خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ اردو تحاریرکرونا وائرس اور پاکستان
اردو تحاریراردو کالمزصحت کے کالم

کرونا وائرس اور پاکستان

ربیعہ رفیق کا ایک اردو کالم

از سائیٹ ایڈمن مارچ 15, 2020
از سائیٹ ایڈمن مارچ 15, 2020 0 تبصرے 468 مناظر
469

کرونا وائرس اور پاکستان

کرونا وائرس سے چین سمیت مختلف ممالک میں ہونے والی سینکڑوں ہلاکتوں کے بعد دُنیا بھر میں احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں۔ یہ وائرس پاکستان کے علاوہ اس کے ہمسائیہ ممالک ایران اور افغانستان میں بھی پھیل چکا ہے۔حکومتِ پاکستان نے کراچی اور اسلام آباد میں کرونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق کی ہے۔ جنہیں آئسو لیشن وارڈز’ میں رکھا گیا ہے۔ ماہرین صحت اس وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے مشورے دے رہے ہیں۔بہت سے لوگ پوچھتے ہیں کہ کرونا وائرس کی علامات کیا ہیں؟کرونا وائرس کی علامات عام فلو کی طرح ہی ہیں۔ ماہرین صحت کے مطابق بخار، کھانسی، زکام، سردرد، سانس لینے میں دُشواری کرونا وائرس کی ابتدائی علامات ہو سکتی ہیں۔لیکن ضروری نہیں کہ ایسی تمام علامات رکھنے والا مریض کرونا وائرس کا ہی شکار ہو۔ البتہ متاثرہ ممالک سے آنے والے مسافروں یا مشتبہ مریضوں سے میل جول رکھنے والے افراد میں اس وائرس کی منتقلی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔اگر بیماری شدت اختیار کر جائے تو مریض کو نمونیہ ہو سکتا ہے۔ اور اگر نمونیہ بگڑ جائے تو مریض کی موت واقع ہو سکتی ہے۔ماہرین صحت کے مطابق انفیکشن سے لے کر علامات ظاہر ہونے تک 14 روز لگ سکتے ہیں۔ لہذٰا ایسے مریضوں میں وائرس کی تصدیق کے لیے اُنہیں الگ تھلگ رکھا جاتا ہے۔صحت مند افراد جب کرونا وائرس کے مریض سے ہاتھ ملاتے ہیں یا گلے ملتے ہیں تو یہ وائرس ہاتھ اور سانس کے ذریعے انسانی جسم میں داخل ہو جاتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ وائرس انتہائی سرعت کے ساتھ ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہو جاتا ہے۔لہذٰا اس وائرس میں مبتلا مریضوں کا علاج کرنے والے طبی عملے کو بھی انتہائی سخت حفاظی اقدامات کرنا پڑتے ہیں۔
پاکستانی دنیا کی وہ قوم ہیں جنہیں کبھی کوئی آفت ،کوئی بیماری ،کوئی مشکل پریشان نہیں کر سکتی ۔ایک مدت تک دشت گردی سے لڑنی والی یہ قوم جہاں بہت باصلاحیت مانی گئی ہے وہیں پاکستانی قوم بہت سے معاملات میں لاپرواہ بھی واقع ہوئی ہے ۔چین میںکرونا وائرس کے نام سے شروع ہونی والی آفت نے دیکھتے ہی دیکھتے دنیا کو اپنی گرفت میں لینا شروع کیا ہوا ہے ۔ہم دیکھ رہے تھے کہ سعودی عرب میں مقامات مقدسہ کو بھی کچھ وقت کے لیے خالی کرواکے وہاں صفائی وغیرہ کا انتظام کیا جاتا رہا اور پچھلے دنوں ہم نے دیکھا کہ یورپ کے ملک اٹلی میں حکومت نے پہلی بار شہر کے شہر بند کروادئیے ۔سکول و کالج میں چھٹی کر دی گئی ۔بتایا جارہا ہے کہ یہ کرونا امریکہ میں بھی جا پہنچا ہے ۔لیکن دور کے ملکوں میں جانے سے پہلے کرونا وائرس نے ایران کو خاص کر متاثر کیا ہوا ہے ۔حکومت چین اپنی تمام تر حکمت عملیوں کو بروئے کار لا نے کے بعد بھی ابھی تک ا س مہلک وبا پہ قابو نہیں پا سکی ہے اور چین میں ہلاکتوں کی تعداد ہزاروں میں ہو چکی ہے ۔ایک ایسے وقت میں جب دنیا میں جدید طبعی سہولتیں رکھنے والے ملک اس وائرس سے بچنے کے لیے بہت سے اقدامات کررہے ہیںتو چین کے پڑوس میں آباد میرے پیار وطن پاکستان میں ابھی تک اس موذی مرض سے بچنے کے لیے کوئی واضح اور قابل عمل حکمت عملی نہیں بنائی جاسکی ہے ۔چین سے ہزاروں میل دور بسنے والے ملکوں میں لوگوں کے زیادہ تعداد میں جمع ہونے پر پابندی لگائی جارہی ہے لیکن میرے پیار وطن میں کہیں مذہبی اجتماع میں لاکھوں فرزندان توحید اکٹھے ہونے کی نوید سنا رے ہیں تو کہیں کرکٹ میلے میں روز ہزاروں کی تعداد میں تماشائیوں کا ہجوم سٹیڈیم کی رونق بڑھانے پہنچ رہا ہے ۔اگر بات کرکٹ کی کی جائے اگر بات ملک میں امن و امان کی سہولت کی کی جائے تو کرکٹ میدانوں کو آباد ہونا بہت بڑی خوشی کی بات ہے لیکن اگر بات انسانی صحت کی کرنی ہے اور اگر بات پاکستانی عوام کو اس موذی مرض جسے دنیا کرونا وائرس کے نام سے جانتی ہے اس سے بچنے کی کرنی ہے تو ہمیں بہت جلد اہم فیصلے کرنے ہوں گے ۔میں یہ تو نہیں کہتی ہے کہ ملک میں کرکٹ یا دوسرے کھیل نہ کھیلے جائیں لیکن اس مرض سے بچنے کے لیے موثر اقدامات ضرور کیے جانے چاہیے ۔

ایران میں کرونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ہمسایہ ملکوں نے سرحدیں بند کر دی ہیں، بین الاقوامی پروازیں روک دی گئی ہیں اور زائرین کے قافلوں کی آمد و رفت ملتوی کر دی گئی ہے۔ اس کے نتیجے میں سینکڑوں زائرین ایران میں پھنس گئے ہیں۔ہر سال لاکھوں پاکستانی زائرین بھی ایران جاتے ہیں۔ تہران ٹائمز کے مطابق 2018 میں صرف محرم اور صفر میں 75 ہزار پاکستانی زائرین نے ایران کا دورہ کیا تھا۔ پاکستان کی طرح عراق نے بھی ایران کی سرحد بند کر دی ہے۔اب جوزائرین ایران میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ایسے قافلے زیادہ سے زیادہ دو ہفتے کے لیے جاتے ہیں۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ دو ہفتے بعد جب مدت ختم ہوجائے گی تو وہ کیا کریں گے اور ان کے ایران میں قیام کا خرچہ کون برداشت کرے گا۔

ربیعہ رفیق

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • ثروت حسین کا جہانِ نظم
  • دھمکیوں بھرے خط
  • مہرو
  • جہنم سے زیادہ تکلیف دہ بستیاں!
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
بنائی ہے تری تصویر میں نے ڈرتے ہوئے
پچھلی پوسٹ
خوراک غم کو کر لیا جینے کے واسطے

متعلقہ پوسٹس

منفی سوچ اور صحت کا حسّاس معاملہ

جون 27, 2020

ڈاکٹر شروڈکر

جنوری 15, 2020

ممتاز مفتی کی کتاب "غبارے” سے

دسمبر 16, 2019

اردو بازار کے بزنس ٹائیکون

مئی 29, 2025

شعر، غیر شعر اور نثر

مئی 21, 2024

بچھو پھوپھی

دسمبر 12, 2019

چترال کی شدید برفباری

فروری 8, 2025

پاکستان پیپلز پارٹی کا جنم

دسمبر 3, 2019

جلوس

جون 14, 2020

محبت کی پرواز

فروری 8, 2025

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

سلام اُن حیدرِ کرار کے

جون 21, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

باطل نصیریوں کا عقیدہ ذرا نہ ہو

جون 18, 2026

محرم الحرام کی پہلی تاریخ

جون 17, 2026

اردو شاعری

مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے...

جون 29, 2026

وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

جون 29, 2026

جو اپنے یار سے درخواست کرنا

جون 29, 2026

حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

جون 29, 2026

جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

جون 29, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

جون 29, 2026

مرغوں کا عالمی ڈربا اور استعماریت کا دانہ

جون 26, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

محرم الحرام

جون 18, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

    جون 29, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

سگریٹ اور فاؤنٹین پن

جنوری 23, 2020

کیا پاکستان میں تعلیم کا کوئی...

اپریل 26, 2026

کردار کشی

جنوری 27, 2025
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں