خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپ کا سلاممادی و معنوی ترقی و کمال
آپ کا سلاماردو تحاریراردو کالمزاسلامی گوشہمحمد حسین بہشتی

مادی و معنوی ترقی و کمال

از سائیٹ ایڈمن فروری 17, 2026
از سائیٹ ایڈمن فروری 17, 2026 0 تبصرے 96 مناظر
97

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اللہ تعالی نے ہمیں ایک بار پھر توبہ و استغفار ، اصلاح نفس ، تقوی و پرھیزگاری ، مادی و معنوی ، دنیوی و آخروی ترقی و کمال کے لیے ایک نادر اور سنہرا موقعہ عنایت فرمایا ہے یہ ہماری زندگی موت و حیات کے درمیان ایک پریڈ اور وقفہ ہے جسمیں جو نیک و بد بننا ہے آپ کی مرضی ہیں انا ھدینا السبیل اما شاکرا و اما کفورا اب یہ نیک و بد انسان بننے میں صرف عبادت و بندگی کافی نہیں ہے یہ ایک سبب ہے ایک عمل ہے نیک انسان بننے کے لیے بہت سارے عوامل ہیں جو انسان کی ہر سانس وقوع پذیر ہوتے رہتے ہیں
نیک و بد ، اچھے اور برے کردار اور عمل میں بہت سی چیزیںramzan دخیل ہیں اس میں کھانے پینے ، کہنے سننے ، بول چال ،کردار و گفتار سب شامل ہیں اسی لیے ماہ مبارک رمضان ایک نادر و سنہرا موقعہ ہے جسمیں انسان روزہ رکھ کر جسمیں صرف کھانے پینے کے روزہ کے علاوہ کان کے روزہ ، آنکھ کے روزہ ، زبان کے روزہ ، سوچ و فکر کے روزہ۔۔۔۔سب کا خیال رکھنا بہت ضروری امر ہے لیکن ہم بیچارے انسان اسی ماہ رمضان کے روزے سے بھاگ جاتے ہیں کبھی جوانی کے غرور و نشے ، کبھی جہالت و نادانی ، کبھی شہوت و قدرت کے اسیر وغیرہ سے اس عظیم فیض سے محروم رہ جاتے ہیں خوشا بحال ہیں
وہ لوگ جو ماہ مبارک رمضان کے روزے مکمل رکھتے ہیں اس سے بھی زیادہ بہت شاذ و نادر وہ مومن و مسلمان ہوتے ہیں جو کھانے پینے کے روزے کے ساتھ ساتھ کان کے روزے ، آنکھ کے روزے ، زبان کے روزے کے پابندی کرتے ہیں وگرنہ عام طور پر وہی صبح کی آذان سے لیکر مغرب کی آذان تک صرف کھانے پینے سے ہی پرھیز کرتے نظر آتی ہیں حالانکہ خداوند ذوالجال والاکرام نے انسان کو مادی و معنوی دونوں روزے رکھنے کا حکم دیا ہے یقینی بات ہے جب انسان پورے سال خدا کی ناپسندیدہ کاموں سے پرھیز کریں گے جب آپ ہر وہ کام جس سے آپ کی معنویت میں خلل واقع ہونے والے ہر شئی سے پرھیز کریں تو یقینا آپ ایک پاک و نیک و صالح ، خوش اخلاق ، صاحب ایمان انسان کی روپ میں ڈھل جائیں تو یہ آپ کی دنیوی و آخروی کامیابی کے بین ثوبت ہیں یہی در اصل ہماری غرض تخلیق اور بندگی و عبادت کی معراج ہے خداوند متعال سے یہی التجا ہے کہ وہ ہماری ہمیشہ نیک و پاک بننے میں معاون و مددگار ہوں !

محمد حسین بہشتی

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • کیا کورونا کسی نئے نظام کی تشکیل چاہتا ہے ؟
  • پاکستان کے تعلیمی مسائل
  • خالی بوتلیں خالی ڈبے
  • من و سلوی کیا ہے ؟
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
پاکستانی ریموٹ سیٹلایٹ
پچھلی پوسٹ
ہماری اصل اوقات

متعلقہ پوسٹس

ڈیجیٹل معیشت اور فری لانسنگ

اکتوبر 29, 2025

علوم کی بدنصیبی

جنوری 16, 2026

ایچی سن کالج – شاندار ادارہ یا اشرافیہ کا قلعہ؟

اپریل 2, 2026

کافی وِد انڈر ٹیکر

دسمبر 23, 2021

ہر دن ماں کا دن

مئی 13, 2021

ایک باپ بکاؤ ہے

مارچ 29, 2020

تدبرِ قرآن

دسمبر 20, 2020

اے محبت تو مجھے جینے کی آشا دیتی

مئی 1, 2026

گرے بلیک لسٹ کی دلدل اور پاکستان

مارچ 18, 2021

مرا سخن سخنِ شاہکار ہو جائے

اپریل 6, 2026

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • زمیں کی بات کرتے ہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • ہجومِ شہر میں دل کو کہیں لگا نہ سکا

    اکتوبر 11, 2026
  • مرد کے حصے کا ہجر

    اکتوبر 11, 2026
  • تیرا شوق دنیاداری ہے کہ مرتا ہی نہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • میں نے پھر کبھی بھی ہمت نہ کی

    اکتوبر 11, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Ayesha khan on میری خوش فہمی تھی
  • Ayesha khan on جن کو دیدار میسر ہو ہر شام تیرا
  • سعیدہ on جن کو دیدار میسر ہو ہر شام تیرا
  • سعیدہ on میری خوش فہمی تھی
  • صنم گل on مسدس نعتیہ نظم "مانگتا ہوں”

اسلامی گوشہ

زمیں کی بات کرتے ہیں

اکتوبر 11, 2026

شوقِ عبادت

اکتوبر 4, 2026

ذکر محمد ﷺ

ستمبر 30, 2026

شہر مکہ سے مدینے کا سفر ہو

ستمبر 26, 2026

مسدس نعت "معراجِ ثنا”

ستمبر 23, 2026

اردو شاعری

ہجومِ شہر میں دل کو کہیں لگا نہ...

اکتوبر 11, 2026

تیرا شوق دنیاداری ہے کہ مرتا ہی نہیں

اکتوبر 11, 2026

میں نے پھر کبھی بھی ہمت نہ کی

اکتوبر 11, 2026

یوں آسماں کے ستارے نہ دیکھ

اکتوبر 11, 2026

لوگ نکمّے ہم سے سروکار نہیں رکھتے

اکتوبر 11, 2026

اردو افسانے

طاقت کا امتحان

ستمبر 27, 2026

سرخ پینسلیں اور خستہ حال خیمہ

اگست 9, 2026

وہ درخت جو اپنے سائے سے رُوٹھ گیا

اگست 3, 2026

ماں کی خاموش دُعا

جولائی 24, 2026

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

اردو کالمز

مرد کے حصے کا ہجر

اکتوبر 11, 2026

مجھے وہاں جانا ہے

اکتوبر 10, 2026

شوقِ عبادت

اکتوبر 4, 2026

تاریخ کشی

اکتوبر 1, 2026

یہ اعزاز ہے ہماری مٹی کا

ستمبر 28, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا موبائل ایپ

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • زمیں کی بات کرتے ہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • ہجومِ شہر میں دل کو کہیں لگا نہ سکا

    اکتوبر 11, 2026
  • مرد کے حصے کا ہجر

    اکتوبر 11, 2026
  • تیرا شوق دنیاداری ہے کہ مرتا ہی نہیں

    اکتوبر 11, 2026
  • میں نے پھر کبھی بھی ہمت نہ کی

    اکتوبر 11, 2026
  • یوں آسماں کے ستارے نہ دیکھ

    اکتوبر 11, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

کردار کشی

جنوری 27, 2025

بلوچستان کی آزمائش

اکتوبر 10, 2025

ہم کب ایک قوم بنیں گے

اپریل 15, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں