خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ اردو بابا سپیشلمحمد منشا یاد
اردو بابا سپیشلسوانح حیاتمحمد منشا یاد

محمد منشا یاد

از سائیٹ ایڈمن نومبر 26, 2020
از سائیٹ ایڈمن نومبر 26, 2020 0 تبصرے 81 مناظر
82

حالاتِ زندگی
محمد منشا یاد ۱۹۳۷ میں فاروق آباد کے قریب ٹھٹھہ نوشتر میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی پرائمری تعلیم گاؤں گجیانہ اور میٹرک کی ڈگری حافظ آباد سے حاصل کی۔ منشا یاد نے رسول پور کالج سے انجینئرنگ میں ڈپلومہ کی ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے ۱۹۶۵ میں بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد منشا یاد نے اسی یونیورسٹی سے ایم اے اردو اور پنجابی پاس کیا۔

ادبی سفر
انہوں نے نہایت ہی کم عمری میں افسانے میں اپنی دلچسپی پیدا کی۔ ان کی والدہ نوجوان منشا کو پنجابی لوک گیت ، کہانیاں اور مقبول کہانیاں سناتی تھیں، جو کہانیوں کے بیان کرنے کی تقریباً عادی ہوگئی تھیں اور مہمانوں سے بھی اسے کوئی کہانی سنانے کو کہتی تھیں۔ اس طرح کی پرورش نے ایک انجینئر کو ایک مختصر کہانی کے مصنف کی حیثیت سے تبدیل کردیا، جو برصغیر میں ایک اچھے معیار کے مصنف کے طور پر ابھرا۔ منشا کے مطابق ان کی پہلی کہانی بچوں کے رسالے میں شائع ہوئی تھی جب وہ ساتویں جماعت کے طالب علم تھے۔

افسانہ نگاری
منشا یاد کے افسانوں میں متشکل ہونے والے جس سماج کی بات کر رہا ہوں اس میں خالص اور پاکیزہ رشتوں میں ایسے ایسے کردار ملتے ہیں، جن کا تصور مادیت زدگی نے مشکل بنا دیا ہے اور ایسی ایسی فضا ملتی ہے کہ جس کے اندر سے زندگی کی خوشبو کے جھرنے پھوٹ بہتے ہیں۔ مگر کون نہیں جانتا کہ ضرورت، پیداواریت اور سرمائے کی افزودگی کی بنیادوں پر اُسارے جارہے نئے عہد کے شیش محل کے اندر اس خوشبو کا داخلہ ممنوع ہے۔

موضوع
چونکہ منشا یاد دیہاتی آدمی تھے، انہوں نے ایک عرصہ گاؤں میں گزارا تھا اور وہ گاؤں کے ماحول کو خوب جانتے تھے، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے دیہی مسائل کو اپنے افسانوں کا موضوع بنایا اور اپنے ماضی سے گہرا رشتہ جوڑے رکھا۔ ان کی کہانیوں میں ایسا رویہ واضح موجود ہے جو پسے ہوئے، گرے پڑے، پسماندہ اور بے توقیر لوگوں کے مسائل بیان کرتا ہے۔ وہ معاشرتی جبرو تشدد اور انسان دشمنی کا ذکر ایک خوبصورت سطر”ان کے منہ میں بھی بھیڑیئے کے دانت ہوتے ہیں” میں کرنے کا فن جانتے تھے۔ ایسا وہ اپنے گہرے مشاہدے اور وسیع تجربے کی بنیاد پر کرتے ہیں کیونکہ ان کی ابتدائی زندگی طرح طرح کی مشکلات میں گھری ہوئی تھی کبھی ماں کا پیار نہیں، کبھی کھانے کے لئے روٹی نہیں، کبھی پہننے کے لئے جوتا نہیں، کبھی سفر کے لئے کرایہ نہیں اور کبھی دوسروں کو مشکل سے نکالنے کا اختیار نہیں۔ اس لئے وہ پریشان دکھائی دیتے ہیں وہ فکر مند نظر آتے ہیں ان کے اندر لاواپک رہا تھا ان کے لاشعور کے گہرے سمندر میں طوفانی لہریں اٹھ رہی تھیں۔ ابتدا میں ان کی فکر کا دائرہ ان کی ذات تک محدود رہا پھر سماج اور بعدازاں پوری کائنات تک پھیل گیا۔

تصانیف
آپ کی چند تصانیف کے نام مندرجہ ذیل ہیں :

بند مٹھی میں جگنو
خلا اندر خلا
وقت سمندر
وگدا پانی
ماس اور مِٹی
درخت آدمی
دور کی آواز
خواب سرائے

آخری ایام
محمد منشا یاد کا ۱۵ اکتوبر ۲۰۱۱ کو اسلام آباد میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا تھا۔ منشا یاد اب اس دنیا میں نہیں رہے لیکن ان کی یادیں ہمیشہ موجود رہیں گی۔ اردو اور پنجابی ادب کے فروغ کے لیے ان کی خدمات کو تاریخ ادب میں آب زر سے لکھا جائے گا۔ ان کی یاد اس قدر خوب ہے کہ اسے دل سے بھلانا بعد از قیاس ہے۔

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • ناصر کاظمی
  • سلطان الہند- خواجہ معین الدین اجمیری
  • فِش بریانی
  • فیض احمد فیض کوئز
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
اے صبا مصطفیٰﷺ سے کہہ دینا
پچھلی پوسٹ
دیدۂ یعقوب

متعلقہ پوسٹس

عقل مند چرواہا

اگست 28, 2025

سُقّے کا گدھا

اگست 28, 2025

کرنل محمدخان

اپریل 4, 2020

کالی یا سفید

اکتوبر 31, 2021

مجروح سلطان پوری

ستمبر 15, 2019

سادہ مٹن ہانڈی

جولائی 5, 2024

ایہہ کوئی گل اے

ستمبر 23, 2025

شیخ ناسخ کی قصے

دسمبر 15, 2019

درِ زنداں

فروری 10, 2025

اشفاق احمد

دسمبر 7, 2020

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

سلام اُن حیدرِ کرار کے

جون 21, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

باطل نصیریوں کا عقیدہ ذرا نہ ہو

جون 18, 2026

محرم الحرام کی پہلی تاریخ

جون 17, 2026

اردو شاعری

مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے...

جون 29, 2026

وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

جون 29, 2026

جو اپنے یار سے درخواست کرنا

جون 29, 2026

حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

جون 29, 2026

جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

جون 29, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

جون 29, 2026

مرغوں کا عالمی ڈربا اور استعماریت کا دانہ

جون 26, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

محرم الحرام

جون 18, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

    جون 29, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

گرہ کھلنے تک

مئی 6, 2020

میری کہانی

جون 5, 2024

سیاہ شب کے مسافر

جون 10, 2024
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں