اردو بابا سپیشل اردو کوئز اقبالیات علامہ محمد اقبال کوئز سائیٹ ایڈمنجنوری 11, 2025054 مناظر آپ کے کوئز کا فائنل اسکور #1. علامہ محمد اقبال نے اپنی تصنیف "بانگ درا”میں اردو کے کن دو مشہور شعراء پر نظمیں لکھیں؟ مرزا اسد اللہ خان غالب ،حضرت داغ دہلوی مرزا اسد اللہ خان غالب ،مولانا الطاف حسین حالی مولانا شبلی نعمانی ،مولانا الطاف حسین حالی #2. لغوی اعتبار سے "ارمغان حجاز”کا کیا مطلب ہے؟ کاروان حجاز تحفہء حجاز سفر حجاز #3. ان میں اقبال کی علامتی نظم کونسی ہے؟ لالہ صحرا ساقی نامہ ابلیس کی مجلس شوریٰ #4. "علم الاقتصاد” کی اصطلاحات لکھنے میں علامہ محمد اقبال نے کس شخصیت سے مدد لی؟ پروفیسر آرنلڈ علامہ شبلی نعمانی مولانا رومی #5. انگلستان روانگی کے وقت علامہ محمد اقبال نے کس بزرگ ہستی کے مزار پر”التجائے مسافر”لکھی؟ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء حضرت خواجہ بہاالدین زکریا حضرت خواجہ بہاالدین اولیاء #6. علامہ محمد اقبال نے مثنوی”مسافر”اپنے کس ملک کے دورے کے دوران لکھی؟ فلسطین ایران افغانستان #7. اقبال کی پیدائش کہاں ہوئی؟ کراچی لاہور سیالکوٹ Previous کوئز جمع کریں اور نتائج دیکھیں