اردو کے مشہور افسانہ نگار غلام عبّاس امرتسر میں ۱۹۰۹ء میں پیدا ہوئے تھے۔انیسویں صدی کے وسط میں سیاسی اُتھل پتھل سے متاثر ہو کر ان کے خاندان نے افغانستان سے ہندوستان کو ہجرت کی تھی۔اُن کے خاندان کے لوگ
غلام عبّاس نے کسی ادبی ادارے یا تحریک سے وابستہ ہوئے بغیر ہی اپنے افسانوں ،آنندی اور اوورکوٹ کے ذریعہ عالمی شہرت حاصل کی۔’آنندی‘ ، ’جاڑے کی چاندنی‘ اور’ کان رس‘ ان کے افسانوں کے مشہور مجموعے ہیں۔