خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابازندگی
آپکا اردو بابااختصاریئےاردو تحاریرصنم فاروق حسین

زندگی

از سائیٹ ایڈمن اگست 19, 2025
از سائیٹ ایڈمن اگست 19, 2025 0 تبصرے 66 مناظر
67

ذندگی
میں سوچ رہی ھوں اک کہانی لکھوں۔
کہانی ؟ زندگی کے بارے میں۔
کیا لکھوں گی۔
ذندگی کیا ھوتی ھے۔؟
کیا ھوتی ھے ذندگی ؟ اک کہانی
نہی ذندگی کہانی تو نہی ھوتی
تو کیا ھوتی ھے؟
ذندگی
یہ اک حاصل لا حاصل کے درمیان اک جستجو ھے۔
یہ خواہشات کا ٹھاٹھے مارتا سمندر ھے۔یہ وہ صحرا ھے جہاں دور دور تک صرف خالی میدان ھے اور ہم بھٹکے ھوۓ راہی ذندگی وہ خالی برتن ھے جو شور بہت کرتا ھے۔مگر خالی ذندگی ہوا ھے جو آہستہ چلے تو خوشگوار سخت گرمی میں چلے تو پڑسکوں اور حد سے تجاوز کر جاۓ تو تباہ کو طوفاں بلکل ہماری بیجا خواہشات کی طرح
تمہیں پتہ۔ذندگی مخلص نہی ھوتی یہ دھوکے باز ھے۔کب کہاں کس موڑ پر خود کو بدل لے بچھڑ جاۓ کچھ پتہ نہی یہ بےاعتبار ھے۔یہ بہت خوبصورت نظر آنے والی زندگی اندھیروں میں اتنی ہی بھیانک ھوتی ھے۔کہ انساں کو اگر معلوم۔پر جاۓ تو وہ کبھی اس سے محبت نہ کرے
یہ موت کی ساتھی ھے آخر میں یہ ھمیں موت کو تھما دیتی ھے اور تب ہماری سب خواہشات ۔خواب ۔جستجو ۔تجسس۔سب اس ٹھاٹھے مارتے سمندر میں اس بھٹکتے ریگستان میں اس طوفان میں غرق ہو جاتا ھے ہمیشہ کے لیے ختم ھو جاتا ھے۔
پھر ہمارے پاس کحھ نہی بچتا۔سواۓ پیشیمانی کے اور پتہ موت ذندگی سے بھی زیادہ سخت ھے یہ اس سب چیزوں کا۔حساب لیتی ھے جو ہم ذندگی میں کرتے ہیں۔گناہوں کا حساب۔دوسروں کے ساتھ بداخلاقی کا حساب۔عبادتوں میں لاپرواہی کا حساب۔حقوق اللہ و حقوق العباد میں غفلت کا حساب ۔اور پھر یہ بتاتی ھے اصل ذندگی کا مطلب انسان سمجھتا ھے کہ یہ ذندگی مہربان ھے ۔یہ نعمت ھے اللہ کی مگر تب جب انسان خود کو اللہ کے بتاۓ ھوۓ راستے پر چل کر اسے گزاریں۔ورنہ یہ اک سخت ترین آزمائش ھے ۔یہ تو مسافر خانہ ھے جہاں ہم تھوڑی دیر قیام کرتے ہیں ۔اسکی روشنیوں میں شوروغل میں۔خوبصورتی میں کھو جاتے ہیں مگر یہ بھول جاتے ہیں اصل منزل تو موت کی طرف ھے جو اصل خقیقت ھے۔کب کہاں کیسے کیوں أجاۓ کچھ معلوم نہی ۔
اسلیے ذندگی اور موت کی کشمکش میں مت الجھو بس اسکو گزارو اور آگے کے لیے بہتر۔انتظام کا سوچوں ۔چار دن کی ذندگی کے بعد ھمیشہ رہنے والی موت ھے۔وہی اصل ذندگی ھے۔
انسان اک اک سانس کا مختاج ھے اور ارادے سو سال کے ۔
یہی خقیقت ھے جس کو جان بوجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔کہ کل دیکھا جاۓ گا۔
پر کل کس نے دیکھا ھے۔

صنم فاروق

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • تاج ہاؤس
  • جب بھی اِس راہ سے وہ رشکِ بُتاں گزرے گا
  • کم سے کم ساتھ چل رہا ہے وہ
  • ویلنٹائن ڈے منانے کا بتایا کس نے؟
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
تازہ گوشت یا حرام گوشت
پچھلی پوسٹ
وطنِ عزیز کے لیے دعا

متعلقہ پوسٹس

خودکشی کرنے والے شعرا

مارچ 6, 2023

ایک نیا تماشا، ایک نئی مصیبت

جنوری 5, 2022

مجھے بناتا ہے میری جیسی نہیں بناتا

ستمبر 14, 2020

ہلکی دھڑکنیں

دسمبر 3, 2024

حضرت عثمان غنیؓ کی مظلومانہ شہادت

جولائی 24, 2022

دم توڑتی امید کناروں کی آس میں

نومبر 27, 2021

خودی کا راز

مئی 11, 2020

روغنی پتلے

جنوری 12, 2020

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ

مئی 27, 2024

جو ہو سکے تو اے نصیب

اکتوبر 14, 2025

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

رزم۔ حق میں وہ اکیلا بھی ہے لشکر...

جولائی 1, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اردو شاعری

پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ...

جولائی 16, 2026

لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا...

جولائی 15, 2026

کلام خاص نوجوانوں کے لیے

جولائی 12, 2026

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے...

جولائی 9, 2026

تجھے مجھ سے جدائی کی اجازت ہے

جولائی 9, 2026

اردو افسانے

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

اردو کالمز

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

قلم کا سفر

جولائی 14, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

عورت

جولائی 7, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • قلم کا سفر

    جولائی 14, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

جھُوٹی کہانی

فروری 5, 2023

ایلف شفق کا ناول: حوا کی...

نومبر 29, 2020

جان لیوا وبائیں اور مسلمان سائنسدان!

اپریل 11, 2021
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں