خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپ کا سلامزاینو ازم ڈیجیٹل دور میں سکون کی آخری پناہ
آپ کا سلاماردو تحاریراردو کالمزمدثر عباس

زاینو ازم ڈیجیٹل دور میں سکون کی آخری پناہ

از سائیٹ ایڈمن مارچ 22, 2026
از سائیٹ ایڈمن مارچ 22, 2026 0 تبصرے 21 مناظر
22

یہ صدی رفتار کی صدی ہے اسکرینوں کی چمک، نوٹیفکیشنز کی بارش اور لمحہ بہ لمحہ بدلتی ہوئی حقیقت کی ہیں۔ یہاں ہر چیز تیز ہے سوچ، تعلق، کامیابی حتیٰ کہ تھکن بھی۔ ایسے میں اگر کوئی فلسفہ خاموشی کی بات کرے اور اگر کوئی ٹھہراؤ کی دعوت دے تو وہ عجیب بھی لگتا ہے اور ضروری بھیلگتا ہے۔ یہی زاینو ازم ہے ایک اَن دیکھا چیز ہے یا شاید فلسفہ ہے مگر شدت سے محسوس کیا جانے والا سہارا بھی ہے۔

زاینو ازم ہمیں بتاتا ہے کہ کہ جدید انسان کی سب سے بڑی محرومی وقت کی کمی نہیں ہے بلکہ سکون کی کمی ہے۔ ہم ہر لمحہ جڑے ہوئے ہیں مگر خود سے کٹے ہوئے بھی ہیں۔ ہم ہر خبر کو جانتے ہیں مگر اپنے دل کی خبر سے بے خبر ہیں۔ ایسے میں زاینو ازم ایک نرم سی سرگوشی ہے کہ”رک جاؤ خود کو سنو”

ضروری نہیں کہ ہر بحث انسان کے لیے اہم اور ضروری ہو ہر بات "آپ” کے لیے نہیں ہوتی اور ہر کامیابی بھی آپ کے لیے نہیں ہے اس لیے بے لگام گھوڑے کی طرح بھاگنا بھی انسان کے لیے اذیت ناک ثابت ہوسکتا ہے۔ اس صدی میں جہاں کامیابی کو رفتار سے ناپا جاتا ہے زاینو ازم ہمیں معیار بدلنے کا ہنر دیتا ہے یہ کہ کامیابی وہ ہے جہاں دل بے وزن ہو ذہن پرسکون ہو اور روح مطمئن ہو

ڈیجیٹل دنیا میں ہم اپنی پہچان لائکس، شیئرز اور فالوورز میں ڈھونڈتے ہیں۔ مگر زاینو ازم ہمیں آئینہ دکھاتا ہے کہ اصل شناخت وہ ہے جو خاموش لمحوں میں ابھرتی ہے جب کوئی ہمیں دیکھ نہیں رہا ہوتا تب ہم واقعی کون ہوتے ہیں۔

یہ فلسفہ فرار نہیں سکھاتا بلکہ توازن سکھاتا ہے۔ یہ نہیں کہتا کہ دنیا چھوڑ دو بلکہ یہ کہتا ہے کہ دنیا میں رہ کر خود کو نہ کھو دو۔ کام کرو خواب دیکھو اور کامیاب بننے کوشش کریں مگر اس سب کے درمیان اپنے اندر ایک ایسی جگہ قائم رکھو جہاں شور داخل نہ ہو سکے۔

شاید اسی لیے اس صدی میں زاینو ازم کی اہمیت اور بڑھ گئی ہے کیوں کہ جتنا باہر شور بڑھتا ہے اتنی ہی اندر خاموشی کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔

زاینو ازم کوئی کتابی اصول نہیں یہ ایک عمل ہے۔ ایک لمحہ جب آپ فون کو ایک طرف رکھ کر گہری سانس لیتے ہیں یا میوزک سنتے ہیں۔ ایک لمحہ جب آپ بغیر کسی مقصد کے آسمان کو دیکھتے ہیں۔ ایک لمحہ جب آپ خود کو محسوس کرتے ہیں اور شاید یہی چھوٹے لمحے، اس بڑی اور بے چین دنیا میں سب سے بڑی نجات ہیں۔

مدثر عباس
22مارچ 2026ء

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • ننّھے فرشتوں کا نوحہ
  • چاندی
  • مارچ میں مارچ
  • سہائے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
اس اطلسی قبا کے ہی تسمے کا درد ہے
پچھلی پوسٹ
مسلمان بننا نہیں، مسلمان دکھنا چاہتے ہیں؟

متعلقہ پوسٹس

وقت کو پر لگے ہوئے ہیں !

مئی 30, 2020

روحانیت اور جدید زندگی

نومبر 5, 2025

شجرہ نصب

اکتوبر 22, 2025

کراچی کی بحالی کا محاذ!

جنوری 16, 2022

کوئی مرے کوئی جیوے

مئی 22, 2021

معجزاتی ملک اور کرشماتی لوگ!

اپریل 15, 2020

‘لا’ سے ‘کن ‘کا سفر

مئی 18, 2020

مسخرہ

فروری 5, 2022

تقریب پزیرائی و مشاعرہ

مارچ 12, 2026

جہاں بھی جاؤں میں اپنے شجر اگا لوں

فروری 21, 2026

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

    مئی 18, 2026
  • کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

    مئی 17, 2026
  • کیا ہم بے وقوف ہیں؟

    مئی 16, 2026
  • موبائل سے بڑھ کر کون

    مئی 16, 2026
  • پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

    مئی 15, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • پیر انتظار حسین مصور on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • سردار حمادؔ منیر on بے حجاباں ایک دن اس مہ کو آنا چاہیے
  • سردار حمادؔ منیر on یا رسولِ خدا اشرفِ انبیاء

اسلامی گوشہ

رب تعالیٰ پر بھروسہ

مئی 11, 2026

احتساب اور چھٹائی کا قدرتی عمل

مئی 3, 2026

چشمِ کرم سے مجھ کو بھی سرکارﷺ دیکھیے

مئی 1, 2026

اللہ کی محبت کے رنگ

اپریل 21, 2026

مرا سخن سخنِ شاہکار ہو جائے

اپریل 6, 2026

اردو شاعری

یہ فکر آنکھوں میں اس کی خنجر اتارتی...

مئی 15, 2026

ہو کے پارہ لہو میں ڈوب گیا

مئی 11, 2026

میں نے دیکھا جگ میں ایسا

مئی 11, 2026

ماں : رحمتوں کا سائباں

مئی 9, 2026

ہنسایا گر نہیں جاتا ، رلایا بھی نہیں...

مئی 8, 2026

اردو افسانے

کیوں کہ

مئی 3, 2026

عورت کی تعلیم کی اہمیت

اپریل 7, 2026

اب بس کرو ماں

اپریل 4, 2026

باغ علی باغی (قسط اول)

اپریل 3, 2026

سونے کی بالیاں

مارچ 29, 2026

اردو کالمز

انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

مئی 18, 2026

کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

مئی 17, 2026

کیا ہم بے وقوف ہیں؟

مئی 16, 2026

پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

مئی 15, 2026

پاکستان میں انگریزی کا تسلط کیوں برقرار ہے؟

مئی 14, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

    مئی 18, 2026
  • کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

    مئی 17, 2026
  • کیا ہم بے وقوف ہیں؟

    مئی 16, 2026
  • موبائل سے بڑھ کر کون

    مئی 16, 2026
  • پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

    مئی 15, 2026
  • بیگمات کی پراسرار علالتیں اور ریسٹورنٹ سینڈروم

    مئی 15, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

کشتی اُلٹتا، موجِ مہ و سال...

اپریل 3, 2026

حقیقی حفاظت

جنوری 9, 2026

خوشیاں فروخت کرتی ہے وہ

مئی 9, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں