خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباپاکستانی بچوں کا تحفظ
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمزیوسف صدیقی

پاکستانی بچوں کا تحفظ

از سائیٹ ایڈمن ستمبر 6, 2025
از سائیٹ ایڈمن ستمبر 6, 2025 0 تبصرے 64 مناظر
65

پاکستانی بچوں کا تحفظ: عقیدے سے بالاتر ایک ذمہ داری

بچوں کا جنسی استحصال ہمارے معاشرے کا وہ زخم ہے جس پر ہم اکثر پردہ ڈال دیتے ہیں۔ یہ ایک ایسا ظلم ہے جو نہ صرف معصوم بچوں کی مسکراہٹ چھین لیتا ہے بلکہ ان کی پوری زندگی کو اندھیروں میں دھکیل دیتا ہے۔ یہ المیہ صرف کسی ایک طبقے تک محدود نہیں، مگر کچھ جگہوں پر یہ اس قدر سنگین شکل اختیار کر چکا ہے کہ لفظ بھی شرما جاتے ہیں۔

قادیانی کمیونٹی میں یہ مسئلہ برسوں سے موجود ہے، لیکن چونکہ پاکستانی قانون میں قادیانی غیر مسلم قرار دیے جا چکے ہیں، اس لیے ریاستی سطح پر ان کے بچوں کے تحفظ پر وہ توجہ نہیں دی جاتی جو دی جانی چاہیے۔ حالانکہ یہ بچے بھی پاکستانی ہیں اور ان کی حفاظت ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

اسی پس منظر میں ربوہ کے بدنام زمانہ ادارے نصرت جہاں اکیڈمی کا ذکر ضروری ہے۔ یہ اسکول بظاہر تعلیمی مرکز ہے مگر درحقیقت بچوں کے لیے ایک عذاب بن چکا ہے۔ یہاں نہ صرف مذہبی بنیادوں پر طلبہ کے ساتھ امتیازی سلوک ہوتا ہے بلکہ ان کے ذہنوں پر جبراً مسلط خطبات اور بیانیہ بھی انہیں نفسیاتی اذیت میں مبتلا کرتے ہیں۔

سب سے بڑھ کر یہ کہ اس ادارے کے اندر ایسے مکروہ جرائم ہوتے رہے ہیں جن کی مثال سن کر دل دہل جاتا ہے۔ حال ہی میں استاد عثمان احمد پر درجنوں طلبہ کے ساتھ جنسی استحصال کے الزامات لگے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق وہ چھٹی اور ساتویں جماعت کے بچوں کو نجی ٹیوشن اور کھیلوں کی آڑ میں اپنے قابو میں کرتا اور انہیں فارم ہاؤس کے دوروں پر بھی نشانہ بناتا۔ شکایات انتظامیہ تک پہنچنے کے باوجود کسی قسم کی کارروائی نہ کی گئی۔ بالآخر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عثمان احمد کو فحش مواد بنانے اور پھیلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا، مگر اس کے مبینہ ساتھی آج بھی آزاد گھوم رہے ہیں۔

یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں۔ نصرت جہاں اکیڈمی اور قادیانی قیادت پر اس سے پہلے بھی سنگین نوعیت کے الزامات لگتے رہے ہیں۔ لیکن ہر بار خاموشی چھا جاتی ہے کیونکہ یہ معاملہ ایک ایسی کمیونٹی سے جڑا ہے جو اپنے مخصوص ایجنڈے کی وجہ سے بین الاقوامی حمایت حاصل کرتی ہے۔ یہی وہ دوہرا معیار ہے جس پر سوال اٹھانا ناگزیر ہے۔

اگر کسی معمولی انتظامی معاملے پر قادیانیوں اور عام مسلمانوں میں تنازع ہو جائے تو بی بی سی، سی این این اور دیگر بین الاقوامی ادارے ”انسانی حقوق” کے نام پر چیخ اٹھتے ہیں۔ لاکھوں ڈالر کی فنڈنگ اور شور مچانے والی مہم چلتی ہے۔ لیکن جب معاملہ معصوم بچوں کی عصمت دری اور ان کی زندگیوں کے برباد ہونے کا ہو تو یہی ادارے مکمل خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔ کیا بچوں کی عزت و حرمت صرف اس وقت یاد آتی ہے جب قادیانی کمیونٹی کو فائدہ پہنچانا مقصود ہو؟ یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟

حقیقت یہ ہے کہ احمدی قیادت اور ان کے ادارے اس گھناؤنے کھیل میں رنگے ہاتھوں پکڑے جا چکے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو معصوم بچوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بناتے ہیں اور پھر دنیا کو دھوکہ دینے کے لیے مظلومیت کا لبادہ اوڑھ لیتے ہیں۔ انہیں نہ شرم آتی ہے نہ خوفِ خدا۔ ان کے جرائم اتنے سنگین ہیں کہ الفاظ ان کی خباثت بیان کرنے سے قاصر ہیں۔

وقت آ گیا ہے کہ ریاست پاکستان دوٹوک موقف اپنائے۔ ایسے درندوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے، چاہے وہ کسی بھی مذہبی یا سماجی گروہ سے تعلق رکھتے ہوں۔ بچوں کی عزت اور حفاظت ہر چیز سے بڑھ کر ہے۔ اور جہاں تک قادیانی قیادت کا تعلق ہے، انہیں آئینہ دکھانا ضروری ہے:
یہ وہ بھیڑیے ہیں جو معصوم بچوں کے جسم اور روح کو نوچتے ہیں، مگر دنیا کے سامنے فرشتوں کا بھیس بنا کر کھڑے ہوتے ہیں۔

یوسف صدیقی

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • حرف و بیاں میں اس لیے مہکارِ نعت ہے
  • مرے چراغ ہمیشہ یہ جستجو کرنا
  • پھر ترا کوزہ گر بھرم رکھا
  • تھی کس قدر شدید یہ مہر و وفا کی چوٹ
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
انڈا، سیاہی اور جوتا
پچھلی پوسٹ
یوگا اور ورزش زندگی کی نئی توانائی

متعلقہ پوسٹس

وہ ایک مونگ پھلی

مئی 24, 2024

خود کلامی

جنوری 3, 2022

نیل یکشنی

جون 15, 2020

مصالحے اور صحت

جون 15, 2025

گلہ ہے وقت سے، اندازِ بے وفائی کا

اکتوبر 11, 2025

شفق کا سفر

دسمبر 17, 2024

ان کے کپڑے نہیں جسم پھاڑ ڈالو

اکتوبر 16, 2025

اشفاق احمد

دسمبر 7, 2020

جوڑوں کا درد

ستمبر 18, 2025

ذمہ دار کون؟

مئی 3, 2020

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

سلام اُن حیدرِ کرار کے

جون 21, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

باطل نصیریوں کا عقیدہ ذرا نہ ہو

جون 18, 2026

محرم الحرام کی پہلی تاریخ

جون 17, 2026

اردو شاعری

مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے...

جون 29, 2026

وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

جون 29, 2026

جو اپنے یار سے درخواست کرنا

جون 29, 2026

حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

جون 29, 2026

جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

جون 29, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

جون 29, 2026

مرغوں کا عالمی ڈربا اور استعماریت کا دانہ

جون 26, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

محرم الحرام

جون 18, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

    جون 29, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

دونوں جہاں سے آگیا کرکے ادھر...

جون 8, 2020

گھر پیش کیا سر پیش کیے

جنوری 12, 2025

حالی اور اردو

ستمبر 24, 2025
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں