خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباباؤلاپن اور تعویذ گنڈہ
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمزڈاکٹر نعمان رفیع

باؤلاپن اور تعویذ گنڈہ

از سائیٹ ایڈمن جون 1, 2021
از سائیٹ ایڈمن جون 1, 2021 0 تبصرے 60 مناظر
61

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد پاک ہے کہ” ہر بیماری کیلئے دوا ہے۔ جب دوا بیماری کے موافق آ جاتی ہے تو اللہ تعالیٰ کے حکم سے مریض صحت یاب ہو جاتا ہے۔(صحیح بخاری،حدیث2204)۔جامع ترمذی سے ایک روایت ہے کہ آپ سے صحابہ کرام نے علاج معالجے کے بارے میں دریافت کیا تو آپ نے فرمایا کہ اللہ کے بندو تم علاج کراؤ بلاشبہ اللہ نے سوائے بڑھاپے کے کوئی ایسا مرض پیدا نہیں کیا جسکا علاج نہ ہو بہت سے امراض ایسے ہیں جن کو لاعلاج قرار دے دیا جاتا ہے مگر اس حدیث کے مطابق ہر بیماری کا علاج موجود ہے ۔
صرف ایسا ہے کہ ابھی تک انکا علاج دریافت نہیں ہو سکا مگر جن امراض کا باقاعدہ علاج موجود ہے انکا علاج کروانے کا حکم نبی اکرم ﷺ نے دیا ہے ۔کئی مواقع پر نبی کریم نے خود بھی علاج کروایا اور کئی مرتبہ سینگی(ایک قدیم طریقہ علاج) بھی لگوائی۔

اس طرح علاج کروانا بھی سنت ہے۔ کچھ دن قبل رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں منڈی بہاؤدین میں ایک دلخراش واقعہ رونما ہوا ۔

ایک نوجوان کو پاگل کتے نے کاٹا ،اسکے لواحقین اسے کسی آستانے پر لے گئے یہاں اسے دم وغیرہ کیا جاتا رہا ،جب حالت زیادہ خراب ہو گئی تو اسے ہسپتال لے جایا گیا مگر پھر بھی ویکسین لگوانے سے انکار کرتے رہے۔ آخر وہ جوان اس دنیا فانی سے کوچ کر گیا۔ قارئین کرام، کلام پاک کا ایک ایک حرف شفاء اور ہدایت ہے سورة الفاتحہ ایک ایسی سورة ہے کہ اگر اسے مردے پر پڑھ کر دم کیا جائے تو بعید نہیں کہ مردہ اٹھ کھڑا ہو جائے۔
ہمارے ایک سپہ سالار حضرت خالد بن ولید جنہیں سیف اللہ کا خطاب دیا گیا وہ اسلامی فوج کیلئے فتح کی علامت کہلاتے تھے ایک مرتبہ انہیں زہر ڈال کر پانی دیا گیا وہ بھی سیف اللہ تھے ،سازش سمجھ گئے پھر انہوں نے پیالہ اٹھایا اور باآواز بلند پہلے تعوذ پھر تسمیہ پڑھی اور پانی پی لیا۔ دشمن آپ کے گرنے کا انتظار کرتے رہے مگر آپ مسکراتے رہے۔ یہ سب کہنے کا مطلب ہے کہ کلام اللہ اثر کرتا ہے مگر زبان سیف اللہ کی ہونی چاہیے۔
اسی طرح ایک مرتبہ چند صحابہ کرام نے سورة الفاتحہ سے سانپ کے کاٹے کا علاج بھی کیا۔ہمارے وطن عزیز میں بھی بے شمار اولیاء اللہ آج بھی موجود ہیں مگر اس وقت میں جعلی پیروں اور عالموں کی بات کر رہا ہوں۔افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے پورے پاکستان میں بے شمار ایسے لوگ ہیں جو یہ کاروبار کرتے ہیں اور تو اور انکے اشتہارات آئے روز ملک کے بڑے بڑے اخبارات میں بھی دیکھے جاتے ہیں۔
میرا مقصد کسی پر تنقید کرنا نہیں۔ میں صرف عوام سے اتنی گذارش کرنا چاہتا ہوں کہ خدارا اگر کسی کو کتا کاٹ لے تو اسے بے شک دم بھی کروائیں مگر اسے علاج کیلئے ہسپتال ضرور لائیں ۔انسانی زندگیاں بہت قیمتی ہیں اور علاج کروانا سنت ہے۔ ڈاگ ریبیز ایک قابل علاج مرض ہے اسکی ویکسین ہر بڑے سرکاری ہسپتال میں موجود ہے۔ اب اسکا طریقہ علاج وہ پرانا نہیں رہا جس میں ناف کے گرد چودہ ٹیکے لگائے جاتے تھے۔
اب صرف ایک ٹیکے سے اسکا علاج مکمل ہو جاتا ہے اپنے پیاروں کی زندگی سے پیار کریں۔اگر کتا کاٹ لے تو کچھ ممکنہ علاج کے تمام ٹیکے ہسپتال سے مفت میں فوراََ لگوانے چاہیں ویسے تعویذ کا استعمال زمانہ قدیم سے محبوب کو قابو کرنے کیلئے ضرور کیا جاتا رہا ہے ۔بقول شاعر
مرشد تعویذ جعلی نکل آیا ۔۔۔
محبوب قدموں کی جگہ گلے پڑ گیا

ڈاکٹر نعمان رفیع

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • میرا اور اس کا انتقام
  • کسک
  • رہبرِ اختران
  • کوئی مرے کوئی جیوے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
عجیب منطق سے دل ہمارے بھرے ہوئے ہیں
پچھلی پوسٹ
اردو زبان و ادب کی تدریس

متعلقہ پوسٹس

بروٹس سے میر جعفر تک

اکتوبر 2, 2020

سرِ کریک

اکتوبر 5, 2025

آ کبھی شام کے علاوہ بھی

جون 12, 2020

غنی الرحمان انجم

جولائی 3, 2025

ٹیسٹ کرکٹ سے لیگ کرکٹ کا سفر!

جنوری 20, 2021

کوئی تو بات تھی جو بات ختم کر دی ہے

مئی 15, 2020

شمعِ اَخْلَاقِيَّت کا اجالا

جنوری 27, 2025

دھنک رنگ زندگی

دسمبر 1, 2019

آج کی حوا

نومبر 30, 2019

بانو قدسیہ

دسمبر 2, 2020

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

سلام اُن حیدرِ کرار کے

جون 21, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

باطل نصیریوں کا عقیدہ ذرا نہ ہو

جون 18, 2026

محرم الحرام کی پہلی تاریخ

جون 17, 2026

اردو شاعری

مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے...

جون 29, 2026

وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

جون 29, 2026

جو اپنے یار سے درخواست کرنا

جون 29, 2026

حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

جون 29, 2026

جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

جون 29, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

جون 29, 2026

مرغوں کا عالمی ڈربا اور استعماریت کا دانہ

جون 26, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

محرم الحرام

جون 18, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

    جون 29, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

خدا کا حُسن ِ انتخاب

نومبر 26, 2021

کاغذی روپیہ

جنوری 25, 2020

ایک دن میں چوبیس گھنٹے کیوں...

مارچ 30, 2026
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں