیلی شاخ بالاچانی سے ہے یہ قوم زیادہ تر تریہڑ ،لہڑی سبی میں آباد ہے ۔
انہوں نے اپنی بنیادی پرائمری تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول تریہڑ سے پانچویں تک حاصل کی بعد ازاں مڈل تک ڈویژنل پبلک سکول سبی میں پڑھا اور ملٹری کالج سوئی سے میٹرک و ایف ایس سی کی ڈگری حاصل کی اس کے بعد نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے 2020 میں بی ایس کیا ۔
ادب کی طرف ان کا رحجان بچپن ہی سے تھا البتہ 2010 اور 2011 میں شعر کہنا شروع کئے اور لکھنے کی ابتداء غزل سے کی ان کے بقول غزل ایک ایسی صنف ہے جو جذبات کی نزاکت اور احساسات کی شدت کو مختصر ، موثر انداز میں بیان کرنے کا فن سکھاتی ہے انہوں نے پہلا شعر ہشتم یا نہم جماعت میں کہا جو انہوں نے اپنی اردو کی ٹیچر ساجدہ امام شاہوانی صاحبہ کو دکھایا جن کی پذیرائی اور تحریک نے ان کو ادبی میدان میں باقاعدہ طور پر قدم بڑھانے میں بہت مدد دی ۔
بعد ازاں نظم و نثر میں بھی طبع آزمائی کی لیکن غزل ہمیشہ ان کے دل کے قریب رہی ۔
ہم نے ان سے پوچھا کہ اصلاح کن سے لی ہے تو انہوں نے بتایا کہ ادبی اصلاح دراصل ایک مسلسل سفر ہے جو صرف کسی ایک استاد سے نہیں بلکہ اچھے ادب کے مطالعے سے بھی حاصل ہوتی ہے البتہ جو استاد ان پر مہربان رہے ان میں عظمی جون ،محمد طاہر کمال جنجوعہ ( تلمبہ) ذوالفقار یوسف سبی،فیاض تبسم سبی،امیت کمار عاصی ،سبی اور ان کے بقول جن اساتذہ کو پڑھا اور ان سے سیکھا ان میں میر ،غالب ،داغ، میر انیس ،اقبال ،فراز ،فیض ،محسن نقوی،فرحت عباس شاہ،جون ایلیا ،اسلم کولسری ،منیر نیازی ،سلیم فوز ،پروین شاکر ،اور بھی کئی نام شامل ہیں ۔

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • میری کہانی
  • حسن فتحپوری
  • پوچھے گا کون تجھ کو
  • لا الہٰ پڑھتے ہوئے میری زباں رقص کرے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
دیکھوں جو آسمان تو یزداں مرے خلاف
پچھلی پوسٹ
کبھی تو بھی تنہا ہو

متعلقہ پوسٹس

مومن خان مومن

ستمبر 20, 2019

انور مسعود

اکتوبر 19, 2019

سعادت حسن منٹو

اکتوبر 9, 2022

جون ایلیا

ستمبر 15, 2019

نسیم دشت

دسمبر 7, 2025

قتیل شفائی

ستمبر 15, 2019

میں منوّر ۔ میری زبانی

نومبر 7, 2021

اکرم کنجاہی

مئی 31, 2024

کبھی تو بھی تنہا ہو

دسمبر 7, 2025

شاہد کبیر

ستمبر 29, 2019

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ایم اے دوشی on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Bakhtiar Hussein on ماٹی قدم کریندی یار
  • Meesam Ali Agha on دو دلوں کے درمیان خاموشی کا فاصلہ
  • مسعود فیروزی on شعر شور انگیز

اسلامی گوشہ

مدح خیر الوری کے پیار میں آجاتے ہیں

اگست 30, 2026

آزاد نعتیہ نظم – حل

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

لباس کی شرعی حیثیت

اگست 4, 2026

اردو شاعری

نہیں خزاں ہی نشان قاتل

اگست 30, 2026

ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

اگست 30, 2026

عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

اگست 30, 2026

وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

اگست 30, 2026

ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

اگست 30, 2026

اردو افسانے

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

اردو کالمز

ایک نئے استعمار کا خاموش سفر

اگست 28, 2026

12 ربیع الاول : آمدِ مصطفیٰ ﷺ

اگست 26, 2026

"شہر نامہ سوم” ایک عمدہ ادبی اور تاریخی...

اگست 26, 2026

تیسری ہندکو کانفرنس

اگست 24, 2026

آقا کریم ﷺ کا احسان

اگست 23, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • نہیں خزاں ہی نشان قاتل

    اگست 30, 2026
  • ہر گھڑی بس سوال کرتے ہیں

    اگست 30, 2026
  • عجب سے عجب تیرا اسلوب دنیا

    اگست 30, 2026
  • وہم ہے یا کہ گماں دیکھنا ہے

    اگست 30, 2026
  • ترش لہجے میں سخت بو لتا ہے

    اگست 30, 2026
  • نہ بھٹکے ہیں نہ راستہ ہوا غلط

    اگست 30, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

انور مسعود

اکتوبر 19, 2019

سامنے بیٹھا رہا وہ شخص

دسمبر 7, 2025

اعداد و شمار میں نہیں تھے

دسمبر 7, 2025
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں