خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپ کا سلامقبض اور بواسیر طب نبویﷺ کی روشنی میں
آپ کا سلاماردو تحاریراردو کالمزصحت کے کالم

قبض اور بواسیر طب نبویﷺ کی روشنی میں

از سائیٹ ایڈمن اپریل 28, 2026
از سائیٹ ایڈمن اپریل 28, 2026 0 تبصرے 2 مناظر
3

قبض (Constipation) اور بواسیر (Hemorrhoids) آپس میں جڑے ہوئے مسائل ہیں۔

وجوہات
پانی کم پینا۔فائبر (ریشہ دار غذا) کی کمی۔جسمانی حرکت؍ورزش نہ کرنا۔بار بار حاجت روکنا۔کچھ ادویات کا استعمال۔ذہنی دباؤ
بواسیر کی وجوہات:
لمبے عرصے تک قبض رہنا۔زور لگا کر پاخانہ کرنا۔زیادہ دیر بیٹھنا (خاص طور پر ٹوائلٹ پر)۔موٹاپا۔کم فائبر والی غذا
قبض، بواسیر کی سب سے بڑی وجہ ہے۔جب پاخانہ سخت ہو تو رگوں پر دباؤ بڑھتا ہے اور بواسیر بن جاتی۔ڈاکٹر خالد غزنوی کے مطابق بواسیرکا علاج طبِ نبوی اور قدرتی طریقوں سے مرحلہ وار کیا جاتا ہے، جس میں خوراک، طرزِ زندگی اور کچھ مخصوص نسخے شامل ہوتے ہیں۔انجیر ایک میٹھااور نرم پھل ہے۔ اپنی غذائیت و ادویاتی خصوصیات کے باعث "پھلوں کی رانی” کہلاتی ہے
انجیر تازہ اور خشک دونوں صورتوں میں استعمال ہوتی ہے۔ اہم غذائی اجزاء: فائبر، پوٹاشیم، کیلشیم، وٹامن A و C
غذائی خصوصیات
انجیر میں قدرتی شکر، فائبر، وٹامنز اور معدنیات کی وافر مقدار پائی جاتی ہے۔ سو گرام خشک انجیر تقریباً 250–270 کیلوریز فراہم کرتی ہے اور اس میں پوٹاشیم، میگنیشیم، کیلشیم، اور لوہا نمایاں مقدار میں شامل ہیں۔ یہ غذائی اجزاء خون کی روانی بہتر کرتے ہیں، ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں، اور جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں۔
طبی فوائد
انجیر کو روایتی طور پر قبض، بلغم، دمہ، اور دل کے امراض کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق یہ کولیسٹرول کو متوازن رکھتی، ہاضمہ بہتر بناتی اور اینٹی آکسیڈنٹس کے ذریعے جسم کو سوزش سے بچاتی ہے۔ انجیر کے بھگوئے ہوئے دانے صبح نہار منہ کھانے سے نظامِ ہاضمہ مضبوط ہوتا ہے اور وزن میں کمی میں مدد ملتی ہے۔
ثقافتی و مذہبی اہمیت
قرآنِ مجید میں سورہ التین میں انجیر کا ذکر قسم کے طور پر آیا ہے، جس سے اس کی روحانی اہمیت ظاہر ہوتی ہے۔ کئی احادیث میں اسے "جنت کا پھل” کہا گیا ہے۔ قدیم یونانی و رومی طب میں بھی انجیر کو قوت باہ بڑھانے اور جلدی امراض کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔
انجیر نہ صرف غذائیت سے بھرپور میوہ ہے بلکہ ثقافتی اور طبی لحاظ سے بھی انسانی تاریخ میں
قبض کو ختم کرتا ہے(یہ بواسیر کی جڑ ہے) ۔ خون کی صفائی ۔ جگر اور معدہ کی بہتری
نسخہ: شہد: صبح نہار منہ 1 چمچ شہد نیم گرم پانی میں •قران پاک میں شہد کو شفا کہا گیا ہے۔ نظامِ ہاضمہ بہتر اور سوزش کم اور توانائی بڑہاتا ہے۔
کلونجی: پانچ دانے کلونجی چبا کر۔ رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے۔ سوزش میں انتہائی مفید ہے۔
انجیر: 2-3 عدد انجیر رات کو بھگو کر صبح کھائیں • آنتوں کو نرم اور صاف کرتی ہے
ناشتہ میں دو تین قسم کے فروٹ قبض اور بواسیر میں پپیتا بہترین غذا ہے۔ اس کے ساتھ امرود۔سیب اور کیلا
دوپہر: سلاد وغیرہ کا استعمال یقینی بنائیں۔ سبزیوں کا استعمال اور گوشت سے پرہیز کریں۔
رات: معمول کے مظابق کم کھائیں۔سونے سے دو تین گھنٹے پہلے کھائیں۔ تین عدد انجیر۔ سونے سے پہلے ایک چمچ اسپغول پانی یا دودھ میں۔
مقامی استعمال (موکے کیلئے) • زیتون کا تیل یا ناریل کا تیل ہلدی ملا کر متاثرہ جگہ پر لگائیں انشاء اللہ آفاقہ ہو گا۔ رفع حاجت کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھونا
پرہیز : مرچ مصالحہ، تلی ہوئی چیزیں، چائے؍کافی زیادہ مقدار میں نہیں لینا۔دیر تک بیٹھنا یا زور لگانا۔ ورزش اور حرکت ۔روزانہ ہلکی واک ۔زیادہ دیر بیٹھنے سے پرہیز

عابد خان لودھی

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • چچا چھکن نو چندی دیکھنے چلے
  • گھوگا
  • میڈم – ناولٹ (قسط نمبر 4 آخری)
  • مسلمان بننا نہیں، مسلمان دکھنا چاہتے ہیں؟
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
دوستوں کی بزم سے
پچھلی پوسٹ
ٹانگوں میں سوجن،پٹھوں کی کمزوری سستی

متعلقہ پوسٹس

امرتسر میں بچپن کا رمضان اور سحری

مارچ 25, 2024

سرائے کے باہر

مئی 23, 2023

کہ ہے ساری مخلوق کنبہ خدا کا

مئی 11, 2020

دیکھ کبیرا رویا

فروری 3, 2020

صدام حسین

مارچ 8, 2026

ایک نیا تماشا، ایک نئی مصیبت

جنوری 5, 2022

میرا نام رادھا ہے

جنوری 15, 2020

نہیں جو چیز جہاں میں اسے پکارے گئے

مارچ 18, 2026

کچہری بس سٹاپ

دسمبر 20, 2021

سفر نامہ بھارت – دوسری قسط

نومبر 2, 2019

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

    مئی 18, 2026
  • کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

    مئی 17, 2026
  • کیا ہم بے وقوف ہیں؟

    مئی 16, 2026
  • موبائل سے بڑھ کر کون

    مئی 16, 2026
  • پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

    مئی 15, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • پیر انتظار حسین مصور on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • سردار حمادؔ منیر on بے حجاباں ایک دن اس مہ کو آنا چاہیے
  • سردار حمادؔ منیر on یا رسولِ خدا اشرفِ انبیاء

اسلامی گوشہ

رب تعالیٰ پر بھروسہ

مئی 11, 2026

احتساب اور چھٹائی کا قدرتی عمل

مئی 3, 2026

چشمِ کرم سے مجھ کو بھی سرکارﷺ دیکھیے

مئی 1, 2026

اللہ کی محبت کے رنگ

اپریل 21, 2026

مرا سخن سخنِ شاہکار ہو جائے

اپریل 6, 2026

اردو شاعری

یہ فکر آنکھوں میں اس کی خنجر اتارتی...

مئی 15, 2026

ہو کے پارہ لہو میں ڈوب گیا

مئی 11, 2026

میں نے دیکھا جگ میں ایسا

مئی 11, 2026

ماں : رحمتوں کا سائباں

مئی 9, 2026

ہنسایا گر نہیں جاتا ، رلایا بھی نہیں...

مئی 8, 2026

اردو افسانے

کیوں کہ

مئی 3, 2026

عورت کی تعلیم کی اہمیت

اپریل 7, 2026

اب بس کرو ماں

اپریل 4, 2026

باغ علی باغی (قسط اول)

اپریل 3, 2026

سونے کی بالیاں

مارچ 29, 2026

اردو کالمز

انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

مئی 18, 2026

کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

مئی 17, 2026

کیا ہم بے وقوف ہیں؟

مئی 16, 2026

پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

مئی 15, 2026

پاکستان میں انگریزی کا تسلط کیوں برقرار ہے؟

مئی 14, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

    مئی 18, 2026
  • کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

    مئی 17, 2026
  • کیا ہم بے وقوف ہیں؟

    مئی 16, 2026
  • موبائل سے بڑھ کر کون

    مئی 16, 2026
  • پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

    مئی 15, 2026
  • بیگمات کی پراسرار علالتیں اور ریسٹورنٹ سینڈروم

    مئی 15, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

نفرت

نومبر 3, 2019

یادوں میں تمہاری رہتا ہوں

فروری 14, 2026

جو لکھنے کو قلم رکھنا

اپریل 17, 2026
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں