خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ اردو نظمابھی تو میں جوان ہوں ​
اردو نظمحفیظ جالندھریشعر و شاعری

ابھی تو میں جوان ہوں ​

حفیظ جالندھری کی اردو نظم

از سائیٹ ایڈمن دسمبر 3, 2019
از سائیٹ ایڈمن دسمبر 3, 2019 0 تبصرے 541 مناظر
542

ہوا بھی خوش گوار ہے ، گلوں پہ بھی نکھار ہے​
ترنّمِ ہزار ہے ، بہارِ پُر بہار ہے​
کہاں چلا ہے ساقیا ، اِدھر تو لوٹ، اِدھر تو آ​
یہ مجھ کو دیکھتا ہے کیا اٹھا سبُو، سبُو اٹھا​
سبُو اٹھا، پیالہ بھر پیالہ بھر کے دے اِدھر​
چمن کی سمت کر نظر ،سماں تو دیکھ بے خبر​
وہ کالی کالی بدلیاں افق پہ ہو گئیں عیاں​
وہ اک ہجومِ مے کشاں ،ہے سوئے مے کدہ رواں​
یہ کیا گماں ہے بد گماں ، سمجھ نہ مجھ کو ناتواں​
خیالِ زہد ابھی کہاں ابھی تو میں جوان ہوں​
عبادتوں کا ذکر ہے ،نجات کی بھی فکر ہے​
جنون ہے ثواب کا ،خیال ہے عذاب کا​
مگر سنو تو شیخ جی ، عجیب شے ہیں آپ بھی​
بھلا شباب و عاشقی ، الگ ہوئے بھی ہیں کبھی​
حسین جلوہ ریز ہوں ،ادائیں فتنہ خیز ہوں​
ہوائیں عطر بیز ہوں ، تو شوق کیوں نہ تیز ہوں​
نگار ہائے فتنہ گر ،کوئی اِدھر کوئی اُدھر​
ابھارتے ہوں عیش پر ،تو کیا کرے کوئی بشر​
چلو جی قصّہ مختصر ،تمھارا نقطۂ نظر​
درست ہے تو ہو مگر، ابھی تو میں جوان ہوں​
نہ غم کشود و بست کا،بلند کا نہ پست کا​
نہ بود کا نہ ہست کا ،نہ وعدۂ الست کا​
امید اور یاس گم ، حواس گم، قیاس گم​
نظر کے آس پاس گم ،ہمہ بجز گلاس گم​
نہ مے میں کچھ کمی رہے ،قدح سے ہمدمی رہے​
نشست یہ جمی رہے ،یہی ہما ہمی رہے​
وہ راگ چھیڑ مطربا ، طرَب فزا، الَم رُبا​
اثر صدائے ساز کا ، جگر میں آگ دے لگا​
ہر ایک لب پہ ہو صدا ، نہ ہاتھ روک ساقیا​
پلائے جا پلائے جا ، ابھی تو میں جوان ہوں​
یہ گشت کوہسار کی ، یہ سیر جوئبار کی​
یہ بلبلوں کے چہچہے ، یہ گل رخوں کے قہقہے​
کسی سے میل ہو گیا ، تو رنج و فکر کھو گیا​
کبھی جو بخت سو گیا ، یہ ہنس گیا وہ رو گیا​
یہ عشق کی کہانیاں ،یہ رس بھری جوانیاں​
اِدھر سے مہربانیاں ،اُدھر سے لن ترانیاں​
یہ آسمان یہ زمیں ، نظارہ ہائے دل نشیں​
انھیں حیات آفریں ، بھلا میں چھوڑ دوں یہیں​
ہے موت اس قدر قریں ، مجھے نہ آئے گا یقیں​
نہیں نہیں ابھی نہیں ، ابھی تو میں جوان ہوں​
​
حفیظ جالندھری​

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • بھائی بچھڑے تو بس ہچکیاں رہ گئیں
  • ہمیں تیری محبت میں کمی اچھی نہیں لگتی
  • زندگی کی الجھنوں میں
  • دشت میں شہر بسانے کے لیئے آیا ہوں
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
جواری
پچھلی پوسٹ
زندگی کا لطف

متعلقہ پوسٹس

ایک صدمہ سا ہوا اشک جو اس بار گرے

مئی 29, 2020

وہ جو اپنے مکان چھوڑ گئے

دسمبر 18, 2019

سُکُوں دے کر یہ کیا مُشکل

نومبر 12, 2025

مجھ پہ احسان کیا دوست بنا کر اُس نے

دسمبر 12, 2021

لگ کے بیٹھا تھا ایک کونے سے

مارچ 22, 2026

خوشیوں پہ وبالوں کا گماں ہونے لگا ہے

مئی 26, 2020

تجھ سے گر واسطہ نہیں ہوتا

اکتوبر 25, 2025

وفا کی فصل پھر بونے چلی ہوں

جنوری 12, 2026

بچھڑا ہے جو اک بار تو ملتے نہیں دیکھا

نومبر 15, 2019

مکان، عشق نے ایسی جگہ بنا لیا تھا

مئی 9, 2020

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

سلام اُن حیدرِ کرار کے

جون 21, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

باطل نصیریوں کا عقیدہ ذرا نہ ہو

جون 18, 2026

محرم الحرام کی پہلی تاریخ

جون 17, 2026

اردو شاعری

مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے...

جون 29, 2026

وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

جون 29, 2026

جو اپنے یار سے درخواست کرنا

جون 29, 2026

حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

جون 29, 2026

جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

جون 29, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

جون 29, 2026

مرغوں کا عالمی ڈربا اور استعماریت کا دانہ

جون 26, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

محرم الحرام

جون 18, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

    جون 29, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

ایک ہے میرے حضر اور سفر...

نومبر 27, 2019

گر ہے تو لمحہ لمحہ یہی...

جون 1, 2020

یوں تو نہیں کہ پہلے سہارے...

دسمبر 1, 2019
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں