خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابابھُٹو تُم سے نہیں مرے گا
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمزعلی عبد اللہ ہاشمی

بھُٹو تُم سے نہیں مرے گا

از سائیٹ ایڈمن مئی 9, 2020
از سائیٹ ایڈمن مئی 9, 2020 0 تبصرے 155 مناظر
156

کیا قصور تھا ذوالفقار علی بھُٹو کا؟ سرمایادارانہ نظام میں نقب لگا کر غریبوں، مسکینوں ناداروں، مزدوروں کیلئے مراعات حاصل کرنا یا پھر ماڑے لوگوں کو ذات پات کی غلامی سے نکال کر تمھاری اونچی ذاتوں کے برابر کھڑا کرنا؟ ‏کیا یہ اتنے بڑے جرائم ہیں کہ باون سالوں سے تمھاری درندگی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی؟ کوئی تم سے پوچھتا کیوں نہیں کہ کیوں بھٹو کی لاش کی تصویریں اتار کر اسکی "سُنتیں” چیک کی گئیں؟ کیوں نظر بندی کے دوران کینسر ڈیکلیئر کر کے محترمہ کی بچہ دانی نکالنے کی کوشش کی گئی؟ اور کیوں آج تم اور تمھارے بدنسلے ایجنٹ بلاول بھُٹو کی ‏جنس پر سوالیہ نشان لگاتے ہو؟

بھُٹو کے خون میں ایسی کیا بات ھے کہ بدماشیہ اور اسکے ایجنٹ ہر دور میں "ایک اسی لہو” کے پیاسے رہے ہیں؟ ایسا کیا کر دیا بھُٹو نےbhutto کہ ساٹھ کی دہائی سے ایسٹ انڈیا کمپنی کے تربیت یافتاوں کا سیاسی ایجنڈا ہی نہیں بدل رہا؟ یہ قومی اتحاد بنائیں تو وجہ ‏بھُٹو، جونیجو لیگ لائیں تو کارن بھٹو، یہ نو ستارے اکٹھے کریں تو دشمنی بھٹو کی، اس میں سے ن لیگ کشید لیں تو پریشانی بھٹو کا، یہ نیب دکھا کر قاف لیگ بنائیں یا پھر قاف کو ن اور پھر ن تحریک انصاف میں اُُنڈیل دیں، کچھ بھی کریں مگر حقیقت یہی ہے کہ پچھلے باون برس سے بدماشیہ بھٹو کے بھوت سے جان جھڑوانا چاہتی ہے مگر اسکی جان نہیں چھوٹ رہی۔ بی بی کو قتل کرنے والوں نے اُس روز سے ‏لیکر 2013 الیکشن کے دن تک بم دھماکے کر کر کے اس قوم کو ذہنی مریض بنا دیا تھا۔ کوئی پوچھتا کیوں نہیں ان جادوگروں سے کہ انکے بڑے بیٹے نواز شریف نے 2013 الیکشنز کی اپنی متنازعہ "وکٹری سپیچ” میں ایسا کونسا منتر پھُونکا تھا کہ دھشتگردی بدتدریج ختم ہوتی گئی؟

تو پھر اجازت ھے کہہ لیں کہ بی بی کے قتل سے لیکر
آخری پی پی دور کی ساری ‏دھشتگردی ایک "بھُٹو” کی حکومت کو ناکام کرنے کیلئے تھی؟ آج جب بلاول نے "مسند” سنبھالی ھے تو اسکے بدیشی ہاو بھاو اور طریقہِ اظہار پر طنز وہی لوگ کر رھے ہیں جنکے باپ دادا بینظر بھٹو کو شادی سے پہلے تک "زنانہ” اور "بچہ پیدا کرنے سے قاصر” مشہور کرتے رہے ہیں۔ اس مکروہ کھیل کا فارمی چوزوں پر پلنے والی ‏نسل کو شائید پتا نہیں لیکن ھم جانتے ہیں سو ہم آوازہ لگائیں گے اور اتنا اونچا بولیں گے کہ تمھاری جادوگری اکارت چلی جائے گی۔

کیا زندگی گزاری ھے بلاول بھُٹو نے کبھی غور کیا ھے؟ سوچ کر ہی جھُرجھُری آ جاتی ھے کہ کیا بتایا ہو گا اسکے ماں باپ نے اسے؟ یہی ناں کہ اس مُلک کی سب سے بدمعاش مشینری اسکے خون کی پیاسی ھے، وہ من مرضی نہیں کر سکتا، خواھشات نہیں ‏رکھ سکتا، بلا روک ٹوک کہیں آ جا نہیں سکتا، بات بے بات قہقہہ نہیں لگا سکتا یہاں تک کہ عام لوگوں جیسا کُچھ بھی نہیں کر سکتا۔ اُسے خفیہ ہاتھوں، کیمروں سے محتاط رہنے کے کی تلقین کی جاتی ہو گی۔ کیا ایک نوجوان کا دل نہیں کرتا ہوگا کہ وہ عام لوگوں جیسی زندگی جیئے؟ کیا تمھارے خیال میں بلاول بھُٹو بننا کوئی آسان کام تھا؟

لیکن تم بدبودار لوگ ہو اور ایسے بدبودار کہ گھِن آتی ھے تُم سے اور تمھارے باطن سے۔ اگر تمھارے پاس کیچڑ اچھالنے کیلئے مواد نہیں ھے تو یہ قصور بھی بھُٹو کا ھے؟ اگر تم اسے بلیک میل یا ٹیم نہیں کر ‏سکتے تو تم اسکے خلاف گندی باتیں کرو گے، کیسے نیچ ہو تم؟ اصل بات یہ ھے کہ پچھلے پچاس برس کی ملکی سیاست میں "بھُٹو” کردار کی اس اونچائی کا نام ھے جہاں نجاست زادوں کا ہاتھ انکے "گریبان” تک نہیں پہنچ سکتا جیسا کہ جونیجو لیگ سے لیکر موجودہ حکمرانوں، کُلُ ھُم تک با آسانی پہنچ سکتا ھے ‏سو تم اوچھے ہتھکنڈے آزماتے ہو، متعون کرتے ہو، بدنام کرتے ہو، قید کرتے ہو اور موقع ملتے ہی قتل کرتے ہو؟

یاد رکھو! عوام جب جب فیصلہ کرے گی، تم سیلوٹ مارو گے بھُٹوز کو۔

تم بدنام کرو گے بھٹو کو؟ تُم خود ذلیل و رُسوا ہو جاو گے۔ نہیں یقین آتا تو بتاو کہاں ہیں تمھارے بڑے بڑے ‏تیس مار خان؟ کہاں ھے ایوب، کہاں ھے یحیٰ؟ ضیاء الحق کہاں ھے؟ کہاں ھے بینظیر کا قاتل مشرف؟ اور کہاں ہیں انکے پالتو جو تمھارے اشارہ ابرُو پر بھُٹوز کی دھجیاں اڑا دینے پر آمادہ تھے، کہاں ہیں؟

میں بتاتا ہوں، وہ آج یا تو بے نام و نشان قبروں میں محض فاتحہ کیلئے ترستے ہیں یا پھر نواز شریف کیطرح لکیر ‏کے اِس طرف کھڑے ہیں۔ رہ گیا مشرف تو وہ نشانِ عبرت ہے تمھارے لیئے جو اپنے عزائم کیطرح ایک مکروہ انجام کیطرف بڑھ رہا ھے۔

اسی لیئے تو تُم نے نیا شیرُو پال لیا ھے. لیکن تم جانتے ہو، تم جب جب نئے کُتے پالو گے ھم تمھیں اور تمھارے پالتو دونوں کو بے نقاب کریں گے۔ ھم بھُٹوز کے مقروض چُپ نہیں بیٹھیں گے، اپنی زبانوں کو تالے نہیں لگائیں گے، ‏اور چُپ ہوں بھی کیسے؟ کیا ھم نہیں جانتے کہ بھُٹوز ہمارے حق کیلئے ڈٹے رھے یہاں تک کہ مار دیئے گئے۔ سو ھم بولتے ہیں اور ہمی ہیں جو عوام کی حتمی فتح تک آوازہ لگاتے رہیں گے۔

بھلا کتنے دن میں اس افیونچی قوم کو پتہ چلے گا کہ پاکستان کی لاکھوں ایکڑ سرکاری اراضی تم ریٹائرمنٹ، بدعنوانی اور کرپشن سے گول کر چُکے ہو‏ اور کتنی دیر میں عقدہ کھُلے گا کہ سرکاری ٹھیکوں سے لیکر ڈیفنس, عسکریاں، کنٹونمنٹس، کمرشل مارکیٹیں، سیکیورٹی کے نام پر قبضہ کی گئی لاکھوں ایکڑ اراضیاں، بِلا آڈٹ لمبے بجٹ، یہ کوئی حُب الوطنی نہیں بلکہ "کاروباری فوائد” تھے جنکے تحفظ کیلئے تُم نئے سے نئے ایجنٹ پیدا کرتے رھے اور اپنی قبضہ گیری کیلئے ملک کی واحد ‏عوامی جمہوری قوت "بھُٹو” کو نسل در نسل بدنام، متعون، قید اور پھر قتل کرتے رھے؟ تمھیں کیا لگتا ھے کہ اس راز سے پردہ نہیں اُٹھے گا یا اُس وقت کی پلاننگ بھی تم نے ابھی سے کر رکھی ھے؟

ایک بات کہوں؟ بھُٹو تُم سے نہیں مرے گا، اسکا حل تمھارے پاس نہیں ھے تمھارے کیا کسی کے پاس بھی
‏نہیں ھے۔ اللہ کے یہاں عظیم ہستیوں پر نوازش کی ایک ہی نشانی ھے کہ انکے مزاروں پر "دیئے جلتے ہیں” اور یہ وہ دیئے ہیں جو بھٹو کے مزاروں پر تو جلتے رہیں گے پر تمھاری قسمت میں نہی ہیں چاھے تمھیں

"مسجد کے صحن میں دفن کر دیا جائے”

علی عبد اللہ

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • میری یادیں میری باتیں بس اپنے پاس رکھنا تم
  • رب تعالیٰ پر بھروسہ
  • عالمگیریت کے اثرات اور چیلنجز
  • روس کا یوکرین پر حملہ!
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
شب کی دیوار گرا دی ہے شفق زادی نے
پچھلی پوسٹ
میں نے دیکھا ہے اُس کی آنکھوں مِیں

متعلقہ پوسٹس

فضول بحث۔۔۔خطرۂ ایمان

ستمبر 17, 2020

صحرائے گوبی کا طلسم

مئی 3, 2020

جو سر پہ میرے دوپٹہ دکھائی دیتا ہے

اگست 23, 2020

شمع کے ساتھ ستارے بھی بُجھا جاتا تھا

مئی 28, 2020

بے قرار آنکھ میں بے زار ہیں مرے آنسو

جنوری 15, 2020

تعاقب

جون 9, 2020

امریکی ثقافت اور روڈیو

دسمبر 6, 2024

محسن خالد محسن کی شخصیت اور شاعری

مئی 23, 2026

خوابوں کے شہسوار

دسمبر 25, 2024

نیا سال

نومبر 15, 2019

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

رزم۔ حق میں وہ اکیلا بھی ہے لشکر...

جولائی 1, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اردو شاعری

پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ...

جولائی 16, 2026

لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا...

جولائی 15, 2026

کلام خاص نوجوانوں کے لیے

جولائی 12, 2026

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے...

جولائی 9, 2026

تجھے مجھ سے جدائی کی اجازت ہے

جولائی 9, 2026

اردو افسانے

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

اردو کالمز

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

قلم کا سفر

جولائی 14, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

عورت

جولائی 7, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • قلم کا سفر

    جولائی 14, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

ایبسٹریکٹ

مئی 5, 2020

کچھ خبر ہوتی نہیں مےکش کو...

اپریل 29, 2020

فائو جی کیمرا

مارچ 26, 2023
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں