83 آپ کے کوئز کا فائنل اسکور#1. علامہ محمد اقبال نے اپنی تصنیف "بانگ درا”میں اردو کے کن دو مشہور شعراء پر نظمیں لکھیں؟ مرزا اسد اللہ خان غالب ،حضرت داغ دہلوی مرزا اسد اللہ خان غالب ،مولانا الطاف حسین حالی مولانا شبلی نعمانی ،مولانا الطاف حسین حالی #2. لغوی اعتبار سے "ارمغان حجاز”کا کیا مطلب ہے؟ کاروان حجاز تحفہء حجاز سفر حجاز #3. ان میں اقبال کی علامتی نظم کونسی ہے؟ لالہ صحرا ساقی نامہ ابلیس کی مجلس شوریٰ #4. "علم الاقتصاد” کی اصطلاحات لکھنے میں علامہ محمد اقبال نے کس شخصیت سے مدد لی؟ پروفیسر آرنلڈ علامہ شبلی نعمانی مولانا رومی #5. انگلستان روانگی کے وقت علامہ محمد اقبال نے کس بزرگ ہستی کے مزار پر”التجائے مسافر”لکھی؟ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء حضرت خواجہ بہاالدین زکریا حضرت خواجہ بہاالدین اولیاء #6. علامہ محمد اقبال نے مثنوی”مسافر”اپنے کس ملک کے دورے کے دوران لکھی؟ فلسطین ایران افغانستان #7. اقبال کی پیدائش کہاں ہوئی؟ کراچی لاہور سیالکوٹ Previous کوئز جمع کریں اور نتائج دیکھیں آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔ سویٹ فرنچ ٹوسٹ عشق دی کُلّی تقدیر جگر مراد آبادی شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest سائیٹ ایڈمن Follow Author اگلی پوسٹ ہم کہاں عظمت اسلاف پچھلی پوسٹ بہت سماجت کرے گا تیری متعلقہ پوسٹس Bookmark وحید احمد آڈیٹوریم کی تعمیر مئی 11, 2025 Bookmark متفرق حکایاتِ سعدی اگست 28, 2025 Bookmark اکرم کنجاہی مئی 31, 2024 Bookmark گول گپّے جون 11, 2024 Bookmark جہان باقی نومبر 27, 2022 Bookmark میں منوّر ۔ میری زبانی نومبر 7, 2021 Bookmark آٹھواں سالانہ نعتیہ مشاعرہ جنوری 29, 2020 Bookmark فِش بریانی جون 12, 2024 Bookmark مولانا الطاف حسین حالی جنوری 21, 2020 Bookmark منٹو – ادبی قصے اگست 31, 2025ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔ Δ