احمد ہمیش اردو نظم شعر و شاعری جھونکا انجلاء ہمیشجنوری 15, 20200587 مناظر جھونکا وہ کون تھی،کہاں ملی مجھے تو کچھ پتہ نہیں مگر وہ جب چلی گئی تو دور تک خیال میں ہوا کا تیز شور تھا احمدہمیش