میں تیرے دیدار کی

میں تیرے دیدار کی ایک پل کی دوا مانگتا ہوں
بیتے دنوں کی خدمتوں کا صلہ مانگتا ہوں
نہیں مانگتا مصور! قربتِ زندگی بھر کی
تیری زلفِ دراز میں کچھ قید کی سزا مانگتا ہوں

پیر انتظار حسین مصور

Related posts

​کب سے ہم نے تیرے غموں کو

مسدس نعتیہ نظم "مانگتا ہوں”

تقوی کی اعلی مثال