خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو بابابھٹو آخر کیوں؟
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمزعلی عبد اللہ ہاشمی

بھٹو آخر کیوں؟

علی عبداللہ ہاشمی کا ایک کالم

از سائیٹ ایڈمن نومبر 16, 2019
از سائیٹ ایڈمن نومبر 16, 2019 0 تبصرے 540 مناظر
541

بھٹو آخر کیوں؟

پوچھو اپنے اجداد سے، جب تمھاری عورتیں چوھدری کے گھر سے چاٹی کی لسی لینے جاتی تھیں تو کیا وہ مفت ملتی تھی؟ پوچھو اپنی دادی نانی سے کس نے تمھارا باپ دادا کیلئے تعلیم مفت کی تا کہ تم لوگ پڑھ لکھ کر ذات پات کے معاشی نظام سے باہر نکل جاو؟ پوچھو اپنی اماں سے وہ کس کا دور تھا جب زیادتی کرنے پر ایک "کمّیِ” نے زمیندار کے بیٹے کے منہ پر پہلا تھپڑ مارا تھا؟ پوچھو اپنے ابا سے وہ کونسی پہلی پیڑھی تھی جس نے تمھارے ہندو سماج کے بنائے ہوئے عزت دار طبقوں کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر آنکھیں کھولی تھیں؟ آج بھٹو کے نام پہ پھبتی کسنے والے بھول گئے ہیں کہ اگر بھٹو نہ ہوتا تو آج وہ عزت دار ناں ہوتے، انکی مائیں آج بھی چاٹی کی لسی لینے جاتیں تو چوہدری کے گھر کے جھوٹے برتن دھو کر واپس آتیں۔۔ (لحاظ کیا ہے) احسان فراموش عزت دارو آج اگر کوئی زمیندار راہ چلتے تمھاری بیٹی کا ہاتھ پکڑنے ‏کی جُرآت نہیں کرتا تو تم نے یا تمھارے باپ داد نے کوئی طُرم خانی نہیں کی۔

وہ بھٹو تھا جس نے بیرونِ مُلک ملازمتوں کے دروازے کھلوا کر اس گلے سڑے گھٹیا سماج کو چیر ڈالا جس میں آٹے چاول سے لیکر مٹی کے تیل تک کیلئے نچلے طبقات اونچے طبقات کے مرہونِ منت تھے۔ تمھارے گھر پیسہ آیا، ٹی وی ‏آیا، موٹر سائکل آیا، تمھارے بڑوں نے کچی سے لیکر میٹرک تک مفت تعلیم حاصل کی، تمھارے باپ داد کبھی کالج کا منہ نہ دیکھ سکتے اگر بھٹو اعلان نہ کرتا کہ ہر پبلک ٹرانسپورٹ پر طالب علم فری سفر کرے گا۔۔ تمھارے آباء پڑھے لکھے، تو اس نے ملازمتوں کے منہ کھول دیئے۔ پوچھو اپنے دادے سے کس نے غریب آدمی کیلئے سرکاری ملازمتوں کا در کھولا اور اُمراء کی چودھراہٹ پر تُمھارا جُوتا رکھ دیا۔ آج اگر غریب کا بیٹا اٹھ کر استحسال کرنے والے کے منہ پر گالی نکالتا ھے تو یہ جُرآت ذوالفقار علی بھُٹو کی دی ہوئی ھے۔ اگر آج ایک پڑھی لِکھی ماں نے تمھیں ‏معاشرے کا جاگا ہوا فرد بنایا ھے تو یہ پڑھی لکھی ماں بھُٹو کی دین ھے، نہیں یقین آتا تو ہندوستان کا سماجی ڈھانچہ دیکھ لو جسکی تُم باقیات ہو۔ یہ ملک، یہ قوم خود کو زندہ کہتی ھے؟ میری نظر میں مردار ہیں، وہ سب کے سب جو اپنے باپ دادا کو عزت دار بنانے والے کو بھول گئے۔۔ ‏محمؐدِ عربی جنکے برتے پر تُم اپنی عاقبت سے مطمعن ہو انکا فرمان ھے۔۔ "جو شخص احسان فراموش ھے، قیامت کے دن میں مُحؐمد اُسکی شفاعت نہیں کروں گا” تُم اور تمھارے اجداد احسان فراموش اور تاریخ کا کُوڑا ہیں اور یہ بات میں آج جانتا ہوں

ازقلم: علی عبداللہ ہاشمی

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • ڈاکٹر مجاہد بخاری
  • ہم اپنی دھن میں مگن لوگ
  • بِھڑ کے چھتّے میں ہاتھ ڈال دیے
  • عباسی حکومت میں کتابوں اور کتب خانوں کی اہمیت
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
ونی کاری اور بھٹو
پچھلی پوسٹ
صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال

متعلقہ پوسٹس

چائے- پانی

دسمبر 16, 2019

موت بے موت مارےجاٸیں گے

مئی 5, 2020

خلوت سے ہو گیا ہوں

جون 27, 2025

سوچتا ہوں کہ اب مَیں حد کر دوں

ستمبر 20, 2020

سوچ رہا ہوں اکثر

اگست 29, 2025

بفیض ِ شوق محبت ترا فسانہ کُھلا

نومبر 30, 2019

آ کبھی شام کے علاوہ بھی

جون 12, 2020

مگر تم سے کہا کس نے؟

نومبر 7, 2020

حد درجہ تیرا معاملہ

مارچ 4, 2025

مردہ عورت

مئی 20, 2020

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

    مئی 18, 2026
  • کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

    مئی 17, 2026
  • کیا ہم بے وقوف ہیں؟

    مئی 16, 2026
  • موبائل سے بڑھ کر کون

    مئی 16, 2026
  • پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

    مئی 15, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • پیر انتظار حسین مصور on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل
  • سردار حمادؔ منیر on بے حجاباں ایک دن اس مہ کو آنا چاہیے
  • سردار حمادؔ منیر on یا رسولِ خدا اشرفِ انبیاء

اسلامی گوشہ

رب تعالیٰ پر بھروسہ

مئی 11, 2026

احتساب اور چھٹائی کا قدرتی عمل

مئی 3, 2026

چشمِ کرم سے مجھ کو بھی سرکارﷺ دیکھیے

مئی 1, 2026

اللہ کی محبت کے رنگ

اپریل 21, 2026

مرا سخن سخنِ شاہکار ہو جائے

اپریل 6, 2026

اردو شاعری

یہ فکر آنکھوں میں اس کی خنجر اتارتی...

مئی 15, 2026

ہو کے پارہ لہو میں ڈوب گیا

مئی 11, 2026

میں نے دیکھا جگ میں ایسا

مئی 11, 2026

ماں : رحمتوں کا سائباں

مئی 9, 2026

ہنسایا گر نہیں جاتا ، رلایا بھی نہیں...

مئی 8, 2026

اردو افسانے

کیوں کہ

مئی 3, 2026

عورت کی تعلیم کی اہمیت

اپریل 7, 2026

اب بس کرو ماں

اپریل 4, 2026

باغ علی باغی (قسط اول)

اپریل 3, 2026

سونے کی بالیاں

مارچ 29, 2026

اردو کالمز

انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

مئی 18, 2026

کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

مئی 17, 2026

کیا ہم بے وقوف ہیں؟

مئی 16, 2026

پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

مئی 15, 2026

پاکستان میں انگریزی کا تسلط کیوں برقرار ہے؟

مئی 14, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • انسان ناشکری کیوں کرتا ہے؟

    مئی 18, 2026
  • کیا پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں؟

    مئی 17, 2026
  • کیا ہم بے وقوف ہیں؟

    مئی 16, 2026
  • موبائل سے بڑھ کر کون

    مئی 16, 2026
  • پاکستانی عوام خوفزدہ کیوں ہے؟

    مئی 15, 2026
  • بیگمات کی پراسرار علالتیں اور ریسٹورنٹ سینڈروم

    مئی 15, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

کوئی نظم بجاتا جا رہا تھا

جولائی 16, 2020

خوابوں کے شہسوار

دسمبر 25, 2024

گو سچ ہے میری زندگی

فروری 25, 2025
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں