خوش آمدید!
  • رازداری کی پالیسی
  • اردو بابا کے لیئے لکھیں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • لاگ ان کریں
UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں
مرکزی صفحہ آپکا اردو باباآپ اتنے بھی محترم نہیں
آپکا اردو بابااردو تحاریراردو کالمزڈاکٹر نعمان رفیع

آپ اتنے بھی محترم نہیں

از سائیٹ ایڈمن دسمبر 3, 2020
از سائیٹ ایڈمن دسمبر 3, 2020 0 تبصرے 66 مناظر
67

جوں جوں سردی بڑھ رہی ہے ویسے ہی ملکی سیاست کا موسم بھی گرم ہوتا جا رہا ہے اور سردیوں میں یہ گرما گرمی اچھی بھی لگتی ہے۔ سیانے کہتے ہیں کہ سردیوں میں اتنا دکھ دل ٹوٹنے کا نہیں ہوتا جتنا وضو کے ٹوٹنے کا ہوتا ہے۔ سبھی اس سے اتفاق بھی کرتے ہیں مگر قول پر جب دل صاحب نے برا منایا تو سبھی یک زبان ہو کر بولے آپ اتنے بھی محترم نہیں اور یہ بات سچ بھی ہے کہ وضو دل سے زیادہ محترم ہے۔
لہذا سیاست کی گرما گرمی بھی اتنی محترم نہیں کہ وہ سردی کے غم کا ازالہ کر سکے۔ سیاست محترم نہیں تو کیا سیاست دان محترم نہیں؟ ایک وقت تھا جب بادشاہوں کی بڑی عزت کی جاتی تھی مگر آج کل تو ان کے منہ پر انکے کارہائے نمایاں گنوا دیے جاتے ہیں اور گنوانے والے بھی ویسے ہی ہوتے ہیں جیسے بادشاہ سلامت۔

لہذا بات آپ اتنے بھی محترم نہیں کہہ کر ختم کر دی جاتی ہے۔

سیاست میں آج کل کارکردگی سے زیادہ تقریر کو اہمیت دی جاتی ہے اور یہ کام باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کروایا جاتا ہے۔ زمانہ طالب علمی میں ہم بھی تقریر کیا کرتے تھے اور تقریر لکھوانے کیلئے اپنے بڑوں کی مدد بھی حاصل کیا کرتے تھے۔ مجھے آج بھی یاد ہے کہ اس وقت ہماری تقاریر کا موضوع صرف شخصیات ہی ہوا کرتا تھا جیسے قائد اعظم، ڈاکٹر علامہ محمد اقبال، لیاقت علی خان یا ایسی دوسری شخصیات ۔
تو ہمیں تقریر لکھ کر دینے والے ہمیشہ اس شعر سے تقریر کا آغاز کرتے۔” ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی رہی،بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدآور پیدا”۔قائد اعظم اور علامہ اقبال کیلئے تو یہ شعر ٹھیک ہے مگر نواز شریف کے بعد مریم صفدر اور زرداری کے بعد اب بلاول۔۔۔۔۔آپ اتنے بھی محترم نہیں کہ نرگس صاحبہ آپ کے غم میں روئیں۔ ہماری ایک جاننے والی بزرگ خاتون تھیں۔
وہ کہا کرتی تھیں کہ رمضان کا مہینہ ایسا برکتوں والا ہے کہ گھر میں تھانیدار آ جائے تو بندہ اسے بھی نہ پوچھے۔میں بڑا حیران ہوا کسی دوسرے سے پوچھا کہ یہ کیا منطق ہے۔ تو اس نے جواب دیا کہ پہلے دور میں تھانیداروں کی بڑی عزت ہوا کرتی تھی اور گاؤں وغیرہ میں سب سے بڑا افسر تھانیدار ہی ہوا کرتا تھا۔ اس لیے ان بزرگ خاتون نے ایسا بولا ۔حالانکہ اب تو آئی۔
جی کے منہ پر کہہ دیا جاتا ہے کہ آپ اتنے بھی محترم نہیں ۔ہمارے پیارے پاکستان میں ایک بہت بڑی شخصیت ہوا کرتے تھے ایدھی صاحب۔ انہوں نے پاکستان کا نام محترم کرنے میں بہت بڑا کردار ادا کیا۔ ہمارے ہاں اکثر عید قربان پر یہ کوشش کی جاتی ہے کہ قربانی کی کھالیں ایدھی سینٹر والوں کے حوالے ہی کی جائیں بلکہ ہم ایدھی کا حق ہی سمجھتے ہیں۔ وہ اتنے ایمان دار تھے نہ خود بے ایمانی کرتے تھے اور نہ کسی دوسرے کو کرنے دیتے تھے ۔
آج کل سالم بکرے پکانے اور کھانے کا رواج ہے۔ ایک سیاستدان سالم بکرا کھال سمیت کھا گیا ۔باقی تو ہضم ہو گیا مگر کھال ایدھی صاحب نے نہ ہضم کرنے دی۔ ڈاکٹر نے آپریشن کر کے کھال نکالی تو ایدھی سینٹر کی جانب دوڑ لگانے کی کوشش کی ۔مگر نرسنگ سٹاف نے پکڑ لیا اور کہا ڈاکٹر صاحب پہلے اس کا کچھ کر لیں کہیں یہ مر ہی نہ جائے۔ تو ڈاکٹر صاحب نے جو کہا وہ الفاظ سنہری حروف میں لکھے جائیں گے ۔
ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ” اوئے چھوڑو مجھے یہ کوئی ڈاکٹر عبدالقدیر خان نہیں کہ مر گیا تو اسکا جانشین مشکل سے پیدا ہو گا”(ویسے خان صاحب کا بھی کوئی جانشین ابھی تک سامنے نہیں آیا) سٹاف نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور وہ بھی سیاستدان کوچھوڑ کر کھال کے پیچھے ہو لیے کہ کھال ایدھی سینٹر پہنچانے کا اعزاز ان میں سے کسی کو ملے۔ ڈاکٹر نے انکی یہ حالت دیکھی تو زور سے بولے، اوے ڈاکٹر تم ہو یا میں؟ تو سبھی یک زبان ہو کر بولے آپ اتنے بھی محترم نہیں ۔
ان لوگوں کو آپس میں جھگڑا کرتے دیکھ کر سیاستدان خود ہی بول پڑا، ڈاکٹر صاحب میرے بارے میں بھی کچھ سوچیں۔ اس دفعہ سٹاف کی آواز میں ڈاکٹر صاحب کی آواز بھی شامل ہو گئی۔ سب نے یک زبان ہو کر بولا آپ اتنے بھی محترم نہیں۔

بقول شاعر
کمینے جب عروج پاتے ہیں تو اصل بھول جاتے ہیں
کتنے کم ظرف ہیں یہ غبارے چند پھونکوں سے پھول جاتے ہیں

ڈاکٹر نعمان رفیع

آپ کو یہ پسند ہو سکتا ہے۔
  • ہوا چلی تو بے کلی
  • پروفیسر رشید حسن خان
  • جہاں کی ضد ہے
  • پیکرِ خاک کب مکمل ہے
شئیر کریں 0 FacebookTwitterPinterest
سائیٹ ایڈمن

اگلی پوسٹ
تمہارا ٹوٹا ہوا حوصلہ بڑھائیں گے
پچھلی پوسٹ
نیند جھوٹا پانی ہوئی

متعلقہ پوسٹس

رسم کے مت اسیر ہو جاؤ

دسمبر 31, 2021

پنجاب کا دوپٹہ

نومبر 14, 2021

چچاچھکن نے سب کے لئے کیلے خریدے

اگست 22, 2022

سرخ لباس کی سرخوشی

نومبر 30, 2024

پریشے کا مقدر

اگست 7, 2022

میرے وطن کی جان تھے عبدالقدیر خان

دسمبر 12, 2021

پاکستانی فوج کی داستان

مارچ 20, 2026

کرونا: کہیں عید کا سماں کہیں شام ِغریباں!

مئی 13, 2021

جو لفظ چِھین کے اِظہارکھینچ لیتی ہے

نومبر 12, 2025

کیوں کہ

مئی 3, 2026

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

اردو بابا سرچ انجن

زمرے

  • تازہ ترین
  • مشہور
  • تبصرے
  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • سحر بونیرے on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • سید مسعود فیروزی on اردو افسانہ نقشِ تنقید
  • Meesam Ali Agha on خیرات میں آئے ہوئے کاسے میں نہ آئے
  • ساجن شاہ on ابوالفضل المعروف حضرت دیوان بابا
  • نعمان علی بھٹی on مطالعہ کی عادت اور ہماری نئی نسل

اسلامی گوشہ

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

سلام اُن حیدرِ کرار کے

جون 21, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

باطل نصیریوں کا عقیدہ ذرا نہ ہو

جون 18, 2026

محرم الحرام کی پہلی تاریخ

جون 17, 2026

اردو شاعری

مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے...

جون 29, 2026

وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

جون 29, 2026

جو اپنے یار سے درخواست کرنا

جون 29, 2026

حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

جون 29, 2026

جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

جون 29, 2026

اردو افسانے

واپسی

جون 2, 2026

آسودگی

مئی 30, 2026

گم شدہ چراغ

مئی 30, 2026

دادا جان کی ٹھنڈی چھاؤں

مئی 26, 2026

چائے کی پیالی

مئی 24, 2026

اردو کالمز

کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

جون 29, 2026

مرغوں کا عالمی ڈربا اور استعماریت کا دانہ

جون 26, 2026

خوش مزاجی اور حضور ﷺ

جون 22, 2026

اپنے نفس سے ہمیشہ خبردار رہنا سیکھیں

جون 19, 2026

محرم الحرام

جون 18, 2026

باورچی خانہ

شنگھائی چکن

مئی 3, 2026

چکن چیز رول

نومبر 5, 2025

ٹماٹر کی چٹنی

فروری 9, 2025

مٹر پلاؤ

جنوری 9, 2025

سویٹ فرنچ ٹوسٹ

جولائی 6, 2024

اردو بابا کے بارے میں

جیسے جیسے پرنٹ میڈیا کی جگہ الیکٹرونک میڈیا نے اور الیکٹرونگ میڈیا کی جگہ سوشل میڈیا نے لی ہے تب سے انٹرنیٹ پہ اردو کی ویب سائیٹس نے اپنی جگہ خوب بنائی ۔ یوں سمجھیے جیسے اردو کے رسائل وجرائد زبان کی خدمات انجا م دیتے رہے ویسے ہی اردو کی یہ ویب سائٹس بھی دے رہی ہیں ۔ ’’ اردو بابا ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے اردو بابا کے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔

ایڈیٹر کا انتخاب

  • کیا خواب جینے کی خواہش بڑھاتے ہیں؟

    جون 29, 2026
  • مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

    جون 29, 2026
  • وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

    جون 29, 2026
  • جو اپنے یار سے درخواست کرنا

    جون 29, 2026
  • حدیثِ مہر و محبت میں شعر ہوتا ہے

    جون 29, 2026
  • جو اچھے ہوں وہ پہلی ہی نظر میں

    جون 29, 2026

مشہور پوسٹس

  • 1

    کھا کے سوکھی روٹیاں

    اپریل 27, 2020
  • 2

    حروفِ تہجی

    فروری 21, 2019
  • 3

    اکبرؔ الہ آبادی کی طنزیہ ومزاحیہ شاعری

    دسمبر 28, 2019
  • 4
    8.0

    ہم یوسفِ زماں تھے ابھی

    دسمبر 3, 2019
  • 5

    غزل کے عناصر

    نومبر 25, 2018
  • 6

    تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا

    اپریل 8, 2020

© 2026 - کاپی رائٹ اردو بابا ڈاٹ کام کے حق میں محفوظ ہے اگر آپ اردو بابا کے لیے لکھنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں

UrduBaba
  • سرورق
  • اسلامی گوشہ
    • قرآن پاک پڑھیں
    • حمد و ثنا
    • تفسیر و احادیث
    • نعتیہ کلام ﷺ
    • سلام اہل بیت
    • اسلامی مضامین
  • اردو بابا سپیشل
    • اردو پیڈیا
    • اردو کوئز
    • تشریحات
    • حکایات
    • اردو تقریبات
    • باورچی خانہ
    • ادبی قصے
    • سوانح حیات
  • شعر و شاعری
    • اردو غزلیات
    • اردو نظم
    • ترانے اور ملی نغمے
  • اردو تحاریر
    • اردو افسانے
    • اردو کالمز
    • اختصاریئے
    • اردو تراجم
    • اردو ڈرامے
  • آپکا اردو بابا
  • اردو ڈاؤن لوڈز
    • اردو سافٹ ویئر
    • پی ڈی ایف کتابیں

یہ بھی پڑھیںx

کھدر کا کفن

جنوری 22, 2020

اتوار کا فائنل

ستمبر 26, 2025

مایوسی کی داستان

نومبر 28, 2024
لاگ ان کریں

جب تک میں لاگ آؤٹ نہ کروں مجھے لاگ ان رکھیں

اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟

پاس ورڈ کی بازیابی

آپ کے ای میل پر ایک نیا پاس ورڈ بھیجا جائے گا۔

کیا آپ کو نیا پاس ورڈ ملا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں