اردو بابا سپیشل اردو کوئز محسن نقوی محسن نقوی کوئز سائیٹ ایڈمنجولائی 13, 2025085 مناظر آپ کے کوئز کا فائنل اسکور #1. محسن نقوی کا اصل نام کیا تھا؟ سید غلام محسن سید غلام عباس سید غلام نقوی #2. محسن نقوی کی تاریخِ پیدائش کیا ہے؟ 4 مئی ۱۹۴۷ 5 جون ۱۹۴۷ 7 مئی ۱۹۴۷ #3. محسن نقوی کی جائے پیدائش کیا ہے؟ ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ غازی خان ملتان #4. درج ذیل میں سے محسن نقوی کی تصانیف کون سی ہیں؟ برگ صحرا اور آتش برگ صحرا اور غیر مطلوبہ کلام آتش #5. محسن نقوی نے اپنا گریجوشن کس شہر سے میں کیا؟ لاہور ملتان سرگودھا #6. محسن نقوی کا انتقال کب ہوا؟ ۷ فروری ۱۹۸۰ ۱۵ جنوری ۱۹۹۶ ۷ فروری ۱۹۸۱ #7. درج ذیل میں سے کون سا شعر محسن نقوی کی غزل سے لیا گیا ہے؟ مرے لیے کون سوچتا ہے جدا جدا ہیں مرے قبیلے کے لوگ سارے سوچ رہا ہوں اس نگری میں تو کب سے مہمان ہوا صحرا کی منہ زور ہوائیں اوروں سے منسوب ہوئیں تم میری زندگی ہو #8. محسن نقوی کا انتقال کیسے ہوا؟ دل کا دورہ پڑنے سے گولیاں لگنے سے ہیپاٹک کوما سے #9. محسن نقوی کو کتنی گولیاں ماری گئی تھیں؟ 10 گولیاں 35 گولیاں 45 گولیاں #10. محسن نقوی کا تخلص کیا ہے؟ نقوی سید محسن Previous کوئز جمع کریں اور نتائج دیکھیں