خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ اردو بابا سپیشلشاز ملک
اردو بابا سپیشلسوانح حیاتشاز ملک

شاز ملک

از سائیٹ ایڈمن اکتوبر 15, 2025
از سائیٹ ایڈمن اکتوبر 15, 2025 0 تبصرے 93 مناظر
94

تعارف شاعرہ
ناول نویس ،افسانہ نگار ، کالم نویس
گیت کار ، ڈرامہ اسکرپٹ رائیٹر
شاز ملک پاکستان کے شہر سیالکوٹ سے تعلق رکھتی ہیں
گزشتہ ستائیس سالوں سے فرانس میں مقیم ہیں

مصنفہ کی ادبی خدمات
یورپ کی پہلی ایشئین مصنفہ جن کے ناول مکانی پر پاکستان نیشنل چینل نے ڈرامہ بنایا جو اب سیریل میں کنورٹ ہو رہا ہے
"یورپ کی پہلی ایشئین افسانہ نگار جنہوں نے اپنے تیسرے افسانوی مجموعے "قصہء دل بڑا مختصر” میں سچی کہانیوں پر افسانے لکھے ہیں
شاعرہ ناول نگار افسانہ نگار کالم نویس گیت کارshaz malik
گزشتہ ستائیس سالوں سے فرانس میں مقیم شاز ملک صاحبہ
“فرانس پاک انٹرنیشنل رائیٹرز فورم “کی بانی ہیں جس کے تحت مشاعرے اور پروگرامز منعقد کرتی ہیں ۔۔۔
چودہ کتابوں کی مصنفہ ہیں
سات شعری مجموعے
چار ناولز
دو افسانوی مجموعے
” 1)“دل سمندر تو ذات صحرا ہے پہلا شعری مجموعہ2016
2)روح آشنا ناول 2016
3)زرا تم ساتھ میں رہنا دوسرا شعری مجموعہ 2017
4)عشق گوہرِ ذات۔دوسرا ناول 2018 ..دوسرا ایڈیشن 2019
5)دل درگاہ پہلا افسانوی مجموعہ 2019 دوسرا ایڈیشن2019
6)روحِ عشق تیسرا شعری مجموعہ 2020
7)روزنِ زیست دوسرا افسانوی مجموعہ2022
8)کاسئہِ من۔ چوتھا شعری مجموعہ. 2022تم ساتھ میں رہنا
)9)ملکانی تیسرا ناول 2023( اور مجموعی طور پر نویں کتاب )
10)پانچواں شعری مجموعہ دل کا نیلا سمندر2024 11) چوتھا ناول قفسِ محبت ستمبر 2024
(12)چھٹا شعری مجموعہ ہم تمہارے ہیں
حمد نعت اور منقبت پر مبنی کلام پر مبنی شعری مجموعہ ورفعنا لک ذکرک جون دو ہزار پچیس 2025
افسانوی مجموعہ قصہء دل بڑا مختصر اکتوبر 2025
تین ناولز نور ایک انوکھی محبت ۔۔۔ ملکانی 2 اور ناول محافظ پر کام کر رہی ہیں
غزلیات کی سی ڈی گائیک شیو دیپ مُکھر جی ریلیز انڈیا 2017
11) شاز کی آواز شاز نامہ آرٹیکلز۔ ۔۔ڈیلی پکار انٹرنیشنل
نواۓ وقت ۔۔۔ڈیلی اردو کالمز۔۔ اور مختلف اخبارات
ایوارڈز صداۓ وطن فرانس شیلڈ میڈل سند
الفانوس انٹرنیشنل گوجرانوالہ سے کتاب شعری مجموعہ “روحِ عشق پر ایوارڈ
ادارہ منہاج القرآن پیرس اور پی ٹی آئی پاکستانی گروپ ہم سب کا پاکستان
کی طرف سے سال دو ہزار بائیس کا پہلا ادبی ایوارڈ
بے نظیر ادبی ایوارڈ پیرس 2022بہترین شاعرہ کا ادبی ایوارڈ
قندیل فاؤنڈیشن کی جانب سے شاعری کی کےاب روحِ عشق پر ایوارڈ
اسپورٹس گڈز ایسوسی ایشن سیالکوٹ اعزازی شیلڈ و ادبی ایوارڈ 2022
مضبوط وسیلہ آرگنائزیشن مشاعرے میں شرکت کا ایوارڈ
بھُلیکھا اسٹار لٹریچر ایوارڈ 2022
ایمبیسی آف پاکستان پیرس سے بہترین رائیٹر پر اعزازی ادبی سند 2023 سے نوازا گیا
استنبول یونیورسٹی اردو ڈیپارٹمنٹ کی جانب سےترکیہ پاکستان تعلقات پر سیمینار میں شرکت اور مقالہ پڑھنے پر اعزازی سند سے نوازا گیا
صوابی یونیورسٹی پشاور کے اردو ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے منعقدہ ایک روزہ انٹرنیشنل ادبی سیمینار2024 میں شرکت اور مشاعرے میں شرکت پر اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا
رحمانی نیوز چینل گوجرانوالہ کیطرف سے
"لٹریچر انٹلیکچوئل ایوارڈ 2024 "سے نوازا گیا ۔۔
قندیل فاؤنڈیشن گوجرانوالہ کی جانب سے کتاب کاسئہ من پر ایوارڈ 2023
قندیل فاؤنڈیشن گوجرانوالہ کی طرف سے شعری مجموعے روحِ عشق پر اور ناول ملکانی پر ایوارڈ 2024
انقرہ یونیورسٹی استنبول میں اپنی تخلیقات پر عورت کا تصور مقالہ پڑھنے پر اعزازی سند ۔
استنبول یونیورسٹی میں مقالہ پڑھنے پر اعزازی سند
ناول قفسِ محبت کو جسٹس ایس اے ربانی ایوارڈ 2024 میں بہترین ناول کا ایوارڈ دیا گیا ہے ۔۔۔
اور بیس ہزار نقد انعام سے نوازا گیا ۔۔
نعتیہ کلام اور غزلیات مختلف سنگرز گا چکے ہیں اور لکھا پہلا پنجابی گیت“ماہی سیالکوٹ دا “اگست 2022 میں تھر۔ پروڈکشن کی طرف سے ریلیز ہو چکا ہے .۔ایک گیت جولائی دو ہزار تئیس میں فرح لعل نے گایا ہے
چوتھا سونگ کتے چھوڑ نہ جاویں مشہور سرائیکی سنگر نذر عباس ننے گایا ۔۔دو مزید پنجابی گیت کمپوز ہو رہے ہیں ۔
دو غزلیات انڈیا کے مشہور سنگر شیودیپ مکھر جی نے اپنی البم کے لئیے گائی ہیں جنکی ویڈیوز ریلیز ہو چکی ہیں – مشہور غزل سنگر جاوید ظفر نو غزلیات کمپوز کی ہیں اور مشہور سنگر غلام عباس نے دو غزلیات کمپوز کی ہیں – پی ٹی وی پاکستان نے انکا ملی نغمہ میں اپنے دیس پر صدقے میں اسکی شان پر صدقے کو چودہ اگست انیس سو چوبیس کو پی ٹی وی سے نشر کیا
اس سال دو ہزار پچیس میں انکے ناول ملکانی پر بیسڈ ڈرامہ ملکانی جولائی 2025 میں نشر کیا گیا
اور اسی سال انکا دوسرا ملی نغمہ پی ٹی وی سے تیار کیا گیس جو چودہ اگست دو ہزار چوبیس کو پی ٹی وی ہوم سے نشرہوا اور ٹاپ 5 mمیں رہا آجکل اپنے ناول عشق گوہرِ ذات , اور اپنے پروڈکشن ہاؤس شاز پروڈکشنز کے تحت اپنے افسانوں اور غزلیات کی البم کے ڈرامائی اسکرپٹ پر کام کر رہی ہیں
ریختہ پر انکا شعری کلام پڑھا جا سکتا ہے
ادبی خدمات میں اپنی ادبی تنظیم فرانس پاک انٹرنیشنل رائیٹرز فورم کی بانی و صدر ہیں جبکہ اس تنظیم کے سرپرست اعلی ملک سعید ہیں جو شریک حیات بھی ہیں ۔۔ اس تنظیم کے تحت مشاعرے اور ہروگرامز منعقد کئے جاتے ہیں ۔۔ فرانس انٹرنیشنل رائیٹرز فورم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ فرانس میں پاکستان ایمبیسی میں سفیر پاکستان سے ادبی شعرا کی ملاقات وفد کی صورت کروائی گئی ۔۔
اور ایمبسڈر صاحب سے چند گذارشات پیش کی گئیں جن میں
فرانس میں مقیم شعرا ادبا کی کتابیں رکھنے کے لئیے ایمبیسی کیُ میں ایک ریک رکھا گیا ہے جس میں مقامی شعراء ادباء کی کتابیں رکھوائی گیئ ہیں ۔۔ پھر ایک دن مختص کروانے کے لئیے گزارش پیش کی گئی کہ سال میں اگست میں ایمبیسی سال میں آنے والی سبھی کتابوں کی تقریب پذیرائی رکھی جاۓ تاکہ مآنفین کی حوصلہ افزائی ہو ۔۔ یہ ساری تجاویز ایمبیسی نے مان لیں اور پیرس ایمبیسی پورے یورپ کی واحد ایمبیسی ہے جس کی لائبریری میں فرانس میں مقیم مصنفین کی کتابیں رکھی گئی ہیں ۔۔
چودہ اگست کو ایمبیسی آف پاکستان فرانس میں سفیر پاکستان محترم عاصم افتخار صاحب نے جن شعراء ادباء کی کتابیں شائع ہوئیں تھیں انکو اعزازی اسناد پیش کی گئیں پہلی بار ادبی اسناد کی تقسیم کی گئی جس پر میری سفارش پر کام کیا گیا تھا ۔۔۔فرانس پاک انٹرنیشنل رائیٹرز فورم جلد پاکستان اور دوبئی میں بھی پروگرام منعقد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔یورپئین سرکل میں تنظیم۔ ویمن فوکس انٹرنیشنل کی فرانس میں ڈائیرکٹر ہیں ۔
ادبی مشاعروں میں شرکت ہوتی رہتی ہے مگر چنیدہ کتابوں کی تقریب پذیرائی اور پاکستان آمد پر مختلف ادبی حلقوں کی طرف سے پذیرائی ملتی ہے اور پروگرامز منعقد ہوتے رہتے ہیں جن میں سیالکوٹ لاہور اسلام آباد نمایاں ہیں – تیسرے افسانوی مجموعہ اور آرٹیکلز شاز کی آواز شاز نامہ کو جلد کتابی صورت میں لا رہی ہوں -اپنا پروڈکشن شاز پرروڈکشن ہاؤس "کی بنیاد رکھ دی ہے ۔۔انکے ناولز پر پاکستان کی بہترین یونیورسٹیز میں تحقیقی کام ہو رہا ہے ناولززشاعری اور افسانوں ہر بی ایس اور ایم فل کے کے مقالے تھیسز مکمل ہو چکے ہیں اور کچھ ہو رہے ہیں

شاز ملک

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • پنّا
  • سہ ماہی رسالہ گلوبل وادیٕ سخن
  • نو عمر ڈاکو
  • آج کی نظم اور اس کے انسلاکات
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
طلب کے خول سے دل
پچھلی پوسٹ
چلو مان لیا

متعلقہ پوسٹس

پروین شاکر

ستمبر 15, 2019

اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ

فروری 27, 2025

ہاسا خاصا

جنوری 20, 2025

جشن بہاراں مشاعرہ

جنوری 29, 2021

کُچھ جَدید اِصطِلاحات کےاردو نام

نومبر 18, 2019

آثار مشاعرہ

جولائی 27, 2024

اکبر الہ آبادی کوئز

مئی 28, 2025

سعادت حسن منٹو کوئز

اپریل 13, 2025

کہاں جائے گی تنہائی ہماری

جون 14, 2020

چوتھی سالانہ محفل ادب

فروری 11, 2016

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

رزم۔ حق میں وہ اکیلا بھی ہے لشکر...

جولائی 1, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اردو شاعری

پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ...

جولائی 16, 2026

لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا...

جولائی 15, 2026

کلام خاص نوجوانوں کے لیے

جولائی 12, 2026

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے...

جولائی 9, 2026

تجھے مجھ سے جدائی کی اجازت ہے

جولائی 9, 2026

اردو افسانے

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

اردو کالمز

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

قلم کا سفر

جولائی 14, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

عورت

جولائی 7, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • قلم کا سفر

    جولائی 14, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

تقریب رونمائی اور مشاعرہ

مارچ 1, 2019

جگنو ماہانہ مشاعرہ

اگست 8, 2019

پانیوں سے الگ

اپریل 22, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں