خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباپیٹ کا مسئلہ
آپکا اردو بابااردو تحاریرصحت کے کالمعابد خان لودھی

پیٹ کا مسئلہ

از سائیٹ ایڈمن ستمبر 20, 2025
از سائیٹ ایڈمن ستمبر 20, 2025 0 تبصرے 50 مناظر
51

صحت مندزندگی گذارنے کے لئے ایک اصول بنا لیں ۔صبح جلدی اٹھنا۔رات جلدی سونا۔ مغرب اور عشاء کے درمیان کھانا کھا لینا۔رات کھانے کے ایک گھنٹے بعد 500قدم چلنا۔ تمام بیماریوں سے چھٹکارا۔

معدے کی کسی قسم کی تکلیف خاص طور پرجہاں پیٹ سے غذا کا بغیر ہضم ہوئے معدے سے گلے میں آنا ۔ (gastroesophageal reflux disease)GERD معدے میں تیزابیت کی وجہ سے گیس اور تیزابی مادے گلے کی طرف آتے ہیں ۔ گلے میں خراش پیدا ہوتی ہے۔ بہت سخت کھانسی کے ساتھ موٹا سا ریشہ بھی آ جاتا ہے ۔ کبھی کبھی خشک کھانسی بھی ہوتی ہے۔ اس کی وجہ پٹھے کمزور ہونے سے Sphincter Valveبھی ہو سکتا ہے۔ جس کا کام غذا کو معدے میں بھیجنا اور واپس نہیں آنے دینا ۔ اس کی وجہ کھٹی اور مصالہ دار غذا ۔ الکوحل اور تمباکو نوشی ۔ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر غیر ضروری ادویات کا استعمال ۔یہ ایک آزمودہ نسخہ ہے جس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں۔ ضرور آزمائیں
دوپہر کے کھانے میں سالن کی جگہ کم از کم تین چمچ چٹنی استعمال کریں ۔
چٹنی میں ۔ پودینہ ۔ دھنیہ 200گرام اور کڑی پتہ100گرام کے حساب سے ۔ اس میں تین دانے لہسن اور ایک انگلی ادرک ڈال کر گرائینڈ کر لیں ۔ مسلسل ایک ہفتہ استعمال کے بعد آپ دیکھیں گے کہ ا نشاء اللہ آپ کو مکمل آرام آ گیا ہے۔ اسے مہینے میں دو تین بار کا معمول بنا لیں ۔آپ گیس بد ہضمی اور تیزابیت سے ہمیشہ محفوظ ہو جائیں گے۔
اگر آٹے میں آپ جَو ۔ جوار یا باجرے کا آٹا برابر مقدار میں ڈال لیں ۔ تو انشاء اللہ آپ جگر کے امراض اور کولیسٹرول سے بھی نجات حاصل کر سکتے ہیں۔

منجانب: انجمن خیر الناس ۔لودھی سٹریٹ ۔ٹبہ ککے زئیاں سیالکوٹ۔ عادل خان لودھی 

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • بانو قدسیہ
  • شہروں میں تفریحی سہولیات کی کمی
  • کوئی میرے خوابوں سے
  • علمیت اور ذکاوت کے مقابلے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
محبت اگر ان پہ مائل نہ ہوتی
پچھلی پوسٹ
پتہ

متعلقہ پوسٹس

موت! راستہ تیرا مختصر نہیں ہوتا

فروری 15, 2020

کئی اسرار ہوتے ہیں

اکتوبر 12, 2025

انشاء کا اعظمی کو پہلا خط

نومبر 28, 2019

پت جھڑ کی آواز

جنوری 7, 2020

سندھو کی صدا : پانی پر حق کی پکار

مارچ 26, 2025

کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے

اپریل 9, 2020

نوٹ اصلی ہے مگر آدمی بے وقوف

جنوری 5, 2022

احتجاج کی پیچیدگی اور شہری تحفظ کا چیلنج

اکتوبر 11, 2025

ڈرپوک

جنوری 15, 2020

چچا چھکن نے دھوبن کو کپڑے دیے

اگست 22, 2022

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • غالب افسانہ

    جون 4, 2026
  • کہانی چل رہی ہے – تجزیاتی و تنقیدی مطالعہ

    جون 4, 2026
  • کیا ہم سنجیدہ قوم ہیں!

    جون 3, 2026
  • ملازمت بہتر یا کاروبار

    جون 3, 2026
  • زندگی بھر فکر کرتے رہے

    جون 2, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • پیر انتظار حسین مصور on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • سردار حمادؔ منیر on بے حجاباں ایک دن اس مہ کو آنا چاہیے

اسلامی گوشہ

کتاب «المتلذذون بالعلم»

جون 2, 2026

علم سے محبت کرنے والے

جون 2, 2026

” توکل ” کیا ہے

جون 2, 2026

یہ نور کس کا پھیل گیا ہے چمن...

مئی 26, 2026

مظہر ہے کبریا کا علیؑ مرتضیٰ کا نام

مئی 23, 2026

اردو شاعری

زندگی بھر فکر کرتے رہے

جون 2, 2026

خواب تصویر کر رہا ہوں میں

جون 2, 2026

شب ڈھل رہی ہے تھم چکا طوفان

جون 2, 2026

لمحوں کی قید کاٹ کے صدیوں میں آ...

جون 2, 2026

ممکن نہیں ہے جبر کی بیعت روا مجھے

جون 2, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا ہم سنجیدہ قوم ہیں!

جون 3, 2026

ملازمت بہتر یا کاروبار

جون 3, 2026

کتاب «المتلذذون بالعلم»

جون 2, 2026

علم سے محبت کرنے والے

جون 2, 2026

لفظوں کا دیوتا اور سماج کی بے حسی

جون 2, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • غالب افسانہ

    جون 4, 2026
  • کہانی چل رہی ہے – تجزیاتی و تنقیدی مطالعہ

    جون 4, 2026
  • کیا ہم سنجیدہ قوم ہیں!

    جون 3, 2026
  • ملازمت بہتر یا کاروبار

    جون 3, 2026
  • زندگی بھر فکر کرتے رہے

    جون 2, 2026
  • کتاب «المتلذذون بالعلم»

    جون 2, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

آنکھ سے گرتے ہوئے اشک کا...

نومبر 30, 2019

بے باکیوں پہ شیخ ہماری نہ...

جون 3, 2020

غزل الغزلات: عہد نامہ قدیم کا...

فروری 12, 2021
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں