خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابااستغفار
آپکا اردو بابااختصاریئےاردو تحاریرصنم فاروق حسین

استغفار

از سائیٹ ایڈمن اگست 17, 2025
از سائیٹ ایڈمن اگست 17, 2025 0 تبصرے 68 مناظر
69

تصور کریں آپ اک صحرا میں اکیلے بھٹک رہے ہیں۔
سورج کی تپش جھلسا دینے والی گرمی۔پیاس سے لب خشک و جسم بے جاں دور دور تک کوئ سہارا مددگار کوئ آشیانہ یہاں تک کے کوئ بشر موجود نہی۔
آپ رو رہے ہیں ۔تڑپ رہے ہیں اللہ سے مدد مانگ رہے ہیں۔اک اک گناۀ آپ کے ذہن میں آکر آپ کو ستا رہا ھے۔آپ خود کو کوس رہے ہیں کاش کوئ نیکی کی ھوتی کوئ ایسا اعمال جو آج میرے لیے مدد کا سبب بنتا۔
پھر اچانک غیب سے آواز آتی ھے۔
استغفار کا ورد کرو ۔
آپ ڈر و خوف کے عالم میں استغفار کا ورد شروع کر دیتے ہیں۔ورد کرتے کرتے اچانک زمین آپ کو کچھ نرم محسوس ھوتی ھے۔پھر سے آواز آتی ھے ۔اب پیارے محمدﷺ پر درود بھیجو آپ فوراﷺ۔ﷺﷺ کا ذکر شروع کر دیتے ہیں دیکھتے دیکھتے آسماں سے سورج کی تپش کم ھو جاتی ھے اب آپ کبھی استغفار کبھی ﷺ پڑھ رھے ہیں آہستہ آہستہ زمین نرم و پر سکوں ھوا ٹھنڈی ایسی کہ جیسے ہزاروں بادلوں کا بسیرا ھو۔
اب آواز آتی ھے سبحان اللہ کہو ۔آپ بے اختیار سبحان اللہ کہنا شروع کر دیتے ہیں اچانک آسماں سے بارش برسنا شروع ھو جاتی ھے آپ بارش کے اس پانی سے جی بھر کر پیاس بجاتے ہیں اور وہی بارش کا پانی ہر طرف ہریالی سبزہ کھانے کے لیے پھل لانے کا سبب بن جاتا ھے۔آپ جی بھر کر کھا رہے ہیں۔ساتھ ساتھ کبھی استغفار۔ ﷺ۔ سبحان اللہ کہی جا رھے ہیں۔
اب آواز آتی ھے الحمد اللہ تو کہو۔آپ اسی وقت الحمد اللہ کہتے ہیں دور سے اک قافلہ آتا دیکھائ دے رہا ھے آپ کی مدد کے لیے۔
اور آپ کے کر محفوظ مقام تک لے جاتا ھے۔
بلکل ایسے ہی ہماری ذندگی ھے۔ھم بھی تو ذندگی کی خواہشات کے میدان میں بھٹک رہے ہیں۔کبھی کسی شے کی طلب کبھی خوشی کی پیاس۔کبھی غموں کی گرم ھوا۔کبھی بیماریوں کی تپش۔اور کبھی تنہائ کی بےسکونی
پھر ہم رب کی طرف روجوع کرتے ہیں۔ذکر کی فکر خود پر لاحق کر لیتے ہیں دورود ﷺ کا خود کو پابند بنا لیتے ہیں ۔اور اللہ کی ہر نعمت دیکھ کر سبحان اللہ کہنا شروع کر دیتے ہیں۔اور پھر اللہ اپنے ذکر و محبت کی بدولت ہمیں اتنا نوازتے ہیں کہ ھم خود ھی اَلْحَمْدُلِلّٰه کہنا شروع کر دیتے ہیں۔
ذکر ایسی عبادت ھے جو زندگی کے ھر موڑ پر ہمارا ساتھی۔مددگار۔کارساز بن کر ہمیں رب سے ملوا دیتا ھے اور ہمارے لیے باعث رحمت و نعمت بن کر ہماری ذندگی کو خوشیوں۔ نعمتوں سے بھر دیتا ھے۔
ذکر کی فکر خود پر لازم کر لیں۔
زَبر کے بعد زِیر اور زِیر کے بعد اک دن پِیش ھونا ھے۔
اللہ ہم سب کو اپنا ذکر کرنے کی توفیق دیں۔آمین۔

صنم فاروق

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • شمع کے ساتھ ستارے بھی بُجھا جاتا تھا
  • شراب
  • کیوں چشمِ نم یہ زیرِ نکاسی
  • اے مالک دو جہاں رحم فرما
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
بنگلہ دیش طیارہ سانحہ
پچھلی پوسٹ
ہم خوار ہوئے تارک قرآن ہو کر

متعلقہ پوسٹس

جھلّی چلی گئی

جنوری 28, 2020

ان صحبتوں میں آخر

مئی 21, 2024

ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں!

ستمبر 13, 2020

دو پیروں والی ماں

دسمبر 11, 2020

وجدان کا نکاح

جولائی 31, 2022

بدن کو تیرگی میں بو رہا ہوں

نومبر 14, 2021

وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب!

مئی 13, 2021

ہوا جیسے کوئی بندِ قبائے نسترن کھولے

اکتوبر 27, 2020

ہم نا ماننے والے لوگ!

اگست 5, 2021

جمالیاتی اظہار کی روح

دسمبر 7, 2024

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

سلام اُن حیدرِ کرار کے

جون 21, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

باطل نصیریوں کا عقیدہ ذرا نہ ہو

جون 18, 2026

محرم الحرام کی پہلی تاریخ

جون 17, 2026

اردو شاعری

مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے...

جون 29, 2026

وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

جون 29, 2026

جو اپنے یار سے درخواست کرنا

جون 29, 2026

حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

جون 29, 2026

جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

جون 29, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

جون 29, 2026

مرغوں کا عالمی ڈربا اور استعماریت کا دانہ

جون 26, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

محرم الحرام

جون 18, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

    جون 29, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

پانی کے آئینے میں قید دیوی

جنوری 16, 2025

ہے سارا بدن مشکِ خُتن

مئی 29, 2024

چراغ طاق طلسمات میں دکھائی دیا

مئی 23, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں