102 آپ کے کوئز کا فائنل اسکور#1. مجروح کے کل کتنے شعری مجموعے شائع ہوئے؟ تین چار دو #2. مجروح سلطان پوری کا ابتدائی تخلص کیا تھا؟ اسرار ملال جذبی #3. مجروح کے پہلے شعری مجموعے "غزل” پر تعارفی مقدمہ کس نے لکھا؟ آل احمد سرور رشید احمد صدیقی علی سردار جعفری #4. مجروح کے والد کا کیا نام تھا محمد حسین خان اقبال حسین خان محمد حسن خان #5. مجروح نے کب اپنا تخلص (اسرار) تبدیل کیا؟ 1936 1971 1939 #6. مجروح کے دوسرے شعری مجموعے کا کیا نام ہے؟ مشعل جاں روح کائنات غزل #7. مجروح کو اقبال سمان ایوارڈ سے کب نوازا گیا؟ 1992 1987 1990 #8. ترقی پسند غزل کا نقیب کسے کہا جاتا ہے؟ جگرمرادآبادی مجروح سلطانپوری حسرت موہانی #9. مجروح سلطان پوری کس تحریک سے وابستہ تھے؟ رومانی تحریک علی گڑھ تحریک ترقی پسند تحریک #10. مجروح کہاں پیدا ہوئے؟ اعظم گڑھ فیض آباد علیگڑھ Previous کوئز جمع کریں اور نتائج دیکھیں آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔ عقل مند چرواہا لنچ ود خالد سجاد احمد اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ مرزا اسد اللہ خان غالب شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest سائیٹ ایڈمن Follow Author اگلی پوسٹ لگانا دل کسی نا مہرباں سے پچھلی پوسٹ دنیا میں جینا میرا ابھی سے متعلقہ پوسٹس Bookmark برہنہ دھوپ اکتوبر 31, 2021 Bookmark تکلیف کی قدر و قیمت اگست 28, 2025 Bookmark توازن اردو ادب پروگرام نمبر50 اپریل 19, 2020 Bookmark رفاقت حیات فروری 4, 2020 Bookmark میری تصویر نامکمل ہے اگست 1, 2021 Bookmark حروفِ تہجی فروری 21, 2019 Bookmark بنیادی تنقیدی تصورات مئی 11, 2018 Bookmark جون ایلیا ستمبر 15, 2019 Bookmark کُچھ جَدید اِصطِلاحات کےاردو نام نومبر 18, 2019 Bookmark ظالم بادشاہ کو نصیحت اگست 28, 2025ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔ Δ