خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آصف الدولہآصف الدولہ
آصف الدولہاردو بابا سپیشلسوانح حیات

آصف الدولہ

از سائیٹ ایڈمن جنوری 3, 2026
از سائیٹ ایڈمن جنوری 3, 2026 0 تبصرے 40 مناظر
41

آصف الدولہ کا نام محمد یحیٰ مرزا زمانی تھا۔ وہ 1748ء میں پیدا ہوئے۔ ان کی تعلیم و تربیت کا انتظام شہزادوں کی طرح کیا گیا۔ اور انہوں نے اردو فارسی میں اچھی مہارت کے ساتھ دوسرے فنون میں بھی دستگاہ حاصل کر لی۔ آصف الدولہ صاحب ذ وق تھے اور شاعری کا شوق رکھتے تھے۔ انہوں نے اردو کے علاوہ ایک فارسی دیوان بھی مرتب کیا۔ والد کے انتقال کے بعد ان کے تعلقات اپنی ماں سے کشیدہ ہو گئے تھے۔ ان کے والد شجاع الدولہ کو بکسر کی جنگ کے بعد ایک کثیر رقم انگریزوں کو بطور تاوان جنگ ادا کرنی پڑی تھی۔ اس وقت ان کی ماں نے زبردست ایثار کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے تن کے زیورات بھی شوہر کے حوالے کر دئے تھے۔ ان کی اس قربانیasif uddola سے شجاع الدولہ اتنے متاثر ہوئے تھے کہ بعد میں انھوں نے اپنی تمام نجی دولت بیوی کی تحویل میں دے دی تھی۔ باپ کی موت کے بعد جب آصف الدولہ نے اپنا ترکہ طلب کیا تو ماں نے دینے سے انکار کر دیا۔ آصف الدولہ کی ماں کے مزاج میں رعونت اور حکمرانی تھی اور آصف الدولہ کسی کے تابع رہنا پسند نہیں کرتے تھے۔ اس لئے انہوں نے اپنا دار الخلافہ لکھنؤ منتقل کر دیا۔ لکھنؤ آ کر انہوں نے سب سے پہلے شہر کی تعمیر پر توجہ کی۔ اور لکھنؤ میں دن رات نئی نئی عمارتیں کھڑی ہونے لگیں۔ تعمیرات کی رفتار اسی زمانہ میں پھیلے قحط نے اور بھی تیز کر دی اور یہ تعمیراتی کام راحت رسانی کا بھی ایک کام بن گیا جس نے ہزاروں لوگوں کو روزگار دیا۔ بہت سے شرفاء قحط کی وجہ سے محنت مزدوری پر مجبور ہو گئے تھے۔ ان کی پردہ داری کے لئے کچھ عمارتیں صرف رات کے وقت تعمیر کی جاتی تھیں۔ ان کے عہد میں کہاوت تھی "جسے نہ دے مولا، اس کو دیں آصف الدولہ”۔ ان کا اسی زمانہ کا شعر ہے "جہاں میں جہاں تک جگہ پائیے*عمارت بناتے چلے جائیے””

ان ہی کے عہد میں مرزا محمد رفیع سودا، میر تقی میر اور میر سوز جیسے اہل کمال لکھنؤ آئے۔ سوز کو انہوں نے شاعری میں اپنا استاد بنایا۔ آصف الدولہ نے جس ثقافتی خود مختاری کی بنیاد رکھی اس پر نئی اردو زبان کی عمارت تعمیر ہوئی۔ اردو شاعری محزونی اور درد مندی کے ماتم کدہ سے نکل کر شوخی اور رنگینی کی طرف مائل ہوئی جس نے بالآخر دبستان لکھنؤ کی شکل اختیار کی۔ آصف الدولہ کے عہد تک اردو شاعری بنیادی طور پر غزل یا قصیدہ کی شاعری تھی۔ ان کے عہد میں مثنوی اور مرثیہ کی طرف خاص توجہ دی گئی۔ میر حسن کی سحر البیان سمیت اردو کی بہترین مثنویاں ان کے ہی عہد میں لکھی گئیں۔ ساتھ ہی مرثیہ نگاری اور مرثیہ خوانی کی ایسی فضا تیار ہوئی جس نے میر انیس اور مرزا دبیر جیسے بے مثل مرثیہ نگار پیدا کئے۔ آصف الدولہ کو ایک فیاض اور دریا دل حکمراں، فنون کے قدر دان اور سرپرست، عظیم الشان عمارتوں کے معمار اور ہندستان کی گنگا جمنی تہذہب کے علمبردار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • راشد الخیری : حیات اور کارنامے
  • اے وطن کے سجیلے جوانو
  • غلام عبّاس
  • رفاقت حیات
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
پاکستان اور خلیج
پچھلی پوسٹ
مر گیا غم میں ترے ہائے

متعلقہ پوسٹس

ثوبیہ راجپوت

اکتوبر 12, 2025

میری کہانی

جون 5, 2024

محمد منشا یاد

نومبر 26, 2020

یہ ڈر مجھے تیرا ہے کہ میں

جنوری 3, 2026

مرزا اسد اللہ خان غالب

فروری 10, 2020

بسمل کسی کو رکھنا

جنوری 5, 2026

مر گیا غم میں ترے ہائے

جنوری 3, 2026

شاکرہ نندنی

دسمبر 22, 2024

جیوے جیوے پاکستان

دسمبر 22, 2025

جس دم ترے کوچے سے

جنوری 3, 2026

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

    مئی 18, 2026
  • کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

    مئی 17, 2026
  • کیا ہم بے وقوف ہیں؟

    مئی 16, 2026
  • موبائل سے بڑھ کر کون

    مئی 16, 2026
  • پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

    مئی 15, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • پیر انتظار حسین مصور on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • سردار حمادؔ منیر on بے حجاباں ایک دن اس مہ کو آنا چاہیے
  • سردار حمادؔ منیر on یا رسولِ خدا اشرفِ انبیاء

اسلامی گوشہ

رب تعالیٰ پر بھروسہ

مئی 11, 2026

احتساب اور چھٹائی کا قدرتی عمل

مئی 3, 2026

چشمِ کرم سے مجھ کو بھی سرکارﷺ دیکھیے

مئی 1, 2026

اللہ کی محبت کے رنگ

اپریل 21, 2026

مرا سخن سخنِ شاہکار ہو جائے

اپریل 6, 2026

اردو شاعری

یہ فکر آنکھوں میں اس کی خنجر اتارتی...

مئی 15, 2026

ہو کے پارہ لہو میں ڈوب گیا

مئی 11, 2026

میں نے دیکھا جگ میں ایسا

مئی 11, 2026

ماں : رحمتوں کا سائباں

مئی 9, 2026

ہنسایا گر نہیں جاتا ، رلایا بھی نہیں...

مئی 8, 2026

اردو افسانے

کیوں کہ

مئی 3, 2026

عورت کی تعلیم کی اہمیت

اپریل 7, 2026

اب بس کرو ماں

اپریل 4, 2026

باغ علی باغی (قسط اول)

اپریل 3, 2026

سونے کی بالیاں

مارچ 29, 2026

اردو کالمز

انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

مئی 18, 2026

کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

مئی 17, 2026

کیا ہم بے وقوف ہیں؟

مئی 16, 2026

پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

مئی 15, 2026

پاکستان میں انگریزی کا تسلط کیوں برقرار ہے؟

مئی 14, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

    مئی 18, 2026
  • کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

    مئی 17, 2026
  • کیا ہم بے وقوف ہیں؟

    مئی 16, 2026
  • موبائل سے بڑھ کر کون

    مئی 16, 2026
  • پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

    مئی 15, 2026
  • بیگمات کی پراسرار علالتیں اور ریسٹورنٹ سینڈروم

    مئی 15, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

انور مسعود

اکتوبر 19, 2019

جون ایلیا

ستمبر 15, 2019

میری کہانی

جون 5, 2024
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں