صاحب زادے کرتے کیا ہیں

”صاحب زادے کرتے کیا ہیں” لڑکی والوں نے پوچھا

”جب دیکھو فارغ پھرتے ہیں یا پیتے تمباکو ہیں!”

لڑکے کی اماں یہ بولیں کام کرے اس کی جوتی

دو بھائی بھتہ لیتے ہیں ابا خیر سے ڈاکو ہیں

اطہر شاہ خان جیدی

Related posts

مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

جو اپنے یار سے درخواست کرنا