ماں

ماں درپن میری
میرے ساۓ کو پہنچاتی
خوشیوں بھرا پیغام
تیری آواز میری ماں
ہر آہٹ کی بناوٹ کو
کہے بنا محسوس کرتی ماں
میرے چہرے کو کھوجتی
صبح جاگ کر تصویر کو
دیکھتی تم میری
بھائی بہن کہتے یہ ھے لاڈلی تیری
ہر ادا تیری میرے لے دعا ھے ماں
تیرے دعاوں سے کیسے بھنوروں سے نکلی
ہر آہٹ پر دعاوں کی ضرورت ابھی
سایہ تیرا میرے لے بابا بھی میری
میں بھولوں اگر تم یاد کرتی ھو ماں

خدیجہ آغا

Related posts

مجھے یقیں و گماں کی نظر لگا رہے تھے

وقت بدلا ہے مگر تھوڑا سا

جو اپنے یار سے درخواست کرنا