اردو بابا سپیشل اردو کوئز سعادت حسن منٹو سعادت حسن منٹو کوئز سائیٹ ایڈمناپریل 13, 2025083 مناظر آپ کے کوئز کا فائنل اسکور #1. سعادت حسن منٹو کی پیدائش کب ہوئی؟ 11 مارچ 1915 15 جون 1912 11 مئی 1912 #2. منٹو اپنے محلے میں کس فرضی نام سے مشہور تھے؟ آدم تامی وٹنم #3. منٹو کالج کے زمانے میں کس نام کی میگزین کے مدیر ہوئے تھے؟ ہنس امروز ہلال #4. منٹو کا انتقال کس سن میں ہوا؟ 1966 1955 1978 1971 #5. طالب علمی کے زمانے میں منٹو کی رہنمائی کس نے کی؟ جیمز جوائس باری علیگ ورجینا وولف #6. منٹو کا ناول کس عنوان سے شائع ہوا؟ پھندے بغیر عنوان کے سیاہ لکیریں Previous کوئز جمع کریں اور نتائج دیکھیں