خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابامِٹھڑی (ہمارا گاؤں)
آپکا اردو بابااردو غزلیاترشید حسرتشعر و شاعری

مِٹھڑی (ہمارا گاؤں)

از رشید حسرت نومبر 17, 2025
از رشید حسرت نومبر 17, 2025 0 تبصرے 70 مناظر
71

جہاں پر بھی بسیرا ہو ہمارا، یاد مِٹھڑی ہے
ثمر قندؔ و بُخاراؔ ہے، مُراد آبادؔ مِٹھڑی ہے

سِراج، اللہ کو پیارے ہُوئے تو دور بدلا ہے
نہِیں جو وہ رہے تو اب سِتم اِیجاد مِٹھڑی ہے

گُزارا ہے جہاں بچپن، لڑکپن کا زمانہ بھی
رکھا جِس نے مِرے دِل کو ہمیشہ شاد مِٹھڑی ہے

کبھی ٹِیلوؔ، کبھی ٹِیٹی ٹماٹرؔ تھا، کبڈّیؔ تھی
ابھی کل کی ہو جیسے بات ایسے یاد مِٹھڑی ہے

پِشنگیؔ گاؤں میں، عیزت بخاریؔ دوسری جانِب
اِنہی اللہ والوں کے طُفیل آباد مِٹھڑی ہے

مُجاوِر ہیں رفیق احمدؔ، فقِیرانہ طبِیعت ہیں
رویّے سے فقِیروں کے تو گویا شاد مِٹھڑی ہے

تعصُّب سے ہیں بالا تر یہاں کے لوگ سِیدھے سے
خُدا ترسی یہاں کا شیوہ ہے شہزاد مِٹھڑی ہے

نواب اسلمؔ ہمارے فلسفہ میں بات کرتے ہیں
اِنہی کی دُور بِینی کے سبب آزاد مِٹھڑی ہے

یہاں پر مُختلف اقوام کے بھی لوگ بستے ہیں
مگر رنگ و نسل کی، قوم کی اضداد مِٹھڑی ہے

بلوچی بھی، برہوی بھی، یہاں سِندھی سِراکی بھی
سبھی قد والے رہتے ہیں جبھی شمشاد مِٹھڑی ہے

یہاں ساداتؔ بستے ہیں سو فیضِ عام ہے لوگو
رفیقِ آل احمدﷺ ہے جبھی تو شاد مِٹھڑی ہے

یہاں ملّاؔ قبِیلہ خیلؔ کا بازُو بنا ہر دم
پُرانا گاؤں دمڑیؔ تھا نئی اِیجاد مِٹھڑی ہے

محلّہ تالپوریؔ ہے کئی گھر سُومروؔ کے ہیں
مہیسرؔ قوم کی بھی اِک بڑی تعداد مِٹھڑی ہے

یہاں گولہؔ بھی بستا ہے، بسے کلواڑؔ، داروغہؔ
کہِیں سے آئے سولنگیؔ ابھی اولاد مِٹھڑی ہے

نِرولیؔ اور ابڑوؔ اور دھرپالیؔ بھی رہتے ہیں
ملے گا تُم کو آرائیںؔ کوئی بہزاد مِٹھڑی ہے

ہمارے دوست چاچڑؔ تھے کہ نام اِمدادؔ کرتے تھے
نہِیں ہم میں مگر اُس کی سُہانی یاد مِٹھڑی ہے

کِسی کو کیا جسارت ہے فرِیدؔ اور تاجؔ آگے ہیں
اِنہی کی کاوِشوں کا ہی صِلہ ہے، داد مِٹھڑی ہے

برابر سِلسِلہ تعلِیم کا ہے اِک گھرانے سے
گھرانہ وہ ہے قاضیؔ کا، اگر اسناد مِٹھڑی ہے

حوالہ مُعتبر تعلِیم کا صدیق قاضیؔ تھے
سبھی ہیں طِفلِ مکتب حاصلِ امداد مِٹھڑی ہے

یہاں حاجی عمرؔ کا نام لینا بھی ضرُوری ہے
وہی قُرآں پڑھاتے تھے جبھی اُستاد مِٹھڑی ہے

علیؔ صاحب تھے، قادرؔ، مولوی صاحبؔ بھی ہوتے تھے
منیر احمدؔ، فتےؔ، مقبولؔ کی اِیجاد مِٹھڑی ہے

بڑا کِردار قاضی یارؔ کا تعلِیم میں دیکھا
یہاں پر (باپ سے) اُستاد ہیں، اولاد مِٹھڑی ہے

ہمارے جانؔ مہرانیؔ مہارت سے پڑھاتے تھے
عدم کو چل دِیئے وِیران اُن کے بعد مِٹھڑی ہے

خُدا سے ہے دعا آباد رکھے پریم نگریؔ کو
جہاں بھی جا بسیں اپنا مگر اجداد مِٹھڑی ہے

یہاں حسرتؔ تخلّص کے بڑے مشہُور شاعِر ہیں
کبھی اِن کے لِیے شِیریںؔ، کبھی فرہادؔ مِٹھڑی ہے

رشید حسرت

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • ہمراہی
  • مری شکست ترا امتحاں نہ بن جائے
  • بروٹس سے میر جعفر تک
  • نہ سہی ساز غم ساز تو ہے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
رشید حسرت

اگلی پوسٹ
ایک چہرہ بدلنے والے کے نام
پچھلی پوسٹ
دکھوں میں سرپرستی آپ نے کی

متعلقہ پوسٹس

کورونا کے ساتھ انگلینڈکرکٹ سیریز!

ستمبر 6, 2020

بن کے دلدار ترے حق میں گواہی دی ہے

جولائی 7, 2020

نصیب عشق دلِ بےقرار بھی تو نہیں

اگست 26, 2025

اس کی نظر کو داد دو جس نے یہ حال...

مئی 27, 2020

کہانی کا کوئی منظر

اگست 5, 2025

باہر نہیں جاسکتے تو اپنے اندر چلتے ہیں

مارچ 27, 2020

اک ادھوری سی محبت ہے اثاثہ میرا

مئی 20, 2020

اندھی شبو ؛ بے قرار راتو

مئی 11, 2025

یوں ہی وابستگی نہیں ہوتی

جنوری 13, 2026

سچی حکایات

اگست 11, 2024

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

رزم۔ حق میں وہ اکیلا بھی ہے لشکر...

جولائی 1, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اردو شاعری

پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ...

جولائی 16, 2026

لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا...

جولائی 15, 2026

کلام خاص نوجوانوں کے لیے

جولائی 12, 2026

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے...

جولائی 9, 2026

تجھے مجھ سے جدائی کی اجازت ہے

جولائی 9, 2026

اردو افسانے

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

اردو کالمز

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

قلم کا سفر

جولائی 14, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

عورت

جولائی 7, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • قلم کا سفر

    جولائی 14, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

نعت ﷺ مبارکہ برنگ آزاد نظم

مئی 4, 2024

آئینہ توڑ دے رِہا کر دے

مئی 26, 2020

چنار کے نیچے بینچ رکھا

فروری 17, 2026
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں