اکبر الہ آبادی کوئز

 

آپ کے کوئز کا فائنل اسکور

#1. اکبر الہ آبادی کس سن میں پیدا ہوئے؟

#2. اکبر کو جوڈیشری خدمات کے عوض "خان بہادر” کا خطاب کب ملا؟

#3. اکبر الہ آبادی کی شاعری کے استاد کون تھے؟

#4. کلیات اکبر کتنے حصوں میں شائع ہوئی؟

#5. علی گڑھ تحریک کی کھل کر کس نے مخالفت کی؟

#6. وہ کون سا شاعر تھا جسے انگریزی الفاظ استعمال کرنے کا بہت شوق تھا؟

#7. "اردو ادب میں طنز و ظرافت کا سلیقہ و صحیفہ غالب اور اکبر کا دیا ہوا ہے” یہ کس کا قول ہے؟

#8. اکبر الہ آبادی کا تخلص کیا تھا؟

#9. اکبر کے خطوط کے پہلے مجموعہ کا کیا نام ہے؟

#10. "حالی ماضی کے، اکبر حال کے اور اقبال مستقبل کے شاعر قرار دیے جاسکتے ہیں ہیں” یہ کس کا قول ہے؟

Previous
کوئز جمع کریں اور نتائج دیکھیں

Related posts

ندا فاضلی کوئز

پروین شاکر کوئز

تیرے نام کے سارے شعر