کس قدر ظالم و وحشی تھا

کس قدر ظالم و وحشی تھا وہ پاگل موذی

کاٹ کر سارے ہی دانتوں کے نشاں چھوڑ دیا

ہے عجب بات کہ لیڈر تو بھلا چنگا رہا

آئینہ دیکھا جو کتے نے تو دم توڑ دیا

اطہر شاہ خان جیدی

Related posts

​کب سے ہم نے تیرے غموں کو

حاصلِ عشق کا ہر روز تماشا نہ کریں

اپنی نیّت دیکھ لینا، پھر ہماری دیکھنا