خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ اسلامی گوشہجرم کی کھو شرمگینی یا رسول
اسلامی گوشہمیر تقی میرنعتیہ کلام ﷺ

جرم کی کھو شرمگینی یا رسول

مسدس در نعت سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم

از سائیٹ ایڈمن دسمبر 30, 2019
از سائیٹ ایڈمن دسمبر 30, 2019 0 تبصرے 537 مناظر
538

مسدس در نعت سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم

جرم کی کھو شرمگینی یا رسول

اور خاطر کی حزینی یا رسول

کھینچوں ہوں نقصان دینی یا رسول

تیری رحمت ہے یقینی یا رسول

رحمۃ للعالمینی یا رسول

ہم شفیع المذنبینی یا رسول

لطف تیرا عام ہے کر مرحمت

ہے کرم سے تیرے چشم مکرمت

مجرم عاجز ہوں کر ٹک تقویت

تو ہے صاحب تجھ سے ہے یہ مسئلت

رحمۃ للعالمینی یا رسول

ہم شفیع المذنبینی یا رسول

کیا سیہ کاری نے منھ کالا کیا

بات کرنے کا نہیں کچھ منھ رہا

رحم کر خاک مذلت سے اٹھا

میرے عفو جرم کی تخصیص کیا

رحمۃ للعالمینی یا رسول

ہم شفیع المذنبینی یا رسول

اب ٹھہرتا ٹک نہیں پاے ثبات

دستگیری کر کہ پاؤں میں نجات

جرم کیا ہیں میری کتنی مشکلات

ہے کفایت ایک تیری التفات

رحمۃ للعالمینی یا رسول

ہم شفیع المذنبینی یا رسول

دہر زیر سایۂ لطف عمیم

خلق سب وابستۂ خلق عظیم

تجھ سے جویاے کرم عاصم اثیم

سخت حاجت مند ہیں ہم تو کریم

رحمۃ للعالمینی یا رسول

ہم شفیع المذنبینی یا رسول

(۶)

ہو رہے ہیں ہم جو دوزخ کے حطب

سر پہ یہ اعمال لائے ہیں غضب

رکھتے ہیں چشم عنایت تجھ سے سب

تجھ سوا کس سے کہیں احوال اب

رحمۃ للعالمینی یا رسول

ہم شفیع المذنبینی یا رسول

نیک و بد تیرے ثناخوان ہمم

لطف تیرا آرزوبخش امم

ملتفت ہو تو تو کاہے کا ہے غم

تو رحیم اور مستحق رحم ہم

رحمۃ للعالمینی یا رسول

ہم شفیع المذنبینی یا رسول

روؤں ہوں شرم گنہ سے زار زار

بے عنایت کچھ نہیں اسلوب کار

دل کو جب ہوتا ہے آکر اضطرار

زیر لب کہتا ہوں یہ میں بار بار

رحمۃ للعالمینی یا رسول

ہم شفیع المذنبینی یا رسول

سبز برپا ہوگا جب تیرا نشاں

آفتاب حشر میں بہر اماں

ہووے گی انواع خلقت جمع واں

کیوں نہ ہو سائے میں اس کے دوجہاں

رحمۃ للعالمینی یا رسول

ہم شفیع المذنبینی یا رسول

روسیاہی جرم سے ہے بیشتر

روسفیدوں میں خجل مجھ کو نہ کر

ایک کیا آنکھیں ہیں میری ہی ادھر

تجھ سے راجی بے بصر اہل نظر

رحمۃ للعالمینی یا رسول

ہم شفیع المذنبینی یا رسول

کچھ بھی جو ہیں واقف راز و نیاز

عام تجھ انعام پر کر چشم باز

شعر یہ مشہور سب وے دل گداز

پڑھتے ہیں جاے دعا بعد از نماز

رحمۃ للعالمینی یا رسول

ہم شفیع المذنبینی یا رسول

جب تلک تاثیر کا تھا کچھ گماں

گہ قرآں خواں میرؔ تھے گہ سبحہ خواں

وقت یکساں تو نہیں اے دوستاں

اب یہی ہے ہر زماں ورد زباں

رحمۃ للعالمینی یا رسول

ہم شفیع المذنبینی یا رسول

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • تم ذاتِ خدا سے نہ جدا ہو نہ خدا ہو
  • طوفان میرے رونے سے آخر کو ہورہا
  • شعبان کی پندرہویں
  • کیا خداداد آپ کی اِمداد ہے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
ہواؤں میں دلوں کا کارواں ہے
پچھلی پوسٹ
سہولت ہو اذیت ہو تمہارے ساتھ رہنا ہے

متعلقہ پوسٹس

دم بہ دم اس ڈھب سے رونا دیر کر آیا...

جون 27, 2020

دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے

جون 29, 2020

پردے جس وقت اُٹھیں جلوۂ زیبائی کے

اکتوبر 29, 2020

جاتے ہیں سوئے مدینہ گھر سے ہم

اکتوبر 29, 2020

تاریخ طبع دیوان حضور احمد رضا خان آثمؔ بریلوی

نومبر 1, 2020

اللہ کی محبت کے رنگ

اپریل 21, 2026

ذکرِ زینبؑ میں ملا سوز و نوا، وہ باوفا

اکتوبر 12, 2025

تسبیح فاطمہ ( رضی اللہ تعالیٰ عنہا)

جون 4, 2024

مکافات عمل

جنوری 2, 2025

طلاق کے اہم شرعی مسائل

نومبر 26, 2020

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

سلام اُن حیدرِ کرار کے

جون 21, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

باطل نصیریوں کا عقیدہ ذرا نہ ہو

جون 18, 2026

محرم الحرام کی پہلی تاریخ

جون 17, 2026

اردو شاعری

مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے...

جون 29, 2026

وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

جون 29, 2026

جو اپنے یار سے درخواست کرنا

جون 29, 2026

حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

جون 29, 2026

جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

جون 29, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

جون 29, 2026

مرغوں کا عالمی ڈربا اور استعماریت کا دانہ

جون 26, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

محرم الحرام

جون 18, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

    جون 29, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

برسوں میں کبھو ایدھر تم ناز...

جون 27, 2020

خاموش انسان اور پہلی دعا

جنوری 3, 2026

حلقہ ہوئی وہ زلف کماں کو...

جون 26, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں