خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباایک چہرہ بدلنے والے کے نام
آپکا اردو بابااردو غزلیاترشید حسرتشعر و شاعری

ایک چہرہ بدلنے والے کے نام

از رشید حسرت نومبر 17, 2025
از رشید حسرت نومبر 17, 2025 0 تبصرے 58 مناظر
59

یہ مانا کہ روشن سِتارہ تِرا
اندھیروں میں جلتا ھُؤا میں دیّا

تِرے چارسُو زر کی جھنکار سی
مجھے نہ مُیسّر ھے دو وقت کی

تِری بات کا ھر کِسی کو لِحاظ
کرے کیوں نہ تُو اپنی قِسمت پہ ناز

مِرا سچ بھی سُولی پہ لٹکا رہے
تِرے جُھوٹ پر سب کو اثبات ھے

تِرے پاس بیٹھیں خُوشامد مِزاج
تِرے گُن جو گاتے ہیں اے دوست آج

مبادا ھُوں کل تُجھ سے بیزار یہ
پُجاری ہیں کُرسی کے سرکار یہ

تُو حلقے میں اِن کے ھے بیٹھا ھُؤا
تُو دانِش کا داعی تھا یہ کیا ھُؤا

تُجھے سنگ و پارس کی پہچان تھی
تِرے جِسم میں تو مِری جان تھی

شِکستہ سے کمرے میں جاڑے کے دِن
شب و روز مستی اکھاڑے کے دِن

سرِ رہ گذر بے سبب قہقہے
کہاں کھو گئے ہیں وُہ سب قہقہے

وُہ لُڈّو، وہ فِلمیں، وُہ شوخی، وہ بُھوک
کبھی یاد آئیں تو اُٹھتی ھے ھُوک

جو فُرصت مِلے تُجھ کو، ماضی میں جھانک
بدن برہنہ ھے، بدن اپنا ڈھانک

اگر یاد ھو، تُو بھی مزدُور تھا
کہ افلاس کے ہاتھوں مجبُور تھا

جو بُھولا ھُؤا ھے وُہ سب یاد کر
مِرے دوست کو خُود سے آزاد کر

اگر وقت کے ہاتھوں لاچار ھُوں
تو اِتنا بتا دُوں کہ خُود دار ھُوں

تِری بات میں تُرش لہجہ تِرا
بڑا بھید جِیون کا مُجھ پر کُھلا

غرِیبی، امِیری کا کیا جوڑ ھے
تعلّق کا یہ آخری موڑ ھے

بہُت دوستی کا ھے رکھا بھرم
مگر اب تو سِینے میں گُھٹتا ھے دم

مُجھے ناز ھے جو بھی، جیسا بھی ھُوں
مگر آخری بات کہتا چلُوں

الگ کل جو عُہدے سے ھونا پڑے
تُجھے پِھر اکیلے نہ رونا پڑے

اگر اب بھی سنبھلے تو کیا بات ھے
وگرنہ تجھے وقت سے مات ھے۔

رشِید حسرتؔ

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • مبادا اُس گلی میں جاؤں تو للکار دے کوئی
  • نیا آغاز
  • ہم چھوڑ کے گھر اپنا آباد کریں صحرا
  • ہم اپنے آپ سے بیگانے تھوڑی ہوتے ہیں
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
رشید حسرت

اگلی پوسٹ
بریدہ سر تھے مرے خواب
پچھلی پوسٹ
مِٹھڑی (ہمارا گاؤں)

متعلقہ پوسٹس

یہی ہے اجرت یہی کمائی ہمارا حصہ

ستمبر 14, 2025

درد ہوتا ہے تو ہاتھوں میں اٹھا لیتا ہے

دسمبر 5, 2021

پوچھتے کیا ہو مرے تم دل‌ دیوانے سے

جنوری 3, 2026

خوش طبعی یعنی مزاح کرنے کی شرعی حیثیت

ستمبر 15, 2023

یہ کس نے کہا تم کوچ کرو

دسمبر 28, 2020

رات بھر دیکھے پہاڑوں پہ برستے موسم

مئی 26, 2020

گھر سے نکلیں دف بجائیں جادوگر کے ہاتھ سے

جون 6, 2020

جا ترس آ ہی گیا حشر میں لاچار مجھے

دسمبر 20, 2019

کل ہمیشہ کی طرح اس نے کہا یہ فون پر

نومبر 19, 2019

اُن کی آمد کا انتظام کریں

جولائی 20, 2021

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

رزم۔ حق میں وہ اکیلا بھی ہے لشکر...

جولائی 1, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اردو شاعری

پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ...

جولائی 16, 2026

لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا...

جولائی 15, 2026

کلام خاص نوجوانوں کے لیے

جولائی 12, 2026

وہ بچپن کا دور جب ہم کھیلا کرتے...

جولائی 9, 2026

تجھے مجھ سے جدائی کی اجازت ہے

جولائی 9, 2026

اردو افسانے

پنجرے سے پرواز

جولائی 14, 2026

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

اردو کالمز

احادیث سے زندگی آسان بنائیں

جولائی 19, 2026

ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

جولائی 19, 2026

قلم کا سفر

جولائی 14, 2026

سیکھتے رہنے کی جستجو

جولائی 11, 2026

عورت

جولائی 7, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • احادیث سے زندگی آسان بنائیں

    جولائی 19, 2026
  • ماہ صفر المظفر اور اس کی اہمیت

    جولائی 19, 2026
  • پہلے میں خود میں فرض کی تعمیل دیکھ لوں

    جولائی 16, 2026
  • لازم نہیں کہ بدلے میں تجھ سے وفا ہی ہو

    جولائی 15, 2026
  • پنجرے سے پرواز

    جولائی 14, 2026
  • قلم کا سفر

    جولائی 14, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

تجھ کنے بیٹھے گھٹا جاتا ہے...

جون 28, 2020

شعر لکھے نہ قافیہ لایا

ستمبر 20, 2020

دامن وسیع تھا تو کاہے کو...

جون 25, 2020
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں