128 آپ کے کوئز کا فائنل اسکور#1. "آدمی نامہ”جوش کے علاوہ کس کی مشہور نظم ہے؟” نظیر اکبر آبادی برج نرائن چکبست اکبر الہ آبادی #2. جوش نے کس کے کہنے پر نظم کوئی کی شروعات کی؟ بشیر احمد خان سلیم پانی پتی مرزا محمد ہادی رسوا #3. ماہنامہ "کلیم” کس نے جاری کیا؟ عبدالقادر سروری رشید احمد صدیقی جوش ملیح آبادی #4. جوش کے شعری مجموعوں میں پہلا مجموعہ کونسا ہے؟ جنون و حکمت نقش و نگار روح ادب #5. جوش کے کے دادا کا نام کیا تھا؟ محمد احمد خان نذیر احمد خان فقیر محمد خان #6. جوش ملیح آبادی کا پہلا نام کیا تھا ؟ شبیر احمد خان شبیر محمد خان شبیر حسین خان #7. ان میں جوش کا ‘اقوال کا نثری مجموعہ’ کون سا ہے؟ اشارات مقالات زرین الہام و افکار #8. "مہترانی” کس کی مشہور نظم کا نام ہے؟” جوش ملیح آبادی اختر الایمان نظیر اکبرآبادی #9. جوش کا انتقال کہاں ہوا؟ لکھنؤ حیدرآباد اسلام آباد Previous کوئز جمع کریں اور نتائج دیکھیں آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔ زاہدہ حنا تین نصیحتیں علامہ محمد اقبال کوئز محبت بدلتی رہتی ہے شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest سائیٹ ایڈمن Follow Author اگلی پوسٹ مدینے سے جانے کو گاڑی کھڑی ہے پچھلی پوسٹ ﺍﺷﮏِ ﺭﻭﺍﮞ ﮐﯽ ﻧﮩﺮ ﮨﮯ متعلقہ پوسٹس Bookmark فیض احمد فیض کوئز دسمبر 5, 2021 Bookmark چہار سو جولائی 4, 2024 Bookmark سرِ خواب مئی 23, 2021 Bookmark علامہ اقبال لائبریری میں ایک اردو مشاعرہ نومبر 11, 2021 Bookmark دل ازروئے شوق کا اِظہار نہ کردے جنوری 2, 2022 Bookmark اشفاق احمد دسمبر 7, 2020 Bookmark فارسی کا آسان قاعدہ جنوری 21, 2025 Bookmark باصر سلطان کاظمی اگست 4, 2023 Bookmark تکلیف کی قدر و قیمت اگست 28, 2025 Bookmark ظالم بادشاہ کو نصیحت اگست 28, 2025ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔ Δ