خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابامترجم بلوچ بیوہ سے
آپکا اردو بابااردو نظمشعر و شاعریعرفان شہود

مترجم بلوچ بیوہ سے

عرفان شہود کی ایک اردو نظم

از عرفان شہود مئی 2, 2020
از عرفان شہود مئی 2, 2020 0 تبصرے 364 مناظر
365

مترجم بلوچ بیوہ سے

یہ کون تَک رہی ہے ارضِ شام کی
گلی کی پارسا کوئی بتائے گا؟
یہ کِس نے چیختی ہوئی نِگہ میں خونِ تر دِیا؟
الم کے دست کار کی
ادھڑتی کھینچتی سلائی نے
بدن پہ دوچ سُرخ کردیا *
چمار کے شِکم میں کوئی کاکروچ بھر دیا
غلام کو کہیں شہید کردیا
سڑے ہوئے شہید کی یہ والدہ ہے ڈاک سے*

سُناے جا کہانی تُو سُناے جا
زمین بوس ہیکلوں کی ٹِھیکری کو ڈھونڈنے
چِلی ہے لُورا لائی سے
دُکھن کی گہری کھائی سے

فراز کے مکین جو
سروز پر نِشاط گا رہے تھے*
گگنگا رہے تھے
رِند کی کہانیاں
شگفتگی سے پھوٹتے گُلوں کی راجدھانیاں
وہ مِیر دوستین کے جوان کی دِیوانیاں *
زوال میں ہیں سب نشانیاں

یہ کہہ رہی ہیں سائباں نہیں رہا
رواں سی جھیل کی حسیں جوانیاں
تو چھپڑوں کے پانیوں سے بھر گئیں
نماز کے قیام میں مسیت ہی بدل گئی
کہ ممکنہ عذاب کی تمام پیش بندیاں
بھگت چُکی ہیں سوختہ بدن نصیب زادیاں
جو کُوٹتی ہیں صحن میں
ہنوز انتظار کی یہ بجریاں
تو چیونٹیوں کی دلدلوں میں دھنس چکی ہیں چھاتیاں
اُجڑ چکی ہیں طنطنوں کی منڈیاں

ملاپ کے بخار،
زرد منحنی سی روشنی بھی
(زندگی کی آس)
لالٹین سے بجھا گئے
نمک کے مرتبان
خواہشوں کی خُشک مچھلیاں بھی کھا گئے
نُچڑتی بیسوا مزاج زندگی
حقیر نالیوں میں گِر کے مر گئی
سورگ بانٹتے ہوئے
قبیل سے بچھڑ گئی
نگاہ میں کفن کے آنسوؤں سے ڈھانپنے کو
حوصلوں کی دادیاں
جو مانگتی ہیں
قبر کا کوئی نشاں ؟
نحیف عورتیں
سُنا رہی ہیں داستاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عرفان شہود

دوچ۔بلوچی لِباس
ڈاک۔نوشکی بلوچستان
میر دوستین ہوتھ۔(پُنوں سسی)
رِند۔میر چاکر رِند
سروز۔قدیم بلوچی ساز

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • ہر طرف بکھرے ہیں رنگیں سائے
  • گُلوں کی چھاٶں جیسا هے
  • ناکے پہ ڈاکا
  • آزر رہا ہے تیشہ مرے خاندان میں
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
عرفان شہود

اگلی پوسٹ
سات ضرب چوبیس (کورونا)
پچھلی پوسٹ
752 کلومیٹر دور کی ایک محبت

متعلقہ پوسٹس

میرے لفظوں میں جہاں لطف و معانی آئے

مئی 8, 2020

تبدیلئ مزاج کو آب و ہوا ملے

اپریل 23, 2022

ایقان کے ہم راہ کچھ اوہام پڑے تھے

فروری 20, 2026

مبادا اُس گلی میں جاؤں تو للکار دے کوئی

نومبر 29, 2019

روز ِ مولود سے، ساتھ اپنے ہوا، غم پیدا

جنوری 16, 2020

وہ پودے جن کی خوشبو سےمچھر دور بھاگتے ہیں

مئی 26, 2023

گلزارِ دل

مئی 27, 2025

ترے دئیے کی تھی باتی

مارچ 21, 2025

ایمیزون کی بازگشت

دسمبر 19, 2024

اُن جھیل سی گہری آنکھوں میں

جنوری 21, 2020

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • غالب افسانہ

    جون 4, 2026
  • کہانی چل رہی ہے – تجزیاتی و تنقیدی مطالعہ

    جون 4, 2026
  • کیا ہم سنجیدہ قوم ہیں!

    جون 3, 2026
  • ملازمت بہتر یا کاروبار

    جون 3, 2026
  • زندگی بھر فکر کرتے رہے

    جون 2, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • پیر انتظار حسین مصور on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • سردار حمادؔ منیر on بے حجاباں ایک دن اس مہ کو آنا چاہیے

اسلامی گوشہ

کتاب «المتلذذون بالعلم»

جون 2, 2026

علم سے محبت کرنے والے

جون 2, 2026

” توکل ” کیا ہے

جون 2, 2026

یہ نور کس کا پھیل گیا ہے چمن...

مئی 26, 2026

مظہر ہے کبریا کا علیؑ مرتضیٰ کا نام

مئی 23, 2026

اردو شاعری

زندگی بھر فکر کرتے رہے

جون 2, 2026

خواب تصویر کر رہا ہوں میں

جون 2, 2026

شب ڈھل رہی ہے تھم چکا طوفان

جون 2, 2026

لمحوں کی قید کاٹ کے صدیوں میں آ...

جون 2, 2026

ممکن نہیں ہے جبر کی بیعت روا مجھے

جون 2, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا ہم سنجیدہ قوم ہیں!

جون 3, 2026

ملازمت بہتر یا کاروبار

جون 3, 2026

کتاب «المتلذذون بالعلم»

جون 2, 2026

علم سے محبت کرنے والے

جون 2, 2026

لفظوں کا دیوتا اور سماج کی بے حسی

جون 2, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • غالب افسانہ

    جون 4, 2026
  • کہانی چل رہی ہے – تجزیاتی و تنقیدی مطالعہ

    جون 4, 2026
  • کیا ہم سنجیدہ قوم ہیں!

    جون 3, 2026
  • ملازمت بہتر یا کاروبار

    جون 3, 2026
  • زندگی بھر فکر کرتے رہے

    جون 2, 2026
  • کتاب «المتلذذون بالعلم»

    جون 2, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

قلم

اکتوبر 31, 2020

نہ رنجشیں، نہ شکایت ہے

ستمبر 24, 2025

نتیجہ کیوں کر اچھا ہو نہ...

اپریل 8, 2017
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں