قرۃ العین حیدر کوئز

 

آپ کے کوئز کا فائنل اسکور

#1. قرۃالعین حیدر کا ابتدائی نام کیا تھا؟

#2. قرۃالعین حیدر کب اور کہاں پیدا ہوئیں؟

#3. قرۃالعین حیدر کے والد کا کیا نام تھا؟

#4. رومانیت کے رحجان کا بانی کس کو کہا جاتا ہے؟

#5. قرۃالعین حیدر کا پہلا افسانہ کس نام سے شائع ہوا؟

#6. قرۃالعین حیدر کا پہلا افسانہ جو ان کے اصل نام سے شائع ہوا کا کیا نام تھا؟

#7. قرۃالعین حیدر کو کس افسانوی مجموعے پر ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ سے نوازا گیا؟

#8. قرۃالعین حیدر کے پہلے ناول کا کیا نام ہے؟

#9. کلیات قرۃالعین حیدر کو "آئینہ جہاں” کے نام سے کس نے مرتب کیا؟

#10. کلیات قرۃالعین حیدر کتنی جلدوں میں میں شائع ہوئی؟

#11. قرۃالعین حیدر کا سوانح ناول کس نام سے شائع ہوا؟

#12. ستمبر کا چاند کیا ہے؟

#13. قرۃالعین حیدر کو پدم بھوشن ایوارڈ سے کب نوازا گیا؟

#14. قرۃالعین حیدر کا ناول آگ کا دریا کب شائع ہوا؟

#15. ناول آگ کا دریا کا موضوع کیا ہے؟

#16. گوتم بدھ کا کردار قرۃالعین کے کس ناول میں شامل ہے؟

Previous
کوئز جمع کریں اور نتائج دیکھیں

Related posts

منیر نیازی کوئز

پروین شاکر کوئز

تیرے نام کے سارے شعر